Marghuzar | مرغزار

92.1K posts

Marghuzar | مرغزار banner
Marghuzar | مرغزار

Marghuzar | مرغزار

@HKParas

Believe in DISCIPLINE And Strict Accountability. Morality and Humanity are Fallacies. Avoid Difficulties & Keep Away of Ignorants.

I'm A Drifter Katılım Şubat 2011
446 Takip Edilen2.7K Takipçiler
Marghuzar | مرغزار retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 افغانستان کی اسلامی امارت میں وزارت کے زیرِ استعمال ایک گاڑی کو اس وجہ سے روک لیا گیا کہ اس پر شیشوں پر فلم (ٹنٹ) لگائی گئی تھی۔ بعد ازاں گاڑی کے شیشوں سے یہ فلم اتار دی گئی۔
اردو
3
46
585
28.1K
Marghuzar | مرغزار
بائیو : میرے قائد نوازشریف فالورز 150 ہزار مینٹالٹی : کسی گٹر چاپ سے کم یہی باتیں دیہاتی کرتے ہیں دوسروں کو طعنے مارتے ہیں اور اخر میں غہرت کے نام پر قتل ہوجاتے ہیں پھر انہی جیسےلوگ سوشل میڈیاپراکر سماج کوکوستے ہیں پہلے اگ لگاتے ہیں پھر بجانے کی ایکٹینگ کرتے ہیں
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26

سلمان قاسم اور ٹیرن وائٹ نے خفیہ طور پر ملتے ہوئے یوتھیوں کی والدہ ماجدہ جمائما گولڈ سمتھ کو رنگے ہاتھوں پکڑا جس کے بعد جمائما نے اعتراف کیا کہ اس نے 12 ماہ میں پیری مریدی سیکھ کر ایک نئی منگنی کھڑکا دی ہے اور جلد شادی کی تیاری کر چکی ہے 62 سالہ بوائے فرینڈ آئرش آسٹریلوی ارب پتی فنانسر کیمرون ہے۔وہ گزشتہ 12 ماہ سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں دونوں کی پہلی ملاقات دستاویزی فلموں کے کام کے دوران ہوئی تھی۔دونوں کبھی لندن اور کبھی سوئٹزرلینڈ میں کیمرون کے گھر پر وقت گزارتے ہیں۔قاسم، سلمان نے ساری واردات کے متعلق جب اپنے ماموں کو اور باقی اہل خانہ کو بتایا تو سب 12 ماہ کے رشتے سے بہت خوش ہوئے۔اب جمائما اور کیمرون دونوں کی شادی سوئٹزرلینڈ میں جلد متوقع ہے۔ذرائع دعویٰ کر رہے ہیں کہ شادی کے بعد جمائما اپنے شوہر کیمرون اور سلمان، قاسم، اور ٹیرن کے ہمراہ پاکستان آ کر خاور مانیکا سے ملاقات کے بعد عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک کی قیادت کرے گی۔ یوتھیوں کو تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

اردو
0
0
3
120
Marghuzar | مرغزار
ابصار عالم بھی اخر صحافی ہے ، مطلب صحافی و جملہ اینکران قبیلے کا رکن جہاں کوئی کام پھنسا ، کسی نے روڈ پر شناختی کارڈ مانگا ، کسی ناکے پر ایک دومنٹ رکنے کی گستاخی ہوئی مائیک نکال کر بیٹھ گیا اور کرلیا ایک ادھے گھنٹے کا پروگرام بن گیا نیگیٹیو پبلک اوپینین
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊@MasoodUsmani5

ابصار عالم کی آپ بیتی سُن کر اداکار عرفان خان کا ڈائیلاگ یاد آگیا جو جب عروج پر پہنچا تو کینسر ہوگیا بولا ہم جیسوں کے جب دن بدلتے ہیں تو بیچ میں موت آجاتی ہے ابصار عالم کے جب دن بدلے تو جرنل فیض کی گولی آگئی اور جب جرنل فیض سے جان چھوٹی تو دو کروڑ کا فلیٹ ناجائز نکل آیا😭

اردو
0
0
2
57
Marghuzar | مرغزار retweetledi
Zulfaqar Ali ذوالفقار علی
اگر تو ابصار عالم صاحب نے غریب آبادیوں کے گرانے پر اتنا واویلا مچایا تھا جتنا اپنے اپارٹمنٹ والی بلڈنگ پر شور کردیا ہے تو میں انکو ٹھیک مان لونگا، اگر ایسا نہیں تو پھر اس وقت ساری صحافت اور الزامات ذاتی پرخاش کے سوا کچھ نہیں.
اردو
1
4
21
388
Marghuzar | مرغزار
تو پھر ؟؟؟ اس میں بہادری بزدلی نہیں ہوتی جنگ میں ٹیکٹیکس، اسٹریٹیجی چلتی ہے ، فائر کرنا ، کور لینا ہر چیز ہر بھانڈ کی طرح تبصرہ بازی یا ٹھٹھہ نہیں اڑاتے
Ather Salem®@AthSal01

ایل او سی پر بھارتی سورماؤں کا ایک اور "بہادری" کا کارنامہ! 😂 پہلے بلااشتعال فائرنگ کی اور جیسے ہی پاک فوج نے آنکھیں دکھائیں، تو اپنی جان بچانے کے لیے چوہوں کی طرح بنکروں میں جا گھسے.. ویڈیو 👇

اردو
0
0
0
43
HBL Customer Care
HBL Customer Care@HBLCare·
@HKParas Hi, we are sorry for the inconvenience caused. Kindly inbox your details so that we may assist you further accordingly.
English
1
0
0
6
Marghuzar | مرغزار
@HBLCare محترم 3 ہفتے قبل میرا کریڈٹ کارڈ کا ان لائن غلط استعمال ہوا میں نے بلاک کرکے نئے کی ریکویسٹ ڈالی 5-6 دفعہ کال کرچکا ہوں کہ مجھے کراچی کےنہیں میرے موجودہ ایڈریس پرکسرڈ چاھیےہربار یہی کہاگیا کہ اپکےموجودہ ایڈریس پرسینڈکردیا گیا 3 ہفتےہوچکے اج بتایا گیا کہ سینڈنہیں کیاگیا
اردو
1
1
2
208
Marghuzar | مرغزار retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
سی ایس ایس میں پورے پاکستان میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے والے اسید رفیق USAID Rafiqu کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے چک 252 گ ب لسوڑی سے ہے ان کے والد میاں عابد رفیق گورنمنٹ سکول کے ریٹائرڈ ٹیچر ہیں جبکہ والدہ بھی سکول ٹیچر اور ان کی بہن ڈاکٹر ہیں یاد رہے کہ ان کے گاؤں سے تعلق رکھنے والے ساجد جاوید برطانیہ کے وزیر داخلہ اور وزیر خزانہ رہ چکے ہیں۔
Ather Salem® tweet media
اردو
146
124
815
189.2K
Marghuzar | مرغزار
Studio Apartment/ any Good Hostel / Portion Sharing For 2 Responsible Persons Needed In F-8/F7//E9/E/8 If Any One Has Info, Plz Let me Know.
English
0
0
0
61
Marghuzar | مرغزار retweetledi
Sohaib Athar
Sohaib Athar@ReallyVirtual·
Helicopter hovering above Abbottabad at 1AM (is a rare event).
English
1K
15K
45.6K
0
Marghuzar | مرغزار retweetledi
Ashok Swain
Ashok Swain@ashoswai·
Chief Minister of Indian state of Punjab came to Assembly being drunk and abused opposition members - In India, politics has been satire and satire has been politics!
English
12
129
778
57.3K
Marghuzar | مرغزار
اج تک درجنوں ناکوں پر روکا گیا ایک بار افیشل گاڑی ایک ناکےپرروکی گئی ہماری کالےشیشوں کی اور مشکوک پلیٹ کی وجہ سے ہمارا سویلین ڈرائیورا کےساتھ بدتمیزی کررہاتھا میں کمانڈر تھا اس وقت میں نے سوری کہا، سر سر کرکےمخاطب کیا اپ ڈسپلنڈ ڈرائیونگ کریں رولزفالوکریں کوئی کچھ نہی کہتا
Tariq Mateen@tariqmateen

پولیس والا خود بھی ایس ایس پی کا بیٹا

اردو
0
0
0
89
Marghuzar | مرغزار
@TMChowk @mkw72 بھائی اندھ بھگتی کی بھی حد ہوتی ہے نوازشریف بےشک اس وقت نیویارک جلاوطن تھے لیکن یہ مشرف کےساتھ ملی بھگت تھی خفیہ ڈیل تھی ، مشرف نےہاتھ ہولہ رکھا اور نوازشریف نےاندرون خانہ بیوروکریسی کےذرہعے یہ کام کرایا باقی اپ لوگ نہیں مانتے تواپکی قسمت ہے یہ کوئی کیا کرسکتا
اردو
1
0
3
277
Muhammad Ishfaque
Muhammad Ishfaque@TMChowk·
ایک دوست نے بتایا کہ کلاسرا صاحب کہیں فرما رہے ہیں کہ نواز شریف کی فرمائش تھی کہ یہاں ہوٹل بنے اس لئے ون کانسٹیٹیوشن ایوینیو کیلئے قوانین بدلے گئے۔ 2005 میں نواز شریف صاحب کو جلاوطن ہوئے بھی پانچ سال ہو چکے تھے، مگر کلاسرا نے انہیں کسی نہ کسی طرح فٹ کر ہی دیا کہانی میں 😀
اردو
10
80
344
8.9K
Marghuzar | مرغزار
ہم لوگ بذات خود اپنے اوپر ایک طنز برداشت نہیں کرسکتے ،نمک حرام، وغیرہ کے فتوےبانٹتے ہیں یو اےای نےکونسا نمک کھایا ؟ الٹاہم انکے ہچجے مقروض رہےہیں اور ہم چاھتے کہ ہواے ای وہ کرےجو ہم چاھتے پاکستانی تو یو اے ای پرمیزائل حملوں پرخوشیاں مناتے رہے اصل نمک حرام تو کم پاکستانی ہیں
چوہدری شاہد محمود@CSMR786

کون نہیں جانتا اتنی تیاریاں پاکستان کے لئے کی جا رہی ہیں کیونکہ پاکستان فضائیہ کا سعودیہ آنا انکو ہضم نہیں ہر رہا۔ فائنانشل ٹائمز کے مطابق اسرائیل نے امارات میں لیزر ائیر ڈیفینس سسٹم نصب کر دیا ھے یہ گھٹیا سسٹم ایرانی میزائلوں کو نہیں روک پایا تھا تو وہ آمارات کا کیا دفاع کرےگا؟؟

اردو
1
0
0
43