Daad Shaah
3.7K posts

Daad Shaah retweetledi

ہمارے لیے وہ دن بہت مشکل تھے جس دن مولا بخش دشتی شہید کیا گیا،. جس دن نسیم جنگیان شہید کیا گیا، جس دن ڈاکٹر لعل بخش شہید کیا گیا.
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
#NationalParty #balochistanPakistan #Barsi #shaheednaseem
اردو

Quetta Walo ! Winter is coming. The Northern Gareeb needs a little warmth from your kindness. #2023WinterGift



English
Daad Shaah retweetledi
Daad Shaah retweetledi
Daad Shaah retweetledi

#BalochNationalGatheringبلوچ
راجی مچی کو کامیاب کرنے کے لے ہم پاکستان
آ رمی کے تہاے دل سے شکر گزار ہیں🙏🏻🙏🏻🫡
اردو
Daad Shaah retweetledi

گوادر جانے والے قافلوں کو روکنے کے سنگین نتائج، تمام تر زمہ داری حکومت پر عائد ہوگئی، ڈاکٹرمالک بلوچ dailyintekhab.pk/archives/486432
#BalochNationalGathering

Balochistan, Pakistan 🇵🇰 اردو
Daad Shaah retweetledi

کوئٹہ میں پولیس نے غیر انسانی عمل سے بلوچستان کے عوام کی سینوں میں خنجر گھونپے، ڈاکٹر مالک بلوچ
dailyintekhab.pk/archives/483152

اردو
Daad Shaah retweetledi

فکری اور نظریاتی اسُتاد شہید میر مولابخش دشتی کو اُن کے برسی کے موقع پر لاکھوں خراج عقیدت اور سُرخ سلام
#ShaheedMolaBaksh

اردو

کوئٹہ پولیس کا لاٹھی چارج تشدد اور مرد اھلکاروں کا خواتین کی چادریں کھینچنے انھیں تشدد کا نشانہ بنانے کی شدید مزمت کرتے ھیں اور ساتھ ھی ملوث آفیسران و اھلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ھیں۔@BBhuttoZardari @RahmatSalehNP

اردو

@AyeshaZehri3 Feel Positive, Fresh, and energetic . Do something Great in Your life . be happy and kind to the people madam Ayesha jii
English

@Maho_Baluch @NQuddos_NP جس ملک میں ہم رہتے ہیں،
سر ننگا ہو تو کہتے ہیں تمھاری نماز نہیں ہوئ،
بندہ پورا ننگا ہو تو کہتے ہیں کہ بابا پہنچی سرکار ہے.
اردو













