SHERAZ AKHTER HASHMI retweetledi

اسٹیبلشمنٹ نے ن لیگ پیپلز پارٹی کو ساتھ ملا کر پچھلے چار سال میں پارلیمانی نظام کی جتنی توہین، تضحیک اور تذلیل کی ہے اس کے بعد اب صدارتی نظام نے آنا ہی آنا ہے، یہ الٹے ہوں یا سیدھے اسٹیبلشمنٹ صدارتی نظام ضرور لائے گی اور عوام اس کے خلاف کوئی مزاحمت نہیں کرے گی کیونکہ جس پارلیمنٹ کے اندر سے ارکان پارلیمنٹ کمانڈو ایکشن کر کے اغوا کیے گئے، جس پارلیمنٹ میں عورتوں بچوں کو اغوا کر کے متفقہ آئین کا حلیہ بگاڑ دیا گیا اس وقت پارلیمان کی ابرو کو نہ بچایا گیا تو لوگ سوال کرتے ہیں کہ ایسی پارلیمان کا کیا فائدہ؟
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79
پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں اب یہ بات اتفاق رائے سے تسلیم کی جاچکی ہے اس وقت تک کہ اگر 28 ویں ترمیم کو نا روکا گیا تو پھر 29 ویں ترمیم ائے گی اور 29 ویں ترمیم پھر اس نظام کو جوہری طور پہ بدل ڈالے گی حبیب اکرم کا بہترین تجزیہ
اردو




















