Hamid Aziz
94.6K posts

Hamid Aziz
@HamidAziz03
Humans never die they just transform, professionally unprofessional, know the unknown, ignore the known, Unstoppable yet stopped. #نمود_عشق #رازداں






3 سالوں سے Fixed pay contract پر سرکاری جاب کر رہے ہیں بہت بار کوششیں کی کہ تنخواہیں تھوڑی سی بڑھا دی جاۓ ، لیکن آج تک کسی نے نہیں سنی ، اب Resign والا آپشن ہی نظر آرہا ہے کیونکہ تنخوا میں سفری اور ہاسٹل کے اخراجات پورے ہوتے نظر نہیں آرہے @javerias @Cardio_Hafeez @Eshaal0















میرا ایک سوال ہے ایران نے آبنائے ہرمز سے صرف پاکستان کے جہاز گزرنے دئےتو پیٹرول اب تک سستا کیوں نہیں ہوا ؟؟




شریف فیملی صرف جاتی عمرہ کو پنجاب سمجھتی ہے ورنہ کینسر ہسپتال بہاولپور میں بنا چاھئے تھا تا جنوبی پنجاب اور بلوچستان اور سندہ کے علاقے بھی فائدہ اٹھا سکتے، لاہور میں شوکت خانم موجود تھا لیکن چونکہ عمران خان کا خوف دماغ میں گھسا ہوا ہے اور ہر فیصلہ عمران خان کے خوف میں ہونا ہے لہذا یہاں بھی ایسا ہی ہوا!!!

