حافظ جنید الرحمن منہاس

8.7K posts

حافظ جنید الرحمن منہاس banner
حافظ جنید الرحمن منہاس

حافظ جنید الرحمن منہاس

@HJRMinhas

Silence is sometimes the most eloquent reply

Islamabad, Pakistan Katılım Ocak 2012
589 Takip Edilen188 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
حافظ جنید الرحمن منہاس
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: “اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” “اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔ ( جامع ترمذی،۳۴۸۹)
اردو
0
3
8
0
Qaisar Sharif
Qaisar Sharif@Qaisarsharif555·
جماعت اسلامی کےلیڈر سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب کا قافلہ ریڈزون میں داخل اللہ تعالی حفاظت فرمائے دشت تو دشت ہیں دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے بحر ظلمات میں دوڑا دئیے گھوڑے ہم نے دنیا کے سوا آٹھ ارب انسانوں اور پاکستان کے 25 کروڑ عوام کا قرض ادا کرنے والوں کو سلام @SenatorMushtaq
اردو
52
488
1.7K
23.2K
Jazz
Jazz@jazzpk·
Think you’ve seen it all? Wait till the latest generation of iPhone drops with Jazz Meri Superpower. Coming soon! ✨ #JazzMeriSuperpower
Jazz tweet media
English
5
0
8
3.2K
حافظ جنید الرحمن منہاس retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
کل سیدی بوسعید بندرگاہ تیونس سے روانہ ہونگے،ان شاءاللہ۔اسرائیل کے کسی دھمکی کو خاطر میں نہیں لاتے،ہم غزہ پہنچ کر رہینگے، ان شاءاللہ۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
427
4K
16.7K
178.8K
حافظ جنید الرحمن منہاس
پہلے عشرہ کی دعا رَبِّ اغْفِرُ وَارْحَمُ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّحِمِينَ اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما,تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے.
اردو
0
0
0
7
حافظ جنید الرحمن منہاس
ایسا بھی تو ہوتا ہے کہ آپ کا من چاہا شخص کسی اور جگہ ردی کے بھاؤ بِک جاتا ہے۔
اردو
0
0
1
16
حافظ جنید الرحمن منہاس retweetledi
𝗭𝗶𝗮 𝗨𝗹 𝗛𝗮𝗾 | ضیاء الحق
مولانا مودودیؒ بننا تو دور کی بات ان کی تعلیمات کو سمجھنا ہی اپنے آپ میں بہت بڑی بات ہے ۔ ایک شخص اسلامی تاریخ میں انقلاب برپا کر کے چلا گیا اور ہمیں اس کا علم ہی نہیں ؟؟؟ اگر آپ دین اسلام کے طالب علم ہیں اور آپ کو مولانا مودودیؒ کا تعارف نہیں تو آپ کس دنیا میں ہو بھائی ؟؟؟
اردو
11
54
174
8.6K
حافظ جنید الرحمن منہاس retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
دو ہی مشکل وقت گُذرے ہیں دلِ مجبور پر... اک ترے آنے سے پہلے، اک ترے جانے کے بعد... حکیم اجمل خان مرحوم
اردو
4
29
336
21.8K
Mohd Rashid Kadri
Mohd Rashid Kadri@MohdRashidKadri·
@UrduVirsa جب تیرا ملا ترک محبت کردی دل اس پر مگر وہ دھڑکا کہ قیامت کردی میں تجھ سے کس طرح اظہار تمنا کرتا لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کردی اب تو دشمن کے ارادوں پہ بھی پیار آتا ہے تیری الفت نے محبت میری عادت کردی احمد ندیم قاسمی
اردو
2
1
4
0
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
کب محبت سے دیکھتے ہیں مجھے سب ضرورت سے دیکھتے ہیں مجھے میں تو ان سے بھی پیار کرتا ہوں جو حقارت سے دیکھتے ہیں مجھے شعیب زمان
اردو
8
70
561
0
حافظ جنید الرحمن منہاس
اوورسیز بہن بھائیوں سے اپیل ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن کو اپنے قیمتی عطیات جمع کروائیں آپ کے عطیات سو فیصد مستحقین تک پہنچیں گے۔ @AlkhidmatOrg
حافظ جنید الرحمن منہاس tweet media
اردو
0
1
1
0
حافظ جنید الرحمن منہاس retweetledi
Jamaat e Islami Karachi
Jamaat e Islami Karachi@KarachiJamaat·
Karachi - The Economic Hub of country needs a visionary & committed leadership with an experienced team & proven track record. Lets tweet now with #KarachiNeedsHafizNaeem as he is the only choice!!
Jamaat e Islami Karachi tweet media
English
6
261
307
0
حافظ جنید الرحمن منہاس retweetledi
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
قالَ ﷺ: (ذی الحجہ کے دس) دنوں کے عمل سے زیادہ کسی دن کے عمل میں فضیلت نہیں! لوگوں نے پوچھا جہاد میں بھی نہیں؟ آپﷺ نے فرمایا: ہاں، جہاد میں بھی نہیں، سوا اس شخص کےجو اپنی جان و مال خطرہ میں ڈال کر نکلا اور واپس آیا تو ساتھ کچھ بھی نہ لایا. بخاری 969 (ترمذی 757؛ ابوداؤد 2438)
اردو
14
258
1.4K
0
حافظ جنید الرحمن منہاس retweetledi
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
رسول الله ﷺ نے فرمایا: اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہر نماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے الله! اپنا ذکر کرنے، شکر کرنے، اور بہترین انداز میں اپنی عبادت کرنے میں میری مدد فرما. ابوداؤد 1522
اردو
32
352
1.9K
0
حافظ جنید الرحمن منہاس retweetledi
Mansoor Ahmad Khan
Mansoor Ahmad Khan@ambmansoorkhan·
Al-Khidmat Foundation Pakistan has handed five trucks of relief goods to Afghan Consulate for earthquake affected areas. Other relief organizations in Pakistan also making arrangements for provision of emergency relief items @PakinAfg @AlkhidmatOrg
Mansoor Ahmad Khan tweet media
Afghanistan 🇦🇫 English
0
146
536
0