Sabitlenmiş Tweet

مراد سعید کا پیغام | 6 مئی 2026
مراد سعید کا پارٹی قیادت، وکلاء اور اراکین اسمبلی کو عمران خان کی رہائی اور ملک گیر تحریک کے حوالے سے پیغام :
#ReleaseImranKhan
#SubtitledByPTI #MuradSaeed
@MuradSaeedPTI
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
Bᴀɴɢᴀsʜ ᴘᴛɪ 🇧🇫ⁱᴾⁱᴀɴ@Bangshkhan4ever
مراد سعید کا پیغام | 6 مئی 2026 [انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان] مراد سعید کا پارٹی قیادت، وکلاء اور اراکین اسمبلی کو عمران خان کی رہائی اور ملک گیر تحریک کے حوالے سے پیغام: - عمران خان کی صحت، مہنگائی، ٹیکسز اور موجودہ سیاسی حالات کے تناظر میں فوری اور بھرپور تحریک چلانے کا مطالبہ۔ - اسمبلیوں سے استعفوں سمیت حکومت سے legitimacy واپس لینے کی تجاویز کو دوبارہ دہرانے پر زور۔ - قیادت اور سیاسی کمیٹی سے مشترکہ اجلاس اور واضح حکمت عملی اختیار کرنے کا مطالبہ۔ -اجلاس کو لائیو نشر کرنے کی تجویز تاکہ قوم رکاوٹ ڈالنے والے عناصر کو پہچان سکے۔ - فوری عملی اقدامات اور فیصلے ناگزیر ہیں۔ #ReleaseImranKhan #SubtitledByPTI | #MuradSaeed @MuradSaeedPTI #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
































