Haya Fatima
63.8K posts

Haya Fatima
@HFatima098
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ.
dubai Katılım Temmuz 2024
5.4K Takip Edilen5.5K Takipçiler

سالگرہ مبارک نور آپی 🎉
اللہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیاں، صحت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
دعا ہے کہ:
آپ کے ہر قدم میں برکت ڈالے اور کامیابی آپ کا مقدر بنائے۔
آپ کے دل کو سکون، چہرے کو مسکراہٹ اور زندگی کو خوشحالی عطا فرمائے۔
آمین 🤍
@noorsays__


اردو

*لوگوں کے پاس آپ کے بارے میں کہنے کے لیے بہت خوبصورت چیزیں ہیں۔۔*
*لیکن اُس کے لیے پہلے آپ کو مرنا ہو گا۔۔۔*
ــــــــــــــــــــــــ
*لہذا*
اللہ سے دعا کیجئے، اپنے رب کو راضی کیجئے، وہ تمہیں زندگی کی وہ تمام خوشیاں عطاء کرے گا جو تمہارے حق میں بہتر ہوں، دل کو سکون دینے والی اور ہمیشہ قائم رہنے والی۔ لہذا اپنی امیدیں انسانوں سے نہیں، اہنے رب سے جوڑیں۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
اردو





















