𝗛𝗮𝗺𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗸𝗮𝘀𝗵 🕊️

26.8K posts

𝗛𝗮𝗺𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗸𝗮𝘀𝗵 🕊️ banner
𝗛𝗮𝗺𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗸𝗮𝘀𝗵 🕊️

𝗛𝗮𝗺𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗸𝗮𝘀𝗵 🕊️

@H__302

لوئ مذهب انسانیت دے

Erth Katılım Şubat 2020
753 Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝗛𝗮𝗺𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗸𝗮𝘀𝗵 🕊️
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا (ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو: اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا. ❤ #foryou
اردو
0
0
2
143
Daim Mubashar
Daim Mubashar@Pmln_Pak00·
یوتھاپا کو نیا ابو مبارک سہیل آفریدی ڈی چوک میں یوتھیوں کی باجیاں نچوانے میں ناکام رہے اس لیے تبدیل کیا جارہا ہے علی امین گنڈاپور کا بھی یہ ہی قصور تھا 🤣 🤣 مقصد ایک ہی ہے ان ملک میں فتنہ فساد ہو انتشار پھیلے ڈی چوک پر مجرہ لگا رہے ہاہاہاہاہا 😅 🤣 چلو یوتھیوں سہیل آفریدی کو گالیاں دینا شروع کردیں کیا مذاق ہورہا ہے خیبرپختونخوا کی عوام کے ساتھ معذرت کے ساتھ پی ٹی آئی کے سپورٹرز کو ابھی بھی عقل نہیں آئی
Daim Mubashar tweet media
اردو
85
345
1.3K
76.9K
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
ایک وفاقی وزیر کی جانب سے پختونخوا کے مشیرِ خزانہ کو آج یہ کہا گیا ہے کہ پختونخوا کو گیس فراہم نہیں کی جا سکتی، لہٰذا سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔ یہ وفاقی وزیر اتنا ضرور بتائیں کہ اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد کس قانون کے تحت وفاق یہ حکم جاری کر رہا ہے؟ کیا اسی گیس کی بندش کی وجہ سے پنجاب کے کارخانے بھی بند ہو گئے ہیں؟ کیا پختونخوا جتنا گیس پیدا کررہا ہے وہ پہلے پختونخوا کے لوگوں کو نہیں ملنا چاہیے؟ پختونخوا کی حکومت عمران خان کی رہائی کی جدوجہد جاری رکھے، لیکن اس مسئلے پر بھی ایک احتجاج کی کال دے۔ اے این پی صوبے کے اس حق کے لیے ان کے ساتھ ہوگی۔ اے این پی اس ظلم پر مزید خاموش نہیں رہے گی اور جلد ہی اس حوالے سے لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ باقی، ایران-امریکہ جنگ کے نام پر وفاقی حکومت عوام کو خودکشیوں اور فاقوں کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہی ہے جو کسی صورت قابل قبول نہیں۔
اردو
114
268
1.1K
51.2K
𝗛𝗮𝗺𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗸𝗮𝘀𝗵 🕊️
آپ پاکستان کے معروف اور معتبر صحافی ہیں جنہیں اپنی شفاف رپورٹنگ اور قومی و بین الاقوامی معاملات پر گہری بصیرت کے لیے جانا جاتا ہے۔ ان کی صحافت میں حقائق کی درستگی اور تجزیے کی صلاحیت نمایاں طور پر نظر آتی ہے۔ @SyedMuzammilOFL
Syed Muzammil Shah@SyedMuzammilOFL

Just another day of being mass-attacked & not caring for it. In Machiavelli’s words, it is far safer to be feared(or abhorred), than loved. Will never appease the herd for validation. Cry on !!

اردو
0
0
0
163
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
ساری زندگی مرے ہوۓ جرنیلوں کو رگڑتا رہا اور جب سامنا عاصم منیر سے ہوا تو منہ عمران خان کی طرف کر لیا😁 لیول ہے پالتو کا 👏👏👏
Syed Muzammil Shah@SyedMuzammilOFL

Just another day of being mass-attacked & not caring for it. In Machiavelli’s words, it is far safer to be feared(or abhorred), than loved. Will never appease the herd for validation. Cry on !!

اردو
238
913
4.5K
54K
Saad Kaiser 🇵🇰
Saad Kaiser 🇵🇰@TheSaadKaiser·
ہزار صدیق جان عمران ریاض اور احمد فرہاد جیسے ضمیر فروشوں سے ایک باضمیر مزمل شاہ بہتر ہے! 💯🇵🇰👏🏼
Saad Kaiser 🇵🇰 tweet media
اردو
581
769
4.8K
52.2K
PTI
PTI@PTIofficial·
کوئی ڈیل نہیں کوئی سرینڈر نہیں #NoDealNoSurrender
PTI tweet media
اردو
739
1.7K
5.5K
78.3K
PTI
PTI@PTIofficial·
مردان کا عظئم الشان جلسہ! ہم سب کو عمران خان کی رہائی اور پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے نکلنا ہوگا۔ ہم نکلیں گے تو کپتان ناحق قید سے نکلے گا! تاریخ: 19 اپریل بمقام: مردان ریلوے اسٹیشن #PTIJalsa
PTI tweet media
اردو
413
357
1.1K
23.8K
𝗛𝗮𝗺𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗸𝗮𝘀𝗵 🕊️
@Rizwan_901 کاروبار یہاں اکر صحیح کیا لیکن یہاں لوگ سیریس بات کو بھی بھگدڑ بناکر مذاق کرتا ہے۔۔۔۔ کاروبار شروع کرنے کےلئے آپ جس جگہ پہ کاروبار شروع کرتا ہے وہاں پہ جاکر لوگوں کے ڈیمانڈ دیکھ لیں اور جگہ کا تعین کرے اور کاروبار میں فائدہ زیادہ اور نقصان کا خطرہ کم ہوتا ہے
اردو
0
0
0
312
Rizwan
Rizwan@Rizwan_901·
پاکستان کا سب سے منافع بخش کاروبار کونسا ہے؟ جس میں نقصان کا خطرہ کم سے کم ہو
اردو
207
2
145
30.8K
Gharidah Farooqi (T.I.)
Gharidah Farooqi (T.I.)@GFarooqi·
This is NOT criticism neither on attire. A picture taken without my consent from a private angle, then MORPHED, and turned into a planned smear vile campaign of harassment. Not the first time against me, A picture taken without my consent from a private angle, then MORPHED, and turned into a planned smear vile campaign of harassment. Not the first time against me, been facing and fighting this all since 2011, but it terrorises the women of a society as a whole.
Asad Ali Toor@AsadAToor

🚨🚨 Both, and both chosen the dress of their choice and nobody has the right to talk about a woman should wear and what should not wear. This nonsense criticism on @GFarooqi attire is not only disgusting but problematic in many ways too!

English
572
89
883
255.4K
Sadaf Baloch
Sadaf Baloch@sadafzbaloch·
Who is the Best Chief Minister of Pakistan
Sadaf Baloch tweet media
English
501
15
256
36.1K
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
میں واللہ حیران ہوتی ہوں پاکستانیوں کی کم عقلی دیکھ کر۔ عمران ریاض کی ویڈیوز ایک ملین لوگ کیسے دیکھتے ہیں؟ خدارا، اس جہالت سے باہر نکلو پاکستانیوں۔ امریکہ نے پاکستان سے کبھی اڈے مانگے ہی نہیں۔ وہ ایک امریکی صحافی نے عمران خان سے ایک ہائپوتھٹیکل سوال پوچھا تھا، جس کے جواب میں عمران خان نے "Absolutely not" کہا۔ عمران خان کی حکومت کو ہٹائے ہوئے چار سال ہو گئے، تو ان چار سالوں میں امریکہ نے کتنے پاکستانی اڈے لیے؟ امریکہ کو پاکستان میں اڈے چاہیے ہی نہیں۔ کس چیز کے لیے؟ ایران پر حملے کے لیے بھی امریکہ کو اڈے نہیں چاہئیں۔ امریکہ کے اڈے سمندروں پر تیرتے ہیں، اور اسرائیل، اردن اور قطر کے زمینی اڈے کافی ہیں۔ یہ جو عمران ریاض کر رہا ہے نا، اسے انگریزی میں confirmation bias کہتے ہیں، مطلب یہ آپ کو وہی بتا رہا ہے جو آپ سننا چاہتے ہیں۔ اکثر لوگ ویوز کے لیے یہی حکمتِ عملی اپناتے ہیں۔ میں شاید یہاں اکیلی ہوں جو کڑوا سچ بولتی ہوں۔
PTI@PTIofficial

اگر عمران خان Absolutely Not نا کہتے اور امریکہ کو اڈے دے دیتے تو آج پاکستان ثالث نہیں بلکہ جنگ میں ایک فریق ہوتا، عمران خان اگر اڈے دے دیتے تو آج پاکستان کے اڈے استعمال کرکے حملے کیے جا رہے ہوتے، عمران خان کے ویژن کی لوگ تعریف کررہے ہیں- @ImranRiazKhan #SaveImranKhansEyesight

اردو
282
484
1.9K
94.6K
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
میرا اور 90% پاکستان کا وزیراعظم جیل میں ہے 💔
اردو
422
936
4.1K
44.5K
Tayyeba Zia cheema
Tayyeba Zia cheema@TayyebaZia·
یہ کون لوگ ہیں ؟ کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
Tayyeba Zia cheema tweet media
اردو
524
127
611
22.3K
Khalid Hussain Taj
Khalid Hussain Taj@KhalidHusainTaj·
ایک جملہ ان دو ........ کے لیے صرف ایک جملہ
Khalid Hussain Taj tweet media
اردو
402
29
271
9.2K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
بطور پاکستانی آپ کس کا ساتھ کھڑے ہیں ؟ ایران سعودی عرب
اردو
3.6K
144
1.7K
177.8K
𝗛𝗮𝗺𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗸𝗮𝘀𝗵 🕊️
@ihsannaseem1 پاکستانی قوم بھی عجیب نسل ہے آپ ان کو ایک حقیقت بات بتاو گے پر جواب میں آپ قائل اور سمجھانے کے بجائے گالیاں اور ضد اور بغض پر اتراتے ہیں حکومت جسکا بھی ہو پر غلط اقدام کو ڈیفنڈ کرنے کے بجائے اس پر تنقید کرو تاکہ عوام اور اس ملک کا بھلائی ہوں اور عوام کو سکون مل جائے 🤒
اردو
0
0
0
275