Hamid Raza
7.8K posts

Hamid Raza
@Hamiism
Nothing to mention here except IG: hamiism_ SC: Hamiism RTs ≠ Endorsement
Karachi, Pakistan Katılım Nisan 2016
76 Takip Edilen2.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

Hamid Raza retweetledi

قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’جو لوگ اللہ سے کئے ہوئے عہد اور اپنی کھائی ہوئی (جھوٹی) قسموں کا سودا کرکے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیتے ہیں،اُن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا،اور قیامت کے دن نہ اللہ ان سے بات کرے گا، نہ اُنہیں (رعایت کی نظر سے ) دیکھے گا، نہ اُنہیں پاک کرے گا اور اُن کا حصہ تو بس عذاب ہوگاانتہائی دردناک۔‘‘(سورۂ آلِ عمران)
اردو
Hamid Raza retweetledi

نثار پنہوار اور محسن پنہوار 33 دنوں سے لاپتہ کیوں ہیں ؟ سب کو رہا کردیا ہے سوائے میرے والد اور بھائی کے۔انہونے ایسا کونسا جرم کیا ہے جسکی سزا دے رہے ہیں آپ لوگ ہمیں؟ میری اداروں سے پھر سے گزارش ہے میرے بھائی اور والد کو رہا کریں۔🙏🏻#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
اردو
Hamid Raza retweetledi
Hamid Raza retweetledi

فی الحال کوئی بھی پارٹی مٹھائی نہ بانٹے،
حافظ سوہن حلوہ ابھی تیار ہورہا ہے.
#GeneralElectionN0W
اردو
Hamid Raza retweetledi

کیا عدالت آج کھلے گی؟
Results are being manipulated.
Blatant rigging going on in Lahore in Dr. Yasmin Rashid's constituency. She has already beaten Nawaz Sharif.
#وزیراعظم_عمران_خان #ElectionResults #GeneralElectionN0W #ImranKhanPTI #PakistanElections #Elections2024Pakistan
English
Hamid Raza retweetledi
Hamid Raza retweetledi

جماعت منافقین چند ہزار ووٹ لے کر جیتنے والی جماعت ہے
جس کا صدمہ سر چڑھ کر بول رہا ہے
ٹھاں ٹھاں جماعتی ٹھاں
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar #VoteSirfAltafKa #ووٹ_صرف_الطاف_کا #غداروں_کا_مکمل_بائیکاٹ
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati
@hashmiyat الطاف حسین کے ٹوئیٹر فیس بک وغیرہ پہ موجود پیروکار ماحول بنانے کی کوشش کر رہے ہیں مگر آج دن بھر شہر میں اس حوالے سے چھٹی کے باوجود کوئی سرگرمی نہیں ہوئی الیکشن ڈے کو بھی کوئی بہت بڑی تبدیلی نظر نہیں آرہی
اردو
Hamid Raza retweetledi

سوال ووٹ سے فرق پڑنے کا نہیں، سوال بس اتنا ہے کہ کیا آپ جانوروں کی طرح کہیں ہانکے جانے کو تیار ہیں؟ یا ایک جیتے جاگتے، سوچتے بولتے، سانس لیتے انسان کی طرح اپنی مرضی کی راہ چن کر جبر کے خلاف کھڑے رہنے کا حوصلہ رکھتے ہیں؟
اپنا فیصلہ آپ کیجیے
#Elections2024
#PakistanElection2024
اردو
Hamid Raza retweetledi

انہیں یہ ضد ہے کہ چمن پہ مسلط رہے گی خزاں
ہمیں یہ جنون ہے کہ بہار لا کے چھوڑیں گے ✌️
#VoteSirfAltafKa
Hassan Butt@IHassanButt
🚨🚨 بہادرآباد ٹولے کو پہلے سے الیکشن Books فراہم کردی گئی ہیں جس پر وہ مختلف دکانوں میں شٹر گرا کر ابھی سے ٹھپپے لگا رہے ہیں‼️ اس دھاندلی کو شکست دینےکا واحد طریقہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں الطاف بھائی کے وفا پرستوں کو ووٹ ڈالنا ہے, تفصیلات درج ذیل ویڈیو میں #VoteSirfAltafKa
اردو
Hamid Raza retweetledi

جعلی ایم کیو ایم کے گنڈو نے سرکاری سرپرستی میں دھندلنی شروع کردی ہے NA-248 میں ، میرے والد کو اغوا کروایا پھر بھی خوف ہے کے ہار نا جائیں ۔۔۔ الیکشن کمیشن نوٹس لے ۔۔۔ @ECP_Pakistan
ایک پنہور پوری ایم کیو ایم پی کے لیے کافی ہے۔
اردو
Hamid Raza retweetledi

میرا ووٹ میرے شہداء/اسیر/جبری گمشدہ کا
میرا ووٹ امانت مہاجر قوم کی
میرا ووٹ میرے قائد کا
@AltafHussain_90
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar #VoteSirfAltafKa #غداروں_کا_مکمل_بائیکاٹ

اردو





