
اگر خان نے کہا تو ہم یہ کردینگے وہ کردینگے۔ چھے مہینے سے خان کو کسی سے ملنے نہیں دیا گیا ناہی تم لوگوں نے کوشش کی خان پیغام پہنچائے گا کیسے ؟ ڈرامے بازو
Muhammad Aslam
57.1K posts


اگر خان نے کہا تو ہم یہ کردینگے وہ کردینگے۔ چھے مہینے سے خان کو کسی سے ملنے نہیں دیا گیا ناہی تم لوگوں نے کوشش کی خان پیغام پہنچائے گا کیسے ؟ ڈرامے بازو

جہالت یا ضد آپ کو ایک اچھے لیڈر سے اس لیے دور رکھتی ہے کہ آپ عدم برداشت کے باعث کسی کو سننا نہیں چاہتے۔ آپ اس کی جدوجہد اور عزم کو سمجھنا محض اس لیے نہیں چاہتے کہ وہ آپ کے لیڈر سے بلند کردار رکھتا ہے۔ عدم برداشت چھوڑیے۔ فرقہ بازی، قوم پرستی اور شخصی بت پرستی کو ترک کیجیے۔ تحمل کے ساتھ اس شخص اور اس کی جماعت کی سیاسی جدوجہد کو ازسرِ نو سننے، سمجھنے اور پرکھنے کی کوشش کیجیے۔ جذباتی ہو کر کسی پروپیگنڈے کے سہارے نہیں، بلکہ اس ذہنِ رسا کو بروئے کار لا کر، جو قدرت نے آپ کو عطا کیا ہے، سوچنے کی صلاحیت پیدا کیجیے۔ تب آپ کو ایک حقیقی اسلامی، فلاحی، جمہوری اور عوام کے مفاد کے لیے جدوجہد واضح نظر آئے گی۔

مولانا صاحب کا فرمان ہے کہ جب تک دشمنوں کے برابر طاقت حاصل نا کرلیں تب تک ان سے جنگ مت کریں۔ کوئی اس انسان کو 313 کے لشکر کے بارے میں بتائے۔ اب اگر میں پھر کوئی بات کروں گا تو مُلّے مجرا کرتے ہوئے میری پوسٹ پر آجائیں گے گالیاں نکالنے۔ یاد رکھو جو بھی تمہیں بولے قرآن خود سے مت پڑھو اور ہم سے سمجھ کر پڑھو۔ وہ دین کی دکان چلاتا ہے۔

یہ معاہدے کب کس نے کیئے؟ نہ صرف ان قومی مجرموں کی تفصیل سامنے لائی جائے بلکہ ان کے ذاتی اثاثے بیچ کر وصولی کی جائے۔ کل تک ہم آئی پی پیز ( IPP'S ) کا رونا رورہے تھے کہ بجلی بنائیں نہ بنائیں ،کیپسٹی پیمنٹ کرنا پڑتی ہے آج وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ایل این جی ٹرمینلز کے ساتھ بھی اسی قسم کے معاہدے کیئے گئے ہیں۔معاہدے کے مطابق ہمیں گیس نہ بھی ملے تو 15 ملین ڈالر کی کیپیسٹی پیمنٹ کرنا پڑتی ہے۔

وزیراعلی شہباز شریف کا نندی پور پاور پراجیکٹ کے ڈائریکٹر کیپٹن محمود کو تمغہ امتیاز دینے کی وزیراعظم سے سفارش


اگر میں مکان ایک سال کیلئے رینٹ کرتا ہوں اور ایک مہینہ چھٹی پر چلا جاتا ہوں تو کیا مالک مکان کو اس مہینے کا کرایہ نہیں دونگا؟: مفتاح اسماعیل کا ایل این جی ٹرمینلز کو کپسیٹی پیمنٹس کی ادائیگی کے ایشو پر موقف

ہمیں پتا نہیں چل رہا تھا کہ کیوں پراجیکٹ پوری بجلی نہیں پیدا کرپارہا ، خواجہ آصف


روپیہ پیسہ دنیا کی واحد ایسی چیز ہے جو زبان نہ ہونے کے باوجود بھی بولتا ہے اور ایسا بولتاہے کہ پھر بڑوں بڑوں کی بولتی بند کرا دیتا ہے۔ اپکی رائے کیا ہے ؟؟؟


جلسے کے خلاف بولنے والوں پر آپ نے تھوکا۔ آپ لوگوں نے ثابت کیا کہ آپ عمران خان کے ساتھ ہیں۔ عمران خان کی پاپولیرٹی دیکھنی ہے تو آ کر دیکھ لو۔ آج اتنی بڑی تعداد میں عوام نے مردان جلسہ گاہ پہنچ کر ایک بار پھر ثابت کردیا کہ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعلی صاحب میں آپ کو یقین دلاتا ہوں جب تک آپ کے سر پر عمران خان کا ہاتھ ہے ہم آپ کے ساتھ کھڑے رہینگے۔ عمران خان جس کے ساتھ ہے عوام اس کے ساتھ ہے۔ صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان #MardanJalsa


اب اگر پالشیوں اور پٹواریوں میں ہمت ہے تو اس خبر پر اپنے مالکوں اور آقاؤں کو کٹہرے میں لائیں کیونکہ آج کل اِن کے مالکان معیشت معیشت کرتے رہتے ہیں کہ ہم معیشت بہتر کر رہے ہیں۔ خبر یہ ہے کہ پاکستان کے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کل "روتـھ چائلڈ" کو معیشت پر تفصیلی بریفنگ دی ہے اور کہا ہے کہ ہمیں سود سمیت آپ کی تمام شرائط منظور ہیں، بس ہمیں مغربی ممالک کے فنانشل سسٹم میں شامل کیا جائے۔ "روتـھ چائلڈ" ایک خالص یـہودی بینکنگ ڈائنسٹی ہے جس کو یـہودی چلاتے ہیں جس نے ناصرف اسرائیل کی بنیاد رکھی ہے بلکہ اسے پروان چڑھایا۔ پٹواریو! اب اگر تم لوگ ایک باپ کی اولاد ہو تو اپنے آقاؤں سے سوال کرو کہ ہم اپنا کاروبار اور ملک کی معیشت یـہودیوں کے ہاتھوں میں کیوں سونپ رہے ہیں۔؟ کیا ہم نے اپنا سب کچھ یـہودیوں کو بیچ دیا ہے۔؟ اس کا تو واضح مطلب یہی ہے کہ یہ لوگ ہی اصل حقیقی یہودی ایجنٹس ہیں۔ اب میری اس پوسٹ پر کچھ کتـی کے بچے آئیں گے جو یـہودیوں سے کاروبار کے فضائل بتائیں گے۔