محمد حمزہ گجر retweetledi
محمد حمزہ گجر
61.2K posts

محمد حمزہ گجر retweetledi
محمد حمزہ گجر retweetledi

The future is here.
Proud to be Global Ambassador of @DreameGlobal
DREAME TO WIN
Le's go! Vamooos!
#Dreame #DreameToWin #Ad
English
محمد حمزہ گجر retweetledi
محمد حمزہ گجر retweetledi
محمد حمزہ گجر retweetledi

ایف سکس سے 26 نمبر آئے ہوئے راستے میں پانچ موٹر سائیکل سوار ایسے ملے جن کے پاس پٹرول نہیں تھا، ایک نے تو باقاعدہ بتایا جبکہ باقی کی حالت سے بھی صاف ظاہر تھا کہ وہ اسی مسئلے کا شکار تھے۔ یہ صرف ایک روٹ کا واقعہ نہیں بلکہ پورے معاشرے کی تلخ حقیقت بنتا جا رہا ہے۔ ایسے میں جب حکومتی نمائندے بے حسی اور بے شرمی سے کہتے ہیں کہ “پٹرول کا غریب سے کوئی تعلق نہیں”، تو یہ زمینی حقائق کے بالکل برعکس بات لگتی ہے، کیونکہ آج غریب اور سفید پوش دونوں ہی ایک ہی دائرۂ مسائل میں پھنسے ہوئے ہیں جہاں کرایہ، بجلی، بچوں کی فیس اور روزمرہ اخراجات ایک دوسرے پر قربان کرنے پڑتے ہیں۔ پچھلے دو تین سالوں میں اس ملک کی معیشت اور عام آدمی کی زندگی کو جس طرح مہنگائی اور بے قابو اخراجات نے جکڑا ہے، اس کی مثال ڈھونڈنا مشکل ہے، اور حقیقت یہ ہے کہ اس دباؤ نے ہر متوسط گھرانے کو شدید مالی اور ذہنی آزمائش میں ڈال دیا ہے اور لوگوں کے گھر ٹوٹ رہے ہیں۔
اردو
محمد حمزہ گجر retweetledi
محمد حمزہ گجر retweetledi

یہ وزیر اور اس کی وزارت پاکستان میں خودکشیوں کی سب سے بڑی وجہ بننے والی ہے.
RAShahzaddk@RShahzaddk
اویس لغاری کی کارکردگی چیک کریں تربیلہ ڈیم کی فارن کنسلٹنٹ فرم جس نے ایک ارب اسی کروڑ لینا تھا اب لوکل کنسلٹنٹ فرم کو انیس ارب میں رکھ لیا ہے اور اس میں 550فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے اس کارکردگی پر اسے تمغہ بھی دے دیا گیا ہے یہ سارے خرچے آپ کے بجلی کے بل سے وصول ہوں گے
اردو
محمد حمزہ گجر retweetledi
محمد حمزہ گجر retweetledi

اس میں کوئی شک نہیں اس بیوروکریسی نے بیڑاغرق کیا ہوا ہے۔ نئے نئے سول سروس جوائن کرنے والے اسسٹنٹ کمشنرز کو ڈبل کیبن ڈالا مل جاتا ساتھ دو چار سلیوٹ کرنے والے تو ان تازہ تازہ "رٹہ مار گروپ"کا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچا ہوتا ہے۔ بیوروکریسی میں ریفارمز کی اشد ضرورت ہے ورنہ پاکستان اگلے 78 سال بھی ایسے ہی رہے گا۔ کاروباری طبقہ ہو یا عام آدمی جس کا واسطہ اس بیوروکریسی سے پڑتا ہے کوئی ایک ایسا نہیں ملے گا جو انکی شکایت نہ کرتا ہو۔ یہ رٹہ کلچر کے ذریعے بیوروکریسی والا نظام بدلنا ہوگا۔
صحرانورد@Aadiiroy2
مجھے اجازت دیجئے میں 200 روپے لٹر پٹرول دیتا ھوں۔
اردو
محمد حمزہ گجر retweetledi

🚨بجلی کے بل منسٹری کی نا اہلئ سے بھی بڑھ رہے
یہ ایکسپریس ٹریبیون کی سٹوری ہے تربیلا ڈیم کی ایکسٹیشن جو 82 ارب میں ہونی تھی اس کی کاسٹ کی اب 316 ارب کی منظوری دی گئ ہے یعنی ایک پروجیکٹ میں 234 ارب کا اضافہ کس گیا ہے یہ منصوبہ دس سال سے لٹکا ہوا ہے اور اویس لغاری کی منسٹری بھی دو سال سے اس کو دبائے بیٹھی احسن اقبال کی منسٹری نے اعتراض کے باوجود اب منظوری دے دی اور اتنی بری کارکردگی پر اویس لغاری کو ستارہ امتیاز بھی دے دیا گیا ہے

اردو
محمد حمزہ گجر retweetledi
محمد حمزہ گجر retweetledi
محمد حمزہ گجر retweetledi
محمد حمزہ گجر retweetledi
محمد حمزہ گجر retweetledi
محمد حمزہ گجر retweetledi
محمد حمزہ گجر retweetledi

Nassrawis… what a season. From day one, we knew what we wanted and what it would take to get there. We worked, fought and gave everything in every training and every game. It wasn’t an easy road, but we did it together. Thank you for believing in us and standing by our side every step of the way.


English
محمد حمزہ گجر retweetledi
محمد حمزہ گجر retweetledi




















