Shafi Muhammad
466 posts















سنیں عباس دشتی کو کہا تھا نہ کہ ماہ رنگباز صرف ایک پیادہ ہے بقول اسی کے اس میں کریمہ بلوچ ہے یعنی پاکستان دشمن کی روح اسے کریمہ بلوچ بنانے کی کوشش ہو رہی ہے وہ کریمہ بلوچ جسے را اور اس کے لوگوں نے خود ہی مار دیا تھا بیرون ملک میں یاد رہے یہ وہی کریمہ بلوچ ہے جس نے مودی کو بھائی کہا اور راکھی باندھی (فرضی) پھر مودی سے مدد طلب کی بلوچستان میں لڑنے کے لئے یہ حقوق وقوق کی بات نہیں بلکہ مفاد اور لالچ کی ذاتی لڑائی ہے جبکہ ریاست نے جتنے حقوق اور کام بلوچستان میں کئے اور کر رہی ہے اتنے دوسرے صوبوں میں نہیں کئے تکلیف دشمن کی یہی ہے کہ بلوچستان ترقی کر گیا تو پاکستان نا صرف ایشیائی ٹائیگر بلکہ دنیا میں ایک ترقی پزیر ملکوں کی فہرست میں شامل ہو جائے گا یہی انڈیا کی پریشانی ہے جو اسے سکون سے بیٹھنے نہیں دے رہی ماہ رنگ باز کو ریاست نے کیا نہیں دیا اسے اعلیٰ تعلیم اسپیشل کوٹے پر دلوائی یہ بھی پاک فوج نے ممکن بنایا اسے اسپیشل کوٹے پر ہی سرکاری نوکری دی اور یہ بھی پاک فوج نے ممکن بنایا پھر ماہ رنگ باز کس حقوق کی بات کر رہی ہے؟ بلوچستان میں تمام سہولیات صرف اور صرف پاک فوج نے ممکن بنائی ہیں اگر کچھ علاقوں میں سب بھی وہاں بلوچ بھائی بہنوں کو سہولیات میسر نہیں تو اس کے ذمےدار وہاں کے ان کے چند سردار ہیں جو سالوں سے ہر حکومت کو بلیک میل کر کے حقوق کے نام پر بھتہ لیتے ہیں اور کام ٹکے کا نہیں کرتے چند سرداروں کی عیاشیاں اور سرداروں کے خاندان کی عیاشیاں دیکھ کر اندازہ لگا لیں چند سرداروں کے بچے اعلیٰ تعلیم حاصل کر لیتے ہیں لیکن عام بلوچ کا بچہ یا بچی 5 ویں کلاس مشکل سے پڑھتی ہے اور پھر اس سے آگے پڑھنے کی اجازت سردار سے لینی پڑتی ہے ظلم اور زیادتیاں ان پر ان کے چند سردار کرتے ہیں اگر بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نا ہوں تو چند سرداروں کے ذاتی محافظ اور سردار ان کو کچا کھا جائیں جو BLA والے ہیں وہ تو سب چند سرداروں کے ہی غلام ہیں ماہ رنگ باز اور یا کریمہ بلوچ یہ سب انڈیا کے کہنے پر ہی کرتے ہیں ایسے ہی نہیں انڈیا کا ریٹائرڈ میجر گورو آریہ اچھلتا ہے کہ میرے پاس ہر سردار کا نمبر ہے مطلب رابطہ ہے بلوچستان کی محب وطن اور غیور قوم کبھی بھی انڈیا کے ان پیادوں ماہ رنگ باز اور چند لالچی سرداروں کے جھانسے میں نہیں آئیں گے انشاءاللہ یاد رہے بلوچستان میں سراج رئیسانی شہید جیسوں کا بھی خون بستا ہے سراج رئیسانی شہید اور تمام محب وطن بلوچوں اور ہماری سیکیورٹی فورسز کو سلام ہے جو اپنا آج ہمارے کل (مستقبل) کے لئے قربان کر رہے ہیں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے واضح اور دو ٹوک الفاظ میں کہا تھا کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی انشاءاللہ #پاکستان_زندہ_باد #خوشحال_پاکستان_مضبوط_فوج #PakistanZindabad

















