Mujahida Rizvia

1.4K posts

Mujahida Rizvia banner
Mujahida Rizvia

Mujahida Rizvia

@Mujahida_17

مر جائیگے ظالم کی حمایت نہ کریں گے 🔥

Katılım Nisan 2026
767 Takip Edilen705 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Mujahida Rizvia
Mujahida Rizvia@Mujahida_17·
*یوں تو ہیں کام اور بھی کئی اٹکے ہوئے مگر*🥺 *ہم خدا کے ساتھ ہر بار ہی آپ کا مسئلہ اٹھاتے ہیں*🤲
Mujahida Rizvia tweet media
اردو
1
3
10
105
Mujahida Rizvia retweetledi
Zafran Nasir
Zafran Nasir@nas73266·
اکتوبر 2025 میں پابندی کے باوجود جب تحریک لبیک پاکستان کی بطور سیاسی جماعت رجسٹریشن برقرار ہے اور قانونی طور پر اسے ڈی لسٹ نہیں کیا گیا، تو پھر گلگت بلتستان سمیت کشمیر میں کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنا اور انتخابی نشان الاٹ نہ کرنا واضح طور پر دوہرا معیار دکھاتا ہے۔
Zafran Nasir tweet media
اردو
2
75
112
654
Mujahida Rizvia
Mujahida Rizvia@Mujahida_17·
*جہاں صوفی ، زاہد ، عابد لاکھوں سالوں بعد گوڈے رگڑ کے پہنچتے ہیں🪔* *حضور ﷺ کا عاشق وہاں ایک چھلانگ سے پہنچ جاتا ہے😌🥂*
Mujahida Rizvia tweet media
اردو
0
6
9
26
Mujahida Rizvia
Mujahida Rizvia@Mujahida_17·
29 اپریل 2026 فرمانِ امیرالمجاہدین
Mujahida Rizvia tweet media
اردو
0
3
4
22
Mujahida Rizvia
Mujahida Rizvia@Mujahida_17·
29 اپریل 2026 فرمانِ مصطفیٰﷺْ
Mujahida Rizvia tweet media
اردو
0
3
3
18
Irsa Noor
Irsa Noor@IrsaNoor7u·
پہلے یہ ٹینشن اکاؤنٹ سسپینڈ ہو رہے😡 پھر یہ پریشانی اکاؤنٹ بن نہیں رہے🫪 اب یہ حیرت اکاؤنٹ واپس کیوں آ رہے🤔😁 @modesty_wwm @Anarkali_HBR
اردو
16
17
48
623
Mujahida Rizvia
Mujahida Rizvia@Mujahida_17·
اب ویڈیوز دیکھ کر ایسے ہی نا چلے آئیے گا آپ سب 🤧.... پیارے پیارے کمنٹس کر کے آگے شئیر بھی کرنی ہے تاکہ آپ سب کا حصہ بھی ڈل جائے 🫠 🫠
Mujahida Rizvia@Mujahida_17

آزاد کشمیر میں ختم نبوتﷺْ کی قرارداد کے متعلق ہونے والی کل کی نہایت اہم اور معلوماتی سپیس کے اہم نکات یوٹیوب پر اپلوڈ کر دیے گئے ہیں! اس چینل پر تمام ویڈیوز اپلوڈ ہو چکی ہیں 👇 خود بھی دیکھیں اور آگے بھی شیئر کریں ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا۔ @mujahida-c?si=6jZCqlTdKQtrEl3N" target="_blank" rel="nofollow noopener">youtube.com/@mujahida-c?si…

اردو
0
2
3
59
Mujahida Rizvia
Mujahida Rizvia@Mujahida_17·
آزاد کشمیر میں ختم نبوتﷺْ کی قرارداد کے متعلق ہونے والی کل کی نہایت اہم اور معلوماتی سپیس کے اہم نکات یوٹیوب پر اپلوڈ کر دیے گئے ہیں! اس چینل پر تمام ویڈیوز اپلوڈ ہو چکی ہیں 👇 خود بھی دیکھیں اور آگے بھی شیئر کریں ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا۔ @mujahida-c?si=6jZCqlTdKQtrEl3N" target="_blank" rel="nofollow noopener">youtube.com/@mujahida-c?si…
Mujahida Rizvia tweet media
اردو
0
6
7
218
Mujahida Rizvia
Mujahida Rizvia@Mujahida_17·
آخری چٹان بھائی کا سوال: نوجوان آج کے دور میں ختم نبوتﷺْ کے لیے کیسے کام کر سکتے ہیں؟؟ محترم محمد کامران مشتاق صاحب کا جواب 👇👇 youtube.com/shorts/LbpiP0j…
YouTube video
YouTube
Mujahida Rizvia tweet media
اردو
0
6
9
86
Mujahida Rizvia
Mujahida Rizvia@Mujahida_17·
کشمیر میں ختم نبوتﷺْ قرارداد پاس کرانے میں جزل ایوب کے کردار پر صحافی وقار الزمان کیانی کی سپیس میں کی گئی نہایت اہم گفتگو 👇👇👇 youtu.be/xiPPxMJb4Fk?si…
YouTube video
YouTube
Mujahida Rizvia tweet media
اردو
0
5
5
78
Mujahida Rizvia
Mujahida Rizvia@Mujahida_17·
ختم نبوتﷺْ قرارداد کشمیر اور میجر ایوب کے کردار پر محترم محمد کامران مشتاق کی سپیس میں کی گی نہایت اہم گفتگو 💬👇 youtu.be/6_DePljpmkA?si…
YouTube video
YouTube
Mujahida Rizvia tweet media
اردو
0
4
9
67
اسلام کی شہزادی
@Mujahida_17 اللّٰه اللّٰه جب میرا سسپنڈ ہوگا ناں تو کوئی ہنسے ناں بس 😅میں نے کوئی شوخی نہیں ماری😂
اردو
1
0
1
10
Mujahida Rizvia
Mujahida Rizvia@Mujahida_17·
حضرات ایک ضروری اعلان سنیں! سسپینٹ شدہ اکاؤنٹس واپس پانے کا بہترین موقع! ہماری پیاری بہنا @modesty_wwm کی ایلن میکس سے بہہہت بڑی ڈیل ہوگی ہے... ایلن میکس آج کل ان کی ہر بات مان رہا ہے 🤭 آپ بھی ان کے ذریعے اپنے سسپینٹ شدہ اکاونٹس واپس لے سکتے ہیں 😁انہیں ہلکے میں نا لیجیے گا 😅
Mujahida Rizvia tweet media
اردو
1
4
10
105
اسلام کی شہزادی
اللّٰه ہی خیر کرے جہاں سب کے اکاؤنٹس سسپنڈ ہورہے ہیں مجھے تیسرا اکاؤنٹ واپس مل گیا ابھی تک تو یہ بات ہی ہضم نہیں ہورہی تھی اکاؤنٹ سسپنڈ کیوں نہیں ہوا🤔 لگتا ہے اس دفعہ حیران کرکے مارنے کا ارادہ ہے ان کا😂 @0542_wwm چل رہا ہے ناں ؟؟ @Mujahida_17 @AlishbaKan69995
اسلام کی شہزادی tweet media
اردو
14
6
15
373
Mujahida Rizvia
Mujahida Rizvia@Mujahida_17·
*ضبط سے بڑھ کر اگر درد چھپایا جاۓ💔* *حوصلے ٹوٹ کر آنکھوں سے نکل آتے ہیں🥺* حضورجانﷺْدیکھیں نا 🙏 🙏 🙏
اردو
0
7
10
67
Mujahida Rizvia
Mujahida Rizvia@Mujahida_17·
28 اپریل 2026 فرمانِ امیرالمجاہدین
Mujahida Rizvia tweet media
اردو
0
4
4
55
Mujahida Rizvia
Mujahida Rizvia@Mujahida_17·
28 اپریل 2026 فرمانِ مصطفیٰﷺْ
Mujahida Rizvia tweet media
اردو
0
2
2
27