
حلالی اولاد یہ لڑکی اعلیٰ تعلیم کے لئے سکالر شپ پہ سویڈن گئی مجھے میری محنت پہ حکومت سے لیپ ٹاپ ملا میں اسی لیپ ٹاپ پر کام کرتی ہوں ویڈیو میں دیکھا کچھ لوگ اس کو اتارنا چاہتے ہیں ہم بحثیت قوم کن چکروں میں پڑے ہیں مجھے تو اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا ہے ۔۔۔۔


















