Hafiz Arshad Iqbal

14K posts

Hafiz Arshad Iqbal banner
Hafiz Arshad Iqbal

Hafiz Arshad Iqbal

@Hafiz570

سیدھا سادہ مسلمان ہوں معاف کرنا فالو بیک کی گارنٹی دیتا ہوں

Mardan, Pakistan Katılım Aralık 2012
10.9K Takip Edilen10K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Hafiz Arshad Iqbal
Hafiz Arshad Iqbal@Hafiz570·
بیٹیاں کس کس کو پسند ہے مجھے تو اپنی بیٹیاں بہت زیادہ پسندہے اللہ پاک سب کی بیٹیوں کے نصیب بہت اچھا بنائے آمین
Hafiz Arshad Iqbal tweet mediaHafiz Arshad Iqbal tweet media
اردو
13
12
56
3K
Hafiz Arshad Iqbal retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
کالام جانے والے ہوشیار کالام میں جیپ ایسوسی ایشن کی جانب سے سیاحوں کی ذاتی اور کوسٹر گاڑیوں کو مہوڈھنڈ جانے سے روک دیا گیا، مؤقف اختیار کیا گیا کہ سیاح صرف مقامی جیپوں میں ہی سفر کریں گے۔ اس صورتحال پر کئی سیاح شدید برہم ہو گئے اور احتجاجاً واپس لوٹ گئے۔ جب سڑک سرکاری ہے زمین سرکاری ہے تو ہھر یہ بدمعاشی کیوں؟ آخر ہم اپنی ہی سیاحت کے راستے میں رکاوٹیں کیوں کھڑی کر رہے ہیں؟ اگر یہ لوگ باز نہیں آتے تو ٹورسٹ صرف ایک سیزن کےلیے کالام کا بائیکاٹ کردیں۔ ان دماغ ٹھکانے آ جائے گا۔ کالام کے لوگ تو ایسے نہ تھے۔ مجھے امید ہے ان کے اندر سے ہی سمجھدار لوگ اس معاملے کو حل کریں گے اور سیاحوں سے معذرت بھی کریں گے۔
Samina khan tweet media
اردو
74
337
828
47.8K
Hafiz Arshad Iqbal retweetledi
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
9 مئی کی ناکام بغاوت کی مکمل CCTV فوٹیج،
اردو
22
421
887
13.6K
Hafiz Arshad Iqbal
Hafiz Arshad Iqbal@Hafiz570·
@saifullahawan40 میں نے بھی ایک میچ نہیں دیکھا لیکن حیدرآباد ٹیم کے لئے نیک خواہشات ہے اگر چہ میں مردان سے ہوں
اردو
0
0
0
23
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
میں مصروفیات کے باعث PSL کا ایک بھی میچ نہیں دیکھ سکا،لیکن مجھے خوشی ہے پہلی بار ٹورنامنٹ کا حصہ بننے والی حیدرآباد کنگز کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی،اگر یہ ٹیم فائنل جیتے تو اور زیادہ خوشی ہوگی۔Best of luck 🤞
اردو
2
6
139
1.9K
Hafiz Arshad Iqbal
Hafiz Arshad Iqbal@Hafiz570·
@Saba5670 اسکو لاشونڑہ بولتے ہیں گوڈو کے درد کے لئے بہترین پھل ہے
اردو
0
0
0
17
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
آلو ، سیب ، سالن روٹی تو سب بوجھ لیتے ہیں اب !!!! یہ کونسا پھل ہے ذرا یہ بتائیے 👇🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
381
35
341
27.3K
Hafiz Arshad Iqbal retweetledi
Urooj Jawed🇵🇰
Urooj Jawed🇵🇰@uroojjawed12·
محمد یوسف نے پشتو کمنٹری پر اعتراض کر دیا! سماء نیوز کے پروگرام میں میزبان نے جب محمد یوسف کو بتایا کہ اس وقت کی ایس ایل میں پشاور کے میچز میں پشتو کمنٹری ہو رہی ہے تو اس پر محمد یوسف نے سوال اٹھا دیا ان کا کہنا تھا کہ اگر پشاور کے میچ میں پشتو کمنٹری ہو رہی ہے تو پھر ملتان کے میچ میں سرائیکی کیوں نہیں؟ لاہور کے میچ میں پنجابی کیوں نہیں؟ حیدرآباد کے میچ میں سندھی کمنٹری کیوں نہیں ہو رہی؟ انہوں نے کہا کہ صرف ایک زبان میں کمنٹری کروانا باقی زبانوں کے ساتھ زیادتی ہے #HBLPSL11 #cricket #PakistanCricket
Urooj Jawed🇵🇰 tweet media
اردو
101
186
1.6K
154.8K
Hafiz Arshad Iqbal retweetledi
Shafqat Ali
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_·
اس شدید گرمی میں اگر آپ بجلی کے بھاری بھرکم بل اور ظالمانہ سلیب سسٹم سے پریشان ہیں تو ایک سادہ اور مؤثر حل موجود ہے—سولر سسٹم! صرف ایک بار کی سرمایہ کاری سے مہینوں کا سکون حاصل کریں: 550 واٹ کی 6 سولر پلیٹس: 125,000 روپے مضبوط فریم: 25,000 روپے 10KV دیسی انورٹر: 45,000 سے 50,000 وائرنگ + مزدوری: 20,000 روپے کل لاگت: تقریباً 225,000 روپے (3KW سسٹم) دن کے وقت مکمل سولر پر چلیں رات کو آسانی سے واپڈا پر شفٹ ہو جائیں نتیجہ؟ ماہانہ بجلی کا بل 3000 روپے سے بھی کم گرمیوں کے پورے سیزن میں کل بل صرف 12–15 ہزار روپے سلیب سسٹم کے اضافی چارجز اور جرمانوں سے مکمل نجات ایک بار خرچ، بار بار فائدہ ۔۔۔ اپنی جیب اور سکون دونوں بچائیں
اردو
79
181
1.1K
93.3K
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
شرم سے نہیں فخر سے بتائیں آپ کا تعلق کون سی پارٹی سے ہے میرا تعلق پاکستان مسلم لیگ ن سے اور آپ کا؟ ضرور بتائیں
اردو
60
11
145
2.2K
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
پاکستان میں الیکٹرک سکوٹی بہت مقبول ہورہی ہے میں بیٹے کے لیے لینا چاہ رہا ہوں یہ ایک نئی ٹیکنالوجی ہے جس کے بارے مختلف رائے سننے کو مل رہی ہے کچھ احباب کافی منفی رائے رکھتے ہیں تو کوئی مثبت اس لیے سوچا کہ ان دوستوں سے رائے لی جائے جن کے استعمالی ایک سال سے زیادہ عرصہ سے ہے تو براہ کرم ایسے دوست جو ایک سال سے زیادہ عرصہ سے الیکٹرک سکوٹی استعمال کر رہے ہیں ۔رائے دیں کہ ان کا تجربہ کیسا رہا ان کے پاس کون سی سکوٹی ہے ڈیلی سفر کتنا ہے سال میں کتنی اور کیا مینٹیننس نکلی کتنا خرچہ ہوا سروس سینٹر والوں کا رسپانس کیسا رہا سپیئر پارٹس آسانی سے ملے یا مشکل سے پنکچر ہوجانے پر باآسانی لگ گیا یا مشکل ہوئی ٹائرکھولا یا سوئے والا لگوایا بیٹری لائف سے رینج برقرار ہے یا کم ہوگئی چارجنگ اور بجلی کے بل پر اثرات کیا رہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہہ تیز بارش میں باہر کھڑی رہے تو کیا مسائل ہوتے ہیں اور سڑک پر کتنے پانی میں چل سکتی ہے ۔ آپ کی معلومات دیگر دوستوں کے لیے بھی مفید ہوں گی جو سکوٹی خریدنا چاہتے ہیں شکریہ
Maulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
16
3
22
12.9K
Expose Propaganda
Expose Propaganda@EPropoganda1·
A classic Case of Misinformation and ill-Inform Journalism 🚨🚨 پاکستان کے بڑے میڈیا چینل ایکسپریس جیو نے ایک دن پہلے ہیڈلائن چلائی جس میں دعوی کیا گیا کہ نیپرا نے تمام سولر صارفین کیلئے لائسنس ضروری قرار دیدیا ہے اب آپ نے اس چھوٹے لفظ تمام پر غور کرنا ہے جس سے پورے ملک کے سولر صارفین میں Panic پھیلا کہ حکومت تمام سولر صارفین کیلئے ایک لائسنس کے اجرا کا فیصلہ کررہی ہے جبکہ اس خبر کی حقیقت جو کسی میڈیا چینل نے ذمہ داری اور تحقیق کے بعد نہیں چلائی وہ یہ تھی کہ حکومت نے نیٹ میٹرنگ والے صارفین کیلئے لائسنس کے اجرا کا فیصلہ کیا ہے اب اس میں مسئلہ یہ ہے کہ ملک کا 98،99 فیصد طبقہ آف گرڈ بغیر نیٹ میٹرنگ والا صارف ہے جس کا نیٹ میٹرنگ کے لائسنس کے اجرا یا فیس کے لین دین میں کوئی تعلق نہیں تھا لیکن میڈیا نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ایسی ill informed خبر چلائی جس سے لوگوں میں خوف پھیلا۔ میڈیا چینلز کو عوامی مفاد سے منسلک خبروں کو تصدیق کے بعد چلانا چاہیے
Expose Propaganda tweet media
اردو
66
240
592
47.4K
Hafiz Arshad Iqbal
Hafiz Arshad Iqbal@Hafiz570·
@Eshaal0 میں نے تقریبا تین سو خرگوش اپنے ہاتھوں سے ذبح کئے حلال ہیں
اردو
0
0
0
34
Eshaal زہـــرہ
Eshaal زہـــرہ@Eshaal0·
خرگوش کے بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟ یہ حلال ہے حرام ہے یا مکروہ ہے کیونکہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ مکروہ ہے کچھ کہتے ہیں حلال ہے کچھ کہتے ہیں حرام ہے اور یہ بچے بھی پیدا کرتا ہے جیسے بلی کرتی ہے اس طرح کی باتیں سننے میں آ رہی ہیں تو کیا یہ حلال ہے یا حرام ہے؟
Eshaal زہـــرہ tweet mediaEshaal زہـــرہ tweet media
اردو
77
4
57
39.4K
Hafiz Arshad Iqbal
Hafiz Arshad Iqbal@Hafiz570·
@Ehsan038 میں عربی ترجمان ہوں اس میں ایسی کوئی بات نہیں سب آپ نے بکواس لکھا ہے
اردو
0
0
1
39
Ehsan
Ehsan@Ehsan038·
میں اسلام آباد میں موجود ہوں یہاں سے کچھ دور سرینا ہوٹل جو مختص ہے ایران و امریکہ کے مذکرات کے لیے، اور آج صبح ہم نے دیکھا کہ اسلام کے قریبی شہر راولپنڈی کی جیل سے اک قیدی کو مکمل ریاستی پروٹوکول میں لایا گیا، زرائع کے مطابق شہباز شریف کو تین دن کے لیے جبری رخصت پر بھیج دیا گیا ہے، اور نگران وزیراعظم کے طور پر عمران خان اب مذکرات کا چارج سنبھالیں گے، العربیہ نیوز
اردو
171
93
413
87.8K
Hafiz Arshad Iqbal retweetledi
🐅محمدطاہربھٹی
🐅محمدطاہربھٹی@Tahir_BhattiPML·
🚨کہاں ہےمشرف جو کہتا تھا نواز شریف کو ختم کر دیا ہے ؟ 🚨کہاں ہےشیخ رشید جو کہتا تھا نون میں سے ش نکل رہی ہے ؟ 🚨کہاں ہےعمران خان جو کہتا تھا میں اِنکو نہیں چھوڑوں گا ؟ 🚨کہاں ہے وہ شجاع پاشا جو کہتا تھا نواز شریف میری ہٹ لسٹ پر ہے ؟ 🚨کہاں ہےفیض حمید جو کہتا تھا اِنکو جیل میں رکھوں گا؟
اردو
13
65
222
8.5K
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
سروے ناراض نہ ہونا کیا آپکے گھر یا خاندان میں کوئی حافظ یا عالم موجود ہے ہاں /نہیں Yes/No
اردو
271
13
195
16.7K
Rubab
Rubab@Dr_Rubab666·
کیا زکوٰۃ اپنے بھائی یا بہن کو دی جا سکتی ہے اگر وہ ضرورت مند ہوں
اردو
286
5
324
51.7K
Hafiz Arshad Iqbal retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں، یہ ہے پاکستان کی تباہی کی اصل سازش  منتخب وزیر اعظم کے خلاف سازش رچانے، وزارت عظمیٰ سے ہٹانے اور سزا دینے میں ثاقب نثار اور انکا بینچ، نیب کورٹ کے جج محمد بشیر،جنرل باجوہ اور فیض حمید ملوث ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان ہر چھوٹی سے چھوٹی بات کا Suo Moto  نوٹس لیتے ہیں تو کیا پاکستان کے ساتھ ہونے والے اس بھیانک ظلم پر بھی کوئی از خود نوٹس  لیا جائے گا؟ کیا یہ مجرم کبھی عدالت میں بلائے جائیں گے ؟ کیا جنرل فیض حمید اور ثاقب نثار سے پوچھا جائے گا کہ جسٹس شوکت صدیقی کو بینچ سے کیوں ہٹایا گیا ؟ جنرل فیض حمید نے جسٹس شوکت صدیقی کے گھر دو مرتبہ جاکر کیوں کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دینا قومی مفاد میں ہے اور اگر انہیں ضمانت ملی تو ہماری دو سال کی محنت ضائع ہوجائے گی ؟ یہ دو سال کی محنت کیا تھی اور نواز شریف کو سزا دلوانے میں کونسا قومی مفاد تھا ؟ کیا جنرل فیض حمید سے پوچھا جائے گا کہ جسٹس صدیقی کو کیوں کہا کہ نیب کورٹ میں سزا تو ہونی ہی ہونی ہے اب صرف سزا کی مدت طے ہونا باقی ہے؟ انکو کیسے معلوم تھا کہ سزا تو ہونی ہی ہونی ہے؟ کیا جج محمد بشیر سے پوچھا جائے گا کہ جنرل فیض حمید کو کیسے علم تھا کہ سزا تو ہونی ہی ہونی ہے ؟ کیا انور کاسی سے سوال کیا جائے گا کہ انہوں نے جسٹس صدیقی کو کیوں بینچ سے ہٹایا اور کہا کہ خاموش رہیں یہ اوپر سے حکم ہے؟ اوپر سے حکم کس کا تھا ؟ کیا اعجاز الاحسن سے بھی پوچھا جائے گا کہ انھوں نے بطور مانیٹرنگ جج اس انصاف کے قتل میں کیا مانیٹرنگ کی تھی جو آج تک چلتی ہی جا رہی ہے؟ کیا جنرل باجوہ سے پوچھا جائے گا کہ انکی سرپرستی اور ناک کے نیچے جنرل فیض یہ سب کچھ کیسے کرتا رہا ؟
اردو
2.2K
10.4K
17K
1.3M
Hafiz Arshad Iqbal retweetledi
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
امریکہ کے شام سے مکمل انخلا اور باقی تمام اڈوں کا کنٹرول شامی افواج کے پاس آ جانا ایک اہم پیش رفت ہے۔ یوں شام امریکی فوجی موجودگی سے خالی پہلا ملک بن گیا۔ اس صورتحال پر شام کے صدر احمد الشرع کو اس کامیابی کا کریڈٹ دیا جا رہا ہے جبکہ سعودی عرب کے کردار کو بھی سراہا جا رہا ہے۔
Yousaf Siddiqui-The Writer tweet media
اردو
1
95
321
1.8K
Hafiz Arshad Iqbal retweetledi
چوہدری شاہد محمود
دنیا کے 10 ممالک کے سربراہ پاکستان کو اسلام آباد آنے کی اطلاع دے چکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون بھی پاکستان آنا چاہتے ہیں۔ اگر وہ آئے تو پھر تعداد مذید بڑھ سکتی ھے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی تیاری کر چکا ھے اور امریکن کارگو طیارے مسلسل سامان لا رھے ہیں۔ امریکہ کے 400 صحافی پاکستان کا ویزہ اپلائی کر چکے ہیں۔ اسی وجہ سے اس بار پہلے کی نسبت سیکورٹی زیادہ سخت ھے۔ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر متاثر ہونے والے تمام افراد سے گزارش ھے کہ پاکستان کے لئے کچھ دن صبر کر لیں۔ کیونکہ اگر یہ اسلام آباد میں ہو گے اور امن معاہدہ سائن ہو گیا تو پھر پاکستان کی پروفائل آسمانوں پر چلی جائے گی۔ اور اس میں ہم سںکی عزت ھے۔
اردو
116
557
2.5K
74.3K
saima
saima@s_i_ma1·
ان چیزوں میں سے آپ کے زیر استعمال کون کون سی اشیاء رہی ہیں؟
saima tweet media
اردو
53
8
81
4.3K
Hafiz Arshad Iqbal retweetledi
چوہدری شاہد محمود
انا للہ وانا الیہ راجعون۔😥 موت کا ایک وقت مقرر ھے۔ اٹک میں دوران میچ امان اللہ نامی نوجوان دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے گراؤنڈ پر ہی وفات پا گیا۔
اردو
25
94
457
26.3K