A.Hafeez Butt

12.2K posts

A.Hafeez Butt banner
A.Hafeez Butt

A.Hafeez Butt

@H09146166

social activist/political worker

larkana/karachi Katılım Mayıs 2021
783 Takip Edilen446 Takipçiler
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
عمران ریاض کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ابھی بھی بلاک نہی ہے اسی لیے یہ یورپ کے وزٹ پر آ رہا جہاں پاکستان کو گالیاں دے گا محسن نقوی صاحب اس کا ذمہ دار کون ہے ؟
اردو
156
1.1K
3.1K
31.4K
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
کیا اسلام آباد میں امریکی-ایرانی مذاکرات کے بعد، پاکستان کے قرضے اتر جائیں گے اور ملک ڈاکو-ڈفر اتحاد کے قبضے سے آذاد ہوجائے گا؟
اردو
390
478
2.7K
51.2K
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
پٹواریوں اور ففتھیوں کے چھوٹے ابو جی کی آمد!!! 🛡️ جے ڈی وینس کی آمد: اسلام آباد میں سیکیورٹی کا فولادی حصار! امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے دورہ پاکستان کے لیے سیکیورٹی کے ایسے انتظامات کیے گئے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں۔ آج اسلام آباد میں C-17 طیارے کی لینڈنگ کے بعد تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ✈️🇵🇰 🚘 60 گاڑیوں کا شاہی اور محفوظ قافلہ: جے ڈی وینس کے قافلے میں صرف گاڑیاں نہیں بلکہ "چلتے پھرتے قلعے" شامل ہوں گے: بکتر بند شیورلیٹ (Chevrolet): بھاری ہتھیاروں اور حملوں سے محفوظ خصوصی بلٹ پروف گاڑیاں۔ 🦾 ECM جیمرز: کسی بھی قسم کے دھماکہ خیز خطرات یا ریموٹ سگنلز کو بلاک کرنے والی جدید ترین ٹیکنالوجی۔ ⚡ خصوصی سپورٹ: قافلے میں ہر وقت ایک موبائل ایمبولینس اور سپورٹ ٹرک موجود رہے گا۔ 🚑 لانگ ٹیل گاڑیاں: اضافی تحفظ اور مشیروں و عملے کے لیے مخصوص SUVs اور وینز کا بڑا دستہ۔ 🚐 📌 پاکستانی اسکواڈ کی شمولیت: پاکستانی سیکیورٹی فورسز کا خصوصی دستہ بھی اس 60 گاڑیوں کے قافلے کا حصہ ہوگا، جو زمین سے لے کر فضا تک کڑی نگرانی کو یقینی بنائے گا۔ 🛡️🤝 پاکستان اور امریکہ کے سفارتی تعلقات میں یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے! آپ کا اس ہائی پروفائل دورے اور سیکیورٹی پروٹوکول کے بارے میں کیا خیال ہے؟ کمنٹس میں بتائیں!
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
50
66
373
53.5K
A.Hafeez Butt
A.Hafeez Butt@H09146166·
@RShahzaddk انڈیا اور مودی کے ساتھ تو کتے والی ہوئی ہے
اردو
0
0
0
6
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ترکش میڈیا بتا رہا ہے کہ اس وقت امریکہ کا تمام ٹاپ میڈیا مزاکرات کے لیے پاکستان کے کردار کی ٹاپ سٹوریوں سے بھرا ہوا ہے پاکستان سب کی امیدوں کا مرکز ہے مگر یوتھیے مان نہی رہے یہ سٹوری ہر یوتھیے تک لازمی پہنچا دیں خبر کا لنک بھی ساتھ ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
10
551
993
5.7K
A.Hafeez Butt retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
BIG BREAKING بتایا جا رہا ہےکہ پاکستان کے FIGHTER JETS، اواکس طیاروں کی مدد کےساتھ بندر عباس ایران سےایرانی وفد کو escort کرنےکیلئےپہنچ گئے ہیں تاکہ ایرانی وفد پہ بھی حملےکی صورت میں اسرائیل کا بھرکس نکال دیاجائے. "یہ ہےنیا ابھرتا ہواطاقتور اور شاندار پاکستان !" الحمدللّہ !🔥✌️🇵🇰
Kamran Ahsan tweet media
اردو
43
646
2.3K
17.4K
A.Hafeez Butt
A.Hafeez Butt@H09146166·
@realrazidada خلیجی ممالک میں کوئی اعلانیہ اپنا مسلک نہیں بتاتا
اردو
0
0
0
50
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
متحدہ عرب امارات نے کچھ پاکستانیوں کے ویزے کینسل کئے ہیں جن پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ اہل تشیع برادری سے تعلق رکھتے ہیں اور ایران کی انٹیلی جنس اور پاسداران انقلاب کے لئے کام کر رہے تھے۔ یاد رہے ایران بھی اسی الزام کے تحت سینکڑوں افغانیوں کو گرفتار کرنے کے علاوہ ہزاروں کو ملک بدر کر چکا ہے۔ پوری خبر
اردو
71
438
1.8K
54.9K
A.Hafeez Butt
A.Hafeez Butt@H09146166·
@AyniKhan9 امارات پتہ نہیں کس بات پر ناراض ہے ؟ پاکستان تو خلیجی ریاستوں کا بھلا کر ہا ہے
اردو
0
0
0
38
Ayni Khan
Ayni Khan@AyniKhan9·
کل متحدہ عرب امارات نے ایک پاکستان ڈاکٹر کا گولڈن ویزا کینسل کر کہ واپس بھیج دیا ۔ ڈاکٹر صاحب گزشتہ 16 سال سے وہاں پر کام کر رہے تھے۔ ویزا کینسل کرنے کی کوئی وجوہات نہیں بتائی گئیں فیملی سمیت بولا گیا کہ ہمارا ملک چھوڑ کر واپس جائیں۔ یہ صرف ایک کہانی ہے متحدہ عرب امارات سیکنڑوں پاکستانیوں جنہوں نے وہاں رہ کر وہ ملک بنایا وہاں سروسز کے شعبے میں اپنی خدمات انجام دیں ان کو صرف اس بنا پر نکال رہی ہے کہ وہ پاکستان ہیں یا انکا مسلک شیعہ ہے۔حکومت پاکستان سفارتی سطح پر اس مسئلے کو اٹھائے اور متحدہ عرب امارات کو بتائے کہ یہ جنگ ختم ہو جائے گی مگر انہوں نے اسی خطے میں رہنا ہے۔امریکہ انکی حفاظت نہیں کر سکا، اسرائیل خود اپنا دفاع نہیں کر سکتا پاکستان سے تعلقات خراب کرنے کا بڑا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ جیسے وہ ہمارے شہریوں کے ساتھ کر رہے ہیں حکومت بھی ان سے ویسے ہی تعلقات رکھے پاکستانی حکومت سے یہی مطالبہ کر سکتے ہیں۔برابری کی بنیاد پر تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی اصول ہے۔
اردو
18
9
29
3K
A.Hafeez Butt
A.Hafeez Butt@H09146166·
@RShahzaddk امن معاہدہ پاکستان کے لئے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا انشاء اللہ
اردو
0
0
0
10
A.Hafeez Butt retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
مزاکرات کے لیے امریکی اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد سے پہلے امریکہ سے سپورٹ سٹاف اور سکیورٹی عملہ پاکستان پہنچ چکا ہے دنیا بھر کے میڈیا کے لوگ بھی پہنچ چکے ہیںُ
RAShahzaddk tweet media
اردو
11
218
778
5.3K
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
بینک الحبیب برانچ نے آج یہ پچاس والے نوٹ لینے سے انکار کردیا ہے۔جبکہ بینک منیجر نے وجہ بھی لکھ کر دینے سے انکار کردیا ہے۔ ہم کاروباری اکاٶنٹ ہولڈر ان اور اس جیسے دوسرے نوٹوں کا کیا کریں گے۔کیا یہ نوٹ حکومت پاکستان کی کرنسی نہی ہے کیا یہ انڈیا کی کرنسی ہے جو بینک کا عملہ تھوڑے پھٹے بھی واپس کر دیتا ہے۔متعلقہ حکام اور اسٹیٹ بینک کے اعلی حکام سے گذارش ہے کہ اس قانون کو واضح کیا جاۓ @CMComplaintCell
Ali Mughal tweet media
اردو
102
181
574
54.1K
A.Hafeez Butt
A.Hafeez Butt@H09146166·
@Asadrchaudhry اسرائیل اور امریکی یہودی اسٹیبلشمنٹ جو امریکی صدر کو کتھ پتلی کی طرح چلا رہی ہے کی پوری کوشش ہے کہ جنگ بندی ناکام ہو
اردو
0
0
0
88
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
الحمداللہ۔۔ پاکستان کا یہ وقت بھی آنا تھا ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو فون کر کے سیزفائر کی خلاف ورزی کرنے پر "اسرائیل"(بشمول امریکہ/امارات) کی شکایت لگائی ہے۔ کہ "چوہدری جی۔۔ہن اے ویخ لوو او کی کر رے نے" جو کہتے ہیں۔۔سیزفائر چین نے کروایا،انہیں خبر ہو کہ جس کو شکایت لگائی جاتی ہے اور جس کے"ڈیرے"پر آ کر پنچایت لگائی جاتی ہے اصل "چوہدری وہ ہوتا ہے" (اسد آر چوہدری)
اردو
30
360
1.5K
41.2K
A.Hafeez Butt
A.Hafeez Butt@H09146166·
@ribas212 اسرائیل جنگ بندی ناکام بنانے کی پوری کوشش کر رہا ہے اسے نکیل ڈالنی ہوگی
اردو
0
0
0
127
sabir khoso
sabir khoso@ribas212·
بریکنگ نیوز: ​🇮🇷🇱🇧🇵🇰 ایران نے علاقائی ثالثوں کو آگاہ کر دیا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی آئندہ ملاقات لبنان میں جنگ بندی سے مشروط ہے۔ ​ایران نے ثالثوں کو بتایا ہے کہ وہ اسلام آباد میں امریکی حکام کے ساتھ صرف اسی صورت میں مذاکرات کی میز پر بیٹھے گا جب لبنان پر اسرائیلی حملے بند ہوں گے۔ ​جیسا کہ توقع تھی، ایران حزب اللہ کو تنہا نہیں چھوڑ رہا جیسا کہ اس نے 2 سال قبل کیا تھا۔ وہ جانتے ہیں کہ ان کا پلڑا بھاری ہے، اور وہ پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں۔ ​: WSJ (وال اسٹریٹ جرنل)
sabir khoso tweet media
اردو
1
9
70
5.3K
A.Hafeez Butt
A.Hafeez Butt@H09146166·
@Asadrchaudhry اسرائیل کی پوری کوشش ہے کہ جنگ بندی ناکام ہو اس کو پتہ کون ڈالے گا؟
اردو
0
0
1
6
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
پاکستانی کی اعلی قیادت کی کوشش ہے کہ صدر ٹرمپ۔۔14 مئی کو چین جاتے ہوئے راستے میں پاکستان رکے۔۔اور پاکستان کی قیادت کا شکریہ ادا کرے۔ اور یہ بھی عین ممکن ہے کہ صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ امن معاہدہ سائن کرنے خود پاکستان آ جائے۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
1
42
284
2.6K
A.Hafeez Butt retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
پاکستان کی لاٹری لگ گئی ہے۔ ایران کو تعمیر نو کی بہت ضروریات ہونگیں جو پاکستان پوری کر سکتا ہے۔ دوسرا پاک/ ایران گیس پائپ لائن ایران کی طرف سے 18 ارب ڈالرز ہرجانے کا ایک کیس تھا۔ وہ کیس بھی اب ہمیشہ کے لیے ختم ہو گیا۔۔ تیسرا اب ایران پر سے پابندیاں ختم ہونی ہیں تو پاکستان کو سستاترین تیل/گیس ملنا شروع ہو جائے گا اور وہ بھی"بارٹر سے" ایران ایک تو سستا تیل بھی دے گا اور دوسرا پاکستان کو خلیجی تیل کی جو شمپنٹ Costپڑتی ہے اس کی نسبت زمینی راستے(پائپ لائن) سے بہت سستا تیل ملا کرے گا۔ ایران جنگ۔۔۔۔پاکستان کی معاشی کایا پلٹ سکتی ہے اگر حکومت نے کوئی سستی/غلطی نا کی تو۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
142
536
3K
152.6K
A.Hafeez Butt retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ویسے آپس کی بات ہے ہمارا نام تو اللہ نے اونچا کر دیا ہے مگر ہم ایک غریب ملک ہیں اب تک عالمی امن قائم کرواتے ہم تین ارب ڈالر کی پھکی کھا چکے ہیں اب دنیا سوکھی سوکھی مبارکبادیں نا دے ساتھ کچھ سلامیاں بھی بھیجے 😜
اردو
137
401
2.1K
18K