BrandMunda

2.6K posts

BrandMunda banner
BrandMunda

BrandMunda

@Habib78628

Fast And Hundred percent Follow back 🔁

Katılım Nisan 2026
112 Takip Edilen161 Takipçiler
BrandMunda
BrandMunda@Habib78628·
شاہ محمود قریشی جب سعد رضوی سے جیل میں ملنے آئے تو سعد رضوی نے کہا: "شاہ صاحب! ہم تو برداشت کرلیں گے مگر آپ نہیں کر پائیں گے۔" آج پوری قوم دیکھ رہی ہے کہ تحریک انصاف 3 سال سے ظلم کا شکار ہے۔ 50 شہداء کے خون کی طرح 700 شہداء کا خون بھی انشاءاللّٰہ رنگ لائے گا، اور باطل مٹ جائے گا۔
BrandMunda tweet media
اردو
0
0
0
2
BrandMunda retweetledi
Shaoor.pk
Shaoor.pk@ShaoorMedia·
پنجاب پولیس کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ڈالی گئی ٹوئیٹ نے پورے عالم اسلام کو ہلا دیا ہے۔سیکولر پنجاب پولیس نے لاہور، مریدکے میں درود و سلام پڑھتے کلمہ گو مسلمانوں کے ماورائے عدالت قتل عام کے لیے قرآن مجید سے حکم پیدا کرلیے ۔پنجاب پولیس نے پوری دنیا میں اہل سنت کی سب سے بڑی نمائندہ سیاسی جماعت کو مسلح جتھے اور گروہ کے طور پر پیش کرکے جو قرآنی تشریح کا وزن اپنے کندھوں پر ڈالا ہے وہ ضرور تاریخ میں رقم ہوگا ۔ باقی تفصیل خبر میں پڑھیں shaoor.pk/news/Quran-ki-…
Shaoor.pk tweet media
اردو
23
277
422
13.6K
BrandMunda retweetledi
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
"اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ پھیلاؤ، تو وہ کہتے ہیں: "ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں۔ خبردار! یقیناً یہی لوگ فساد کرنے والے ہیں لیکن وہ سمجھتے نہیں۔" (سورۃ البقرہ، آیات 11–12) اسلام کے نام پر قائم ہونے والے وطن عزیز کو ہر گز کسی بھی مسلح جتھے یا گروہ کے مذموم عزائم کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیں گے۔ پنجاب پولیس اپنے لہو کے آخری قطرے تک اس ملک و قوم اور اس میں بسنے والے شہریوں کے جان و مال کو محفوظ بنانے کا عزم کرتی ہے۔ #PunjabPolice #Punjab #Police #Riots #TLP #Operation #Security #LawAndOrder
اردو
311
753
1.8K
45.7K
BrandMunda retweetledi
Habib
Habib@Habib78629·
مولا علی علیہ السلام سے پڑھ کر انہی کے مقابلے میں کھڑے ہوگئے لوگ آج تو پھر اتنا پرفتن دور ہے بزبان امیر المجاہدین Part 2
اردو
0
2
3
7
BrandMunda retweetledi
Noor ul huda
Noor ul huda@ul_huda40165·
5.مرید کے میں ہونے والا قتل عام ن لیگ کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہے جو کبھی نہیں دھل سکتا۔ #مریدکےقتل_عام_کے6ماہ Muridke Massacre سانحہ مریدکے
Noor ul huda tweet media
اردو
0
17
3
4
BrandMunda retweetledi
𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽
ہم راہِ وفا کے ساتھی ہیں منزل پہ جا کر دم لیں گے #مریدکےقتل_عام_کے6ماہ
𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽 tweet media
اردو
1
12
7
45
BrandMunda retweetledi
Mujahida Rizvia
Mujahida Rizvia@Mujahida_17·
مریدکے کا یہ واقعہ ایک ایسا سوال بن چکا ہے جس کا جواب سب کو چاہیے۔ چھ ماہ گزرنے کے باوجود حقیقت سامنے نہیں آئی۔ ہر دل میں درد اور ہر آنکھ میں آنسو ہیں۔ متاثرین انصاف کے منتظر ہیں۔ اور وقت ان کے لیے بہت بھاری ہو چکا ہے #مریدکےقتل_عام_کے6ماہ Muridke Massacre سانحہ مریدکے
Mujahida Rizvia tweet media
اردو
0
10
0
2
BrandMunda retweetledi
RIZVI SHER MEDIA OFFICIAL
RIZVI SHER MEDIA OFFICIAL@RSM_Official_X4·
سانحہ مرید کے ایک ایساز خم ہے جس سے ہر دل رنجیدہ اور ہر آنکھ اشکبار ہے۔ نہتے شہریوں پر براہِ راست فائرنگ کرنا کسی بھی مہذب معاشرے میں ناقابل قبول ہے۔ یہ وقت مصلحت کا نہیں بلکہ ظالم کو اس کے انجام تک پہنچانے کا ہے. Muridke Massacre سانحہ مریدکے #مریدکےقتل_عام_کے6ماہ
RIZVI SHER MEDIA OFFICIAL tweet media
اردو
2
33
11
54
BrandMunda retweetledi
Sanaullah Rizvi
Sanaullah Rizvi@TSR_Sanaullah03·
آدھا سال گزر گیا، نہ انصاف ملا نہ قیادت رہا ہوئی۔ مریدکے کے شہداء کا لہو آج بھی پکار رہا ہے کہ حق کی راہ میں دی گئی قربانی کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔ #مریدکےقتل_عام_کے6ماہ Muridke Massacre سانحہ مریدکے
Sanaullah Rizvi tweet media
اردو
0
13
1
8