@ARYSabirShakir چلو اگلی دفعہ آپ اپنے گھر بیٹھا لینا لیکن یوں ٹویٹر پر اس دکھ کا اظہار نہ کروں کیونکہ آپ کے جیسے اور بھی پھر اس بات سے غم زدہ ہوں گے
باقی آپ کوشش کو پہلے سے بڑھا دیں تاکہ آئندہ ہونے والا اجلاس آپ کے گھر میں ہی ہو
ٹرمپ سے اسلامی سربراہان کی ملاقات میں ہمارے والے جعلی فارم 47 کو چھٹے نمبر پر بٹھایا ہے کیونکہ آخری اور ساتویں نمبر پر وزیرخارجہ ہیں طیب اردوان صدر ٹرمپ کے برابر بیٹھے ہیں
امریکہ کہتا ہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اسرائیل نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے ۔ اگر چالیس ہزار کے قریب لوگوں کا مرنا جن میں پندرہ ہزار بچے ہیں ۔ لاکھوں لوگوں کا بھوک سے تڑپنا کوئی خلاف ورزی نہیں ہے تو اللہ کرے امریکہ یورپ غزہ بنیں ۔ آمین ثم آمین