Sabitlenmiş Tweet
тαѕℓєєм αѕιм🇵🇰
17K posts

тαѕℓєєм αѕιм🇵🇰
@haimaAni
Strong women don't have an attitude. They have standard. They live within their limits. No one is allowed to break the boundaries. My online business @Allsayyab
Katılım Haziran 2020
4.2K Takip Edilen8.7K Takipçiler

اپنے خالق کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے کے لئے
پیارے نبی ﷺ کے زریعے عطاء کی ہوئی
بہترین کتاب سکھیں اپنی زبان میں
سدا خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں 🌺
whatsapp.com/channel/0029Vb…
اردو

📌حالات بدلنے میں وقت لگ سکتا ہے
نا امید کبھی مت ہوں
ناامیدی کفر ہے
سدا خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں 🌺
whatsapp.com/channel/0029Vb…
اردو

محبت سے، اخلاص سے، عاجزی کے ساتھ
اپنے رب سے تعلق جوڑ لیں
کیونکہ جو دل اللہ سے جڑ جائے
وہ کبھی تنہا نہیں رہتا
سدا خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں 🌺
whatsapp.com/channel/0029Vb…
اردو

@AnuKhatak1 بس ان کی اپنی مجبوریاں ہوتی ہیں
وہ اپنا دکھ تکلیف غم غصہ ایسے نکال کر دل کی تکلیف کم کرتی ہیں
درگزر کیا کریں ایسے لوگوں
چراغ سے چراغ جلتا ہے
ہم مل کر سب کو مضبوط کریں گیں سپورٹ کریں گیں
اور جنت میں داخل ہونگے ان شاءاللہ ایک ساتھ 💞
اردو

@haimaAni اور یہ بہت اچھی بات ہے حالانکہ اکثر خواتین یہاں صرف طنز کرتی ہیں لڑکیوں پہ آپ جیسی آپیاں ہو تو مسلہ ہی نہی۔۔ مجھے سچ میں بہت اچھا لگا
اردو

پیاری شہزادی آپ کی سوچ بالکل ٹھیک ہے
ہمارے دین میں یہ سب کرنامنع ہےگناہ ہے
لوگ کیاسمجھتے ہیں یہ اہم نہیں، اللہ کے ہاں ہم جج ہونگے وہاں ہمیں ویسا لگنا ہے، جیسا اللہ نے ہمیں حکم دیا ہے
یہ تو کام ہی اسلام کے مخالفین کا ہے
جو ایسا کرتے انہیں سوچناہے کے وہ کن لوگوں والے کام کر رہےہیں
آنیہ خٹک🇦🇪@AnuKhatak1
مجھے بارات کی دلہن ڈانس کرتے ہوئے اچھی نہی لگتی نہ سکول کالج کی لڑکیاں فلمی گانوں پہ بیہودہ ڈانس کرتے ہوئے۔۔ اور نہ چھوٹی چھوٹی بچیاں چھوٹے چھوٹے کپڑے پہن کے محفلوں میں آئٹم سانگز پہ ڈانس کرتے ہوئے نوٹ : جس کو مجھے narrow minded & conservative سمجھنا ہے شوق سے سمجھے
اردو

@AnuKhatak1 @SK007_ بےشک
بےحس انسان اور اللہ سبحان و تعالیٰ سے نا ڈرنے والے جو ہوئے
اردو

@AZEEMVIRK30 @1liaba @aagpsh @anihahspk @ik804MS @14__pari @ZIA_201 @Arshad3878 @ch_Rabiaa_ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اردو

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآ
یہاں تک کہ جب اس کے پاس پہنچتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ کچھ بھی نہیں تھا۔ اور اس کے پاس اللّٰه کو پاتا ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
@1liaba @aagpsh @anihahspk @ik804MS @haimaAni @14__pari @ZIA_201 @Arshad3878 @ch_Rabiaa_

اردو

@AnuKhatak1 جزاک اللہ خیراً کثیرا
آپ بھی سلامت رہیں
ہمیشہ خوش وخرم صحت مند رہیں اللہ آپ کے نصیب اچھے کرے اور آپ کو ہر اچھے مقصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
اردو

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
یا اللّه ربِ ذوالجلال والاکرام٬ ہم سب کو صحت اور سکون والی زندگی عطا فرما، ہمیں صبر و شکر اور عاجزی جیسی عظیم نعمت عطا فرما، اور ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرماجو صراط مستقیم پر ہیں اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یارب العالمیـــــــــــــن

اردو

@AnuKhatak1 ہمیشہ موسٹ ویلکم پیاری شہزادی
میرا خاص مشن ہے اپنی بچیوں کو مضبوط اور دین اسلام پر سپوٹ کرنا❤️
کیونکہ آج کل بہت زیادہ خرابی ہے ہمارے معاشرے میں،دین پر چلنے والے بہت عجیب باتیں سنتے ہیں۔ جیسے اسلام پر چلنے والے بہت پرانے زمانے کےہوں، جاہل ہوں
جبکہ دین اسلام ہی تو سب سے ایڈوانس ہے
اردو

@haimaAni تھینکیو سو مچ پیاری آپی آپ ہمیشہ بہت پیار اور سپورٹ دیتی ہیں۔۔ ہمارے دین نے جو حدود مقرر کی ہیں لوگ اجکل اس سے تجاوز کررہے ہیں
اردو


@AnuKhatak1 @Adnff1 ٹرمپ بھی ہر کام میں زلیل ہو رہا ایران سے پنگا لے کر
اردو

@s_k0345 💯👍
اللہ سبحان و تعالیٰ انہیں صحت تندرستی کے ساتھ ایمان والی لمبی زندگی دے۔ جلد رہائی دے، اور انہیں ہر اچھے مقصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
اردو

@PkLeaderVoice ان دونوں کا کیا کہیں، تقریباً سب نے ہی مایوس کیا ہے
اردو

@Sacr0195 اللہ سبحان و تعالیٰ آپ والدہ ماجدہ کو صحت تندرستی کے ساتھ ایمان والی لمبی زندگی دے اور آپ کی ڈھیروں خوشیاں دیکھائیں انہیں آمین ثم آمین
اردو

@Ayeza_2 اوو تیری خیر ہوئے
لوگ محبت کہاں، نفرت ہی اگاتے ہیں اب
دل کے گلشن میں بھی کانٹے ہی سجاتے ہیں اب
ہم نے چاہا تھا کہ ہر دل میں اجالا کر دیں
وہ تو ہر بات پہ دیوار اٹھاتے ہیں اب
جن سے امید تھی خوشبو کی زمانے بھر کو
وہی چہروں پہ اداسی کو بساتے ہیں اب
اردو







