Muhammad Haris Sodhar
60.2K posts

Muhammad Haris Sodhar
@HSodhar_70
Deputy information secretary PPP Distt TAY. | Progressive | Democratic.












شہرِ قائد کے انفراسٹرکچر میں ایک اور بہترین سنگِ میل! 39 کلومیٹر طویل یہ خوبصورت شاہراہ اور جدید ٹول پلازہ نہ صرف ٹریفک کے دباؤ کو کم کریں گے بلکہ سفر کو بھی محفوظ اور آرام دہ بنائیں گے۔ کراچی کی ترقی کا یہ سفر یونہی جاری رہے گا۔ #ShahraEBhutto #Karachi



جی وعلیکم السلام ۔۔۔آپ روئیں نہیں ۔ سعد رفیق صاحب سے بولیں آپ کو پولیس وین بھجوا دیں ۔ ورنہ Daewoo یا فیصل موورز کی بسں چلتی ہے اس میں آ جائیں ۔ خواجہ سعد رفیق نے یقینا یہ مقدمہ کسی مضبوط base پر کروایا ہوگا ۔ عدالت میں پیش ہو کراپنی صفائی دیں ۔ کرایہ سعد رفیق صاحب سے لے لیں وہ ایک نیک اور ستھرے سیاستدان ہیں ۔ اگر ان سے غلطی ہوئی ہے تو وہ یقیناً پبلک میں آکر آپ سے معافی مانگیں گے ۔ آپ پر جرم ثابت ہوا تو قانونی کارروائی بھگتنی ہوگی ۔ لیکن روتے ہوئے وڈیو بنانے سے آپ ڈارمہ باز سی لگ رہی ہیں اپنا کیس کمزور کر رہی ہیں کمزور ایکٹنگ سے ۔

بھٹو حق ہے 🌹🙏🏻


ترجیحات صرف فوٹو سیشن ۔



