PTI KOHISTAN iPiAnS

31.2K posts

PTI KOHISTAN iPiAnS banner
PTI KOHISTAN iPiAnS

PTI KOHISTAN iPiAnS

@Ha70858Hanif

KPK Social Media Team/ I Love IK/

Katılım Eylül 2023
528 Takip Edilen591 Takipçiler
PTI KOHISTAN iPiAnS
PTI KOHISTAN iPiAnS@Ha70858Hanif·
لائحہ عمل دو ورنہ دفع ہو جاؤ 🚨 لائحہ عمل دو ورنہ دفع ہو جاؤ 🚨 لائحہ عمل دو ورنہ دفع ہو جاؤ 🚨 لائحہ عمل دو ورنہ دفع ہو جاؤ 🚨 لائحہ عمل دو ورنہ دفع ہو جاؤ 🚨 لائحہ عمل دو ورنہ دفع ہو جاؤ 🚨 لائحہ عمل دو ورنہ دفع ہو جاؤ 🚨 لائحہ عمل دو ورنہ دفع ہو جاؤ 🚨
اردو
0
0
0
0
PTI KOHISTAN iPiAnS retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
لائحہ عمل دو ورنہ دفع ہو جاؤ 🚨 لائحہ عمل دو ورنہ دفع ہو جاؤ 🚨 لائحہ عمل دو ورنہ دفع ہو جاؤ 🚨 لائحہ عمل دو ورنہ دفع ہو جاؤ 🚨 لائحہ عمل دو ورنہ دفع ہو جاؤ 🚨 لائحہ عمل دو ورنہ دفع ہو جاؤ 🚨 لائحہ عمل دو ورنہ دفع ہو جاؤ 🚨 لائحہ عمل دو ورنہ دفع ہو جاؤ 🚨
اردو
2
8
16
55
Aman Afridi
Aman Afridi@AmanAfridi_1·
راولپنڈی لیاقت باغ میں 9 اپریل کو جلسہ ہوگا ۔۔ سہیل آفریدی
اردو
2
1
2
93
PTI KOHISTAN iPiAnS
PTI KOHISTAN iPiAnS@Ha70858Hanif·
@iwaseemmalik کاکڑ اور پاپڑ ملک کو تو پہلے ہلا دیا ہے اب مزید نہ ہلا دیں
اردو
0
0
0
256
Waseem Malik
Waseem Malik@iwaseemmalik·
8 اپریل کو ایسا فیصلہ دیں گے جو پاکستان ہلا کر رکھ دے گا،جسٹس ہاشم کاکڑ ! سپریم کورٹ میں باپ کے قاتل بیٹے محمد صفدر کی سزا کیخلاف بریت کیس کی سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی، دوران سماعت مجرم کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ: "اس کیس میں صلح ہوچکی ہے رپورٹ جمع کروا دی ہے، میرا موکل 14 سال سے قید ہے"، بینچ نے ریمارکس دئیے کہ: "باپ کو مارنے والے کو 24 سال قید بھی کم ہے،قصاص یا دیت کے تحت معافی موجود ہے مگر ایسے کیسز کا کوئی حل نکالنا ہوگا،والد کے قاتل کو کم از کم کلین چٹ تو نہیں ملنی چاہیے،ہم 8 اپریل کو اس پر کوئی فیصلہ دیں گے"۔
اردو
3
21
126
7K
PTI KOHISTAN iPiAnS
PTI KOHISTAN iPiAnS@Ha70858Hanif·
@Shah15446472 چار سال میں عوام کو کیا ملا ہے اور ملک کی ترقی کر چکا ہے کوئی جرنیل بتائے
اردو
0
0
0
2
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
7 دن بعد رجیم چینج کو 4 سال ہو جائے گے
اردو
1
5
45
564
PTI KOHISTAN iPiAnS retweetledi
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
🛑ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے عمران خان
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ tweet media
اردو
12
227
408
2K
PTI KOHISTAN iPiAnS
PTI KOHISTAN iPiAnS@Ha70858Hanif·
@ShahG_4PK بھاڑ میں جائے ابھی ان کو عوام بھی نہیں سنتی ہے کرسی کے نشہ ور لوگ
اردو
0
0
1
6
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
کچھ دیر بعد کے پی کے ہاؤس اسلام آباد میں اہم پریس کانفرس کریں گے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی معاون حصوصی شفیع جان سمیت سینئر رہنما ان کے ہمرہ ہوں گے
اردو
6
35
283
3.5K
PTI KOHISTAN iPiAnS
PTI KOHISTAN iPiAnS@Ha70858Hanif·
@ShakirAwan88 آپ کو آج پتہ چلا ہے آپ چکر لگائے میں آپ کو ایک امتحانی مراکز کو لیے جاؤ گا پھر آپ کو پتہ چلے گا یہاں کیا ہوتا ہے
اردو
0
0
0
5
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
خیبر پختونخوا میں پیپرز کا آؤٹ ہونا صرف ایک خبر نہیں،،یہ ہزاروں قابل اور محنتی طلباء کے خوابوں کا قتل ہے۔کے پی کے وزیر تعلیم کو مستعفی ہوناچاہیے اور زمہ داران کیخلاف سخت کاروائی ہونی چاہیے۔۔
Shakir Mehmood Awan tweet media
اردو
10
92
233
3.2K
Yar Muhammad Khan Niazi
الحمدللہ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر سوات سے تعلق رکھنے والی معصوم عنابیہ کو الیکٹرک وہیل چیئر فراہم کر دی گئی ہے۔ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ نے آج یہ وہیل چیئر عنابیہ کے گھر پہنچائی۔
Yar Muhammad Khan Niazi tweet media
Sameer@Care_Club4763

سوات سے پیاری سی عنابیہ جو پیدائش سے چل نہیں سکی ہیں اب ہاتھوں کے بل زمین پر چلتی جس سے ہاتھ اور گھٹنے بھی زخمی ہو جاتے ہیں۔ عنابیہ لیے بے بی سائز وہیل چیئر درکار ہے تاکہ وہ باہر جا سکے بچوں ساتھ کھیل سکے اور مسکراہٹیں بکھیر سکے ۔ 16 ہزار درکار ہیں آئیں سب مل کر بچی کو چھوٹا سا گفٹ دیں ۔

اردو
10
22
121
1.2K
PTI KOHISTAN iPiAnS
PTI KOHISTAN iPiAnS@Ha70858Hanif·
@YarMKNiazi @M1Pak اس وقت کوھستان کے امتحانی مراکز میں سرعام فوٹوسٹیٹ چل رہا ہے بلکہ پشاور سے امتحان کے لے کوھستان آ ئیے ہے لڑکے افسوس
اردو
0
0
0
4
M.Madni
M.Madni@M1Pak·
محترم @YarMKNiazi صاحب اس پر فوری عمل ہونا چاہئیے اگر تو مسئلہ ہے پاکستان میں اس وقت کے پی ہی عوامی مینڈیٹ پر کھڑا ہے اور یہی خان صاحب کا وژن بھی ہے
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88

خیبر پختونخوا میں پیپرز کا آؤٹ ہونا صرف ایک خبر نہیں،،یہ ہزاروں قابل اور محنتی طلباء کے خوابوں کا قتل ہے۔کے پی کے وزیر تعلیم کو مستعفی ہوناچاہیے اور زمہ داران کیخلاف سخت کاروائی ہونی چاہیے۔۔

اردو
2
1
1
393
PTI KOHISTAN iPiAnS retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
اسرائیل کی جنگ کا ڈیزائنر نیا میزائل بنانے میں کامیابی یہ میزائل میاں صاحب کی 2E شکتی سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے
AI creator شرارتی tweet media
اردو
6
104
374
3K
PTI KOHISTAN iPiAnS
PTI KOHISTAN iPiAnS@Ha70858Hanif·
@ahmad__bobak وقت ضائع نہ کریں سب کو پتہ پہاڑ کے آخری چوٹی پہ رہنے والے کو بھی پتہ ہے پاکستان میں عدالتیں بوٹ کے تلے دب گئ ہے خان کی رہائی عدالتوں سے نہیں خان کی رہائی سڑکوں پر نکلنے سے ہوگی
اردو
0
0
0
29
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
خالد یوسف چوہدری عمران خان کے وکالت ناموں پر دستخط کروانے کے لیے اس وقت اڈیالہ جیل کے دروازے پر کھڑے ہیں لیکن جیل حکام respond نہیں کر رہے ۔ جب وکالت کے حقوق ہی عمران خان کو نہیں دینے تو انصاف کہاں ممکن ہے
اردو
5
240
686
5.5K
Raja Shahbaz Bhatti
Raja Shahbaz Bhatti@shahbazrajapti·
9 اپریل راولپنڈی لیاقت باغ میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ رجیم چینج کے چار سال پورے ہونے پر جلسے کا اعلان۔ آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
اردو
7
64
340
2.7K
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
فرانس نے بھی ٹرمپ کو انکار کردیا!!🛑 نیٹو کو آبنائے ہرمز میں آپریشن نہیں کرنا چاہتا۔ 🛑فرانسیسی ڈیفینس منسٹر, نے ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا: " کیوںکہ نیٹو یورپ اور بحرِ اوقیانوس کی حفاظت کا ایک اتحاد ہے، اسے بین الاقوامی قوانین کے خلاف جا کر آبنائے ہرمز میں فوجی کارروائیاں نہیں کرنی چاہئیں۔
ZEShan ⚫ tweet mediaZEShan ⚫ tweet media
اردو
1
31
122
2.5K
PTI KOHISTAN iPiAnS
PTI KOHISTAN iPiAnS@Ha70858Hanif·
پی ٹی آئی کے تمام ورکرز کو خرم ذیشان کے ساتھ دینا چاہئے وہ خان کے رہائی کے لے مخلص ہے نہ عہدے کا لالچی ہے
PTI KOHISTAN iPiAnS tweet media
اردو
0
0
0
7
PTI KOHISTAN iPiAnS retweetledi
Asad Younis Tanoli
Asad Younis Tanoli@tanolipak·
پیپلز پارٹی جیت گئی، انصاف اور قانون ہار گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کراچی نے نقیب اللہ قتل کیس میں نامزد سابق ایس ایچ او امان اللہ مروت سمیت 7 ملزمان کو فی کس 1 لاکھ روپے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ مقدمے میں پہلے ہی کئی پولیس افسران بری ہو چکے ہیں۔ #NaqeebullahCase
Asad Younis Tanoli tweet media
اردو
3
10
17
485
PTI KOHISTAN iPiAnS
PTI KOHISTAN iPiAnS@Ha70858Hanif·
ہم نہ باز آ ئیں گے محبت سے
اردو
0
0
0
10
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
پرانے سٹاک کے باوجود پیٹرول مہنگا کردیا گیا تھا،اب جب عظیم ایرانی قوم ہمارے جہاز گزرنے دے رہی ہے تو اب تو پیٹرول سستا ہونا چاہیئے ، اب کیوں لوگوں کا خون نچوڑا جارہا ہے،سستا نہیں کرسکتے تو کم از کم پرانے ریٹ پر ہی کردیں،کچھ تو خیال کریں عوام کا
اردو
72
528
1.8K
19.5K