light

57.8K posts

light

light

@Haiderpti786

open minded

Islamabad Katılım Mart 2013
1.6K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
عید کے دن ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم “زومبیڈ” zombaid میں ایک سین انتہائی افسوسناک اور شرمناک ہے جس میں خون آلود اور خوان آشام چلتی پھرتی لاشوں کو ایک صوبے کے روایتی اور ثقافتی دُھن کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا دکھایا گیا ہے۔ میں اس صوبے کا نام نہیں لے رہا مگر ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ کسی فلم میں اُس صوبے کی سیاسی قیادت کو منفی انداز میں پیش کیا گیا ہو۔ اس فلم کی منظوری فلم سنسر بورڈ دیتا ہے جس میں ایسے مناظر کو عموماً صوبائی منافرت کی بنیاد پر کاٹ پھینکا جاتا ہے۔ آگے چل کر پھر ایک اور مختلف دھن کے ذریعے اس معاملے کو بیلنس کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
اردو
106
285
2.2K
189.6K
light retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
بلاول بھٹو جو گاڑی چلا رہے تھے BF 7776 اس گاڑی کے دو ای چالان ہوئے ایک سیاہ رنگ کی گاڑی کا جبکہ دوسرا سفید رنگ کی گاڑی کا یعنی ایک ہی نمبر کی دو گاڑیاں چل رہی ہیں ۔۔۔
اردو
8
640
2K
45.4K
light retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
My Eid Message
English
1.5K
18.9K
46.4K
0
light
light@Haiderpti786·
@GaziAmirGujar کیا اس نے قربانی کے لئے یہ سب کیا ھے سوچو ؟؟؟
اردو
0
0
0
9
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
اس بابا جی کو کوئی پانچ لاکھ جعلی دے کر قربانی کا جانور لیکر چلا گیا جس بدبخت نے یہ سب کیا ہے کیا اس کی قربانی قبول ہو جاے گی؟
اردو
6
18
31
1K
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
عید الاضحیٰ مبارک
فارسی
2K
2.3K
9.9K
150.1K
light retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آج عیدالاضحٰی کے دن بھولنا مت جب عمران خان کی سگی بہن نورین خان کو اڈیالہ جیل کے باہر بالوں سے پکڑ کر زمین پر گھسیٹا گیا تھا 💔
اردو
56
2.3K
5.7K
45.6K
light retweetledi
ijaz cheema
ijaz cheema@chemajournalist·
اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایک اور طالب علم ایف آئی اے کے جابرانہ رویے کا شکار ہو گیا تمام دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود ایف آئی اے نے ایک طالب علم کو سٹڈی ویزہ پر باہر جانے سے روک دیا ، ایف آئی اے اہلکار طالب علم کے کسی سوال کا جواب نہ دے سکے @PakPMO @MohsinnaqviC42 @FIA_Agency
اردو
150
3.3K
6.1K
190K
light
light@Haiderpti786·
@AhmadFarhadReal جب پورا ملک جنگل ہو تو صوبہ بھی جنگل ہو گا۔
اردو
0
0
0
13
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
کل منڈی بہالدین سے ایسی ہی دل دہلا دینے والی خبر ملی۔طلاق یافتہ بیوی اور اس کے بھائیوں نے نو عمر بیٹی سے باپ پر جنسی زیادتی کا الزام لگوایا جو باپ کے ساتھ رہتی تھی۔پولیس نے بندے کو اٹھایا تھانے لے گئے۔گاوں والے تھانے پہنچے قسمیں دیں کہ انتہائی شریف آدمی ہے اور اس کی سابق بیوی اور سالے چالباز ہیں۔پولیس نے کہا آپ لوگ جائیں کچھ دیر میں بھیج دیتے ہیں۔بندے کو سی سی ڈی کے ذریعے مروا کر گھر لایا اور کہا کہ جب ہم گرفتار کرنے آئے تو بندے نے خودکشی کر لی۔لڑکی کی میڈیکل رپورٹ آئی تو اس میں کوئی جنسی زیادتی سامنے نہیں آئی۔پنجاب اس وقت ایک جنگل ہے جہاں پولیس اور سی سی ڈی والے عام لوگوں کا شکار کرتے پھر رہے ہیں۔مخالفین سے پیسے پکڑتے ہیں اور کوئی بھی الزام لگا کر بندہ مار دیتے ہیں۔ایک مکمل "لا لیس " اسٹیٹ بن چکا پنجاب۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
109
3K
5.7K
79.5K
light retweetledi
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
ووٹر کی عمر کی حد ۲۵ سال تک بڑھانے والے ساٹھ سال کے سیاستدانوں کو ایم جے ٹی وی میں تفصیلی جواب #MJtv Voters’ age being reduced? |... youtu.be/8Q37b0BJt_E?si… via @YouTube
YouTube video
YouTube
اردو
8
102
546
10.1K
light
light@Haiderpti786·
@ZahraShahPTI پاکستان میں انصاف کے لیے اپیل ؟؟؟
اردو
0
0
0
5
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
اسلام آباد ہمک میں 14 سالہ بچی سے گن پوائنٹ پر زیادتی تھانہ ہمک کے تفتیشی اور لیڈی کانسٹیبل نے ڈرایا کہ اگر میڈیکل کروایا تو ساری عمر تمہاری شادی نہیں ہوگی ،یہ پولیس بجاۓ ملزموں کو پکڑنے کے یہ انصاف کیلیے آنے والوں کو ڈراتے ہیں متاثرہ بچی اور والد کی iG اسلام آباد سے اپیل
اردو
55
3.1K
5.6K
111K
light retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں جب بڑھیں تو حکومت نے نہ جمعرات کا انتظار کیا اور نہ جمعے کا اور پہلے سے خریدا گیا سستا ترین تیل شدید مہنگا کردیا ، اب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 5 فیصد گر چکی ہیں ،اگلے چند گھنٹوں میں ہو سکتا ہے کہ یہ قیمتیں دس فیصد تک گر جائیں لیکن حکومت کو کوئی احساس نہیں کہ جیسے قیمتیں بڑھاتے ہیں ،ویسے ہی تیزی سے آ کر کم بھی کریں
اردو
60
1.6K
5.7K
91.5K
light retweetledi
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
حکومت نےاپریل 2024سے لیکر مارچ2026کے 2سال کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں 2ہزار 725 ارب وصول کیے جبکہ آئی ایم ایف کےجاری دونوں قرض پروگراموں کی مجموعی رقم موجودہ ایکسچینج ریٹ کے حساب سے پاکستانی کرنسی میں تقریبا 2ہزار 340 ارب روپے بنتی ہے jang.com.pk/news/1586251
اردو
16
464
1.2K
21.5K
light retweetledi
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
کوئٹہ میں اتنا بڑا سانحہ ہوا قیمتی انسانی جانوں کا نقصان ہوا ہے لیکن قومی میڈیا پر سناٹا ہے ۔ پھر کہتے ہیں لوگ میڈیا کا یقین کیوں نہیں کرتے ہمارے ہاں ہر مسئلے کا ایک ہی حل ہے " بلیک آؤٹ " فلاں خبر نہ چلاؤ فلاں کی تصویر نہ دکھاؤ ۔ ہر چیز سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں تک پہنچ رہی ہوتی ۔ پھر بھی اس حکمت عملی کی سمجھ نہیں آتی
اردو
20
1.1K
3.5K
54.2K
light retweetledi
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
افتخار صاحب فرما رہے تھے سسٹم چل رہا ہے ، سسٹم تو پھر مارشل لاء میں بھی چلتا ہے منصور صاحب آپ سمیت پینل میں موجود کوئی ایک شخص کہہ دے موجودہ حکومت 8 فروری کو عوام کا مینڈیٹ لیکر آنے والی نمائندہ حکومت ہے افتخار صاحب نے جواب میں کہا جب تک عدالت نہ کہہ دے موجودہ حکومت آئینی اور قانونی ہے میں نے عرض کیا جنرل مشرف کے مارشل لاء کو بھی عدالت نے اسٹیمپ لگا دی تھی کیا وہ بھی جائز حکومت تھی ؟
اردو
120
1.3K
4.5K
47.6K
light retweetledi
Nazim Hussain
Nazim Hussain@NazimHOfficial·
جب ملک میں قانون ختم ہو جائے جنگل کا قانون بن جائے عدلیہ گھر کی لونڈی بن جائے عدل و انصاف کی کوئی چیز نہ ہو ملک میں پھر انسانیت نہی حیوانیت ہی نظر آئے گی ہر طرف 💔
اردو
611
4.8K
7K
452.7K
light retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان تحریک انصاف نے اپنی اتحادی جماعت MWM کے ساتھ مل کر گلگت بلتستان کے تمام 24 حلقوں میں جن امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے، اُن کے نام درج ذیل ہیں 1) جی بی اے 1، گلگت 1 : الیاس صدیقی (MWM) انتخابی نشان: خیمہ 2) جی بی اے 2، گلگت 2: عتیق پیرزادہ انتخابی نشان: ٹرانسفارمر 3) جی بی اے 3، گلگت 3: سید سہیل عباس شاہ انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی 4) جی بی اے 4، نگر 1: زلفقار علی انتخابی نشان: مینار 5) جی بی اے 5، نگر 2: ریاض اکبر (MWM) انتخابی نشان: خیمہ 6) جی بی اے 6 ہنزہ: نیک نام کریم انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 7) جی بی اے 7، سکردو 1: راجہ محمد زکریا انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 8) جی بی اے 8، سکردو 2: محمد کاظم میثم (MWM) انتخابی نشان: خیمہ 9) جی بی اے 9، سکردو 3: وزیر اظہر مہدی(MWM) انتخابی نشان: خیمہ 10) جی بی اے 10، سکردو 4: ڈاکٹر محمد شریف انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 11) جی بی اے 11 کھرمنگ: سید محسن زیدی انتخابی نشان: نلکا 12) جی بی اے 12 شگر: ایڈوکیٹ حسن شگری انتخابی نشان: میڈل 13) جی بی اے 13, استور 1: شاہد انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی 15) جی بی اے 15 دیامر 1: نوشاد عالم انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 16) جی بی اے 16 دیامر 2: سید عابد اقبال انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 17) جی بی اے 17 دیامر 3: حاجی کمان انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 18) جی بی اے 18 دیامر 4: ایوب قریشی انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 19) جی بی اے 19، غذر 1: شیر عظیم خان انتخابی نشان: چارپائی 20) جی بی اے، 20 غذر 2: ندیم رفیق انتخابی نشان: تالا 21) جی بی اے 21، غذر 3: راجہ جہانزیب انتخابی نشان: چمٹا 22) جی بی اے 22، گانچھے 1: محمد اختر خان (MWM) انتخابی نشان: نلکا 23) جی بی اے 23، گانچھے 2: عبد الرحیم انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 24) جی بی اے 24، گانچھے 3: صداقت حسین انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
اردو
48
3.2K
6.5K
45.8K
light
light@Haiderpti786·
@ameerabbas84 جب تک ان بورڈ ختم نہیں ہو گا ۔ ملک ترقی نہیں کرسکتا ۔ اور یہ سلسلہ ابدی ھے
اردو
0
0
0
5
Ameer Abbas
Ameer Abbas@ameerabbas84·
سب کو آن بورڈ کرنے کا بہانہ کیوں چاہیے؟ خارجہ پالیسی منتخب وزیر اعظم اور پارلیمنٹ کا کام ہے، اگر وہ آن بورڈ ہیں تو پھر کسی “سب” کی ضرورت نہیں رہتی۔ ہر کام میں “سب” کو شامل کرنا یا “سب” کا ہر کام میں ٹانگ اڑانا ہی تو اس ملک پر سب سے بڑی مصیبت ہے۔ “سب” کی تعریف قوم بدل چکی ہے، اب صرف وہی “سب” میں آتے ہیں جنہیں قوم منتخب کرتی ہے، باقی “سب” مسائل کا سبب ہیں
Siddique Jan@SdqJaan

عمران خان کے دورہ روس پر تمام ادارے آن بورڈ تھے ، علیمہ خانم

اردو
34
381
1.4K
21.2K
light retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
سیاسی کارکنوں کو گرفتار کر کے ان سے 40 ہزار 50 ہزار، ایک لاکھ اور ڈیڑھ لاکھ تک وصول کیا جا رہا ہے اور پھر انہیں چھوڑا جا رہا ہے، اس سب صورتحال کے سکرین شاٹس تک شئیر ہوئے ہیں، سہراب برکت
اردو
3
344
548
2.7K
light retweetledi
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
Mazhar Barlas tweet media
ZXX
148
3.7K
10.6K
142.8K