سدیس خان 804
40K posts

Sabitlenmiş Tweet
سدیس خان 804 retweetledi
سدیس خان 804 retweetledi
سدیس خان 804 retweetledi
سدیس خان 804 retweetledi

منافقت مت کیجیئے۔

Jamaat e Islami Pakistan@JIPOfficial
ویسے ایک سادہ سا سوال ہے #مذمت_کیوں_نہیں_کرتے
اردو
سدیس خان 804 retweetledi

سدیس خان 804 retweetledi
سدیس خان 804 retweetledi
سدیس خان 804 retweetledi

سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلأ اور صحافیوں سے گفتگو:
“2025 حقیقی آزادی کا سال ہے- انشااللہ
2024 پاکستان کے لیے ایک مشکل سال تھا، ظاہر ہے آزادی مشکل سے ہی ملتی ہے!
مجھے پیغام ملا ہے کہ ہم سے ڈیل کریں ہم آپ کی پارٹی کو “سیاسی سپیس” دیں گے لیکن آپ کو ہاؤس اریسٹ کر کے بنی گالہ میں منتقل کر دیں گے-
میں نے جواب دیا ہے کہ پہلے باقی تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرو- میں جیل میں رہ لوں گا لیکن کوئی ڈیل قبول نہیں کروں گا- ہاؤس اریسٹ یا خیبرپختونخوا کی کسی جیل میں نہیں جاؤں گا-
اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے-
میں اپنے سمندر پار پاکستانیوں سے کہوں گا کہ ترسیلاتِ زر کے بائیکاٹ کی مہم میں شامل ہوں۔ ابھی ہمارے مطالبات کے حوالے سے کمیٹی کمیٹی ہی کھیلا جا رہا ہے۔ تاہم اگر مذاکرات سے مثبت نتائج آئے تو ترسیلات زر کے بائیکاٹ کی مہم روک دی جائے گی- یہ حقیقی آزادی اور جمہوریت کی بحالی کے لئے ایک احتجاج ہے۔
اگر قانون کی حکمرانی ہوتی تو ملک میں سرمایہ کاری آتی اور معیشت سنبھل جاتی مگر اس پر کوئی توجہ نہیں دی گئی- سرمایہ دار اپنا سرمایہ نکال رہے ہیں اور کارخانے بند ہو رہے ہیں-
ملٹری کورٹ میں نو مئی سے متعلق اپنی مرضی کے ٹرائل کئے گئے ۔ اوپن کورٹ میں ٹرائل چلائے جاتے تو نو مئی کی ویڈیو فوٹیج دینی پڑتی۔ اٹھارہ مارچ 2023 کو میرے اوپر جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں حملے کی ویڈیو کا ریکارڈ دانستہ طور پہ غائب کیا گیا۔ شفاف ٹرائل شہریوں کا بنیادی آئینی حق ہے۔ فوجی عدالتوں میں مقدمات چلانے سے شہریوں کے بنیادی حقوق صلب ہوئے اور بین الاقوامی سطح پہ پاکستان کی شدید سُبکی ہوئی ہے۔
آئینی عدالت اس لیے بنائی گئی ہے تاکہ قاضی فائز عیسٰی کی طرح ہی ان سے کام لیا جا سکے-
خفیہ اداروں کا اصل کام سرحدوں کا تحفظ اور دہشتگردی سے بچاؤ ہے، اگر وہ پولیٹیکل انجنئیرنگ اور تحریک انصاف کو توڑنے میں ہی لگے رہیں گے تو سرحدوں کا تحفظ کون کرے گا؟ اپنی پالیسی کا دوبارہ جائزہ لیں-
افغانستان پر دو دفعہ بمباری کی گئی ہے- پہلے دعوٰی کیا گیا تھا کہ مہاجرین کو زبردستی واپس بھیجنے سے دہشتگردی کم ہو گی مگر اس طریقہ کار سے نفرت مزید بڑھی جو علاقائی امن و امان کے لیے ٹھیک نہیں ہے- بلاول جب وزیر خارجہ بنا تو ایک بار بھی افغانستان نہیں گیا جو کہ ایک ترجیح ہونا چاہییے تھا- میں نے جنرل باجوہ کو بھی کہا تھا کہ افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد حالات ایسے نہیں کہ ISI چیف جنرل فیض کو فوری تبدیل کیا جائے لیکن وہ سارے فیصلے پاکستان کی بجائے اپنی توسیع کے منصوبے کے لیے کر رہا تھا جس کا پاکستان کو نقصان ہوا اور دہشتگردی میں اضافہ ہوا-“
اردو
سدیس خان 804 retweetledi
سدیس خان 804 retweetledi

پی ٹی آئی امیدوار این اے 153 ڈاکٹر ریاض حسین لانگ کے گھر پولیس ریڈ۔۔ پولیس کا گھر کی خواتین پر بدترین تشدد ، ڈاکٹر ریاض کی بیٹی کی انگلیاں توڑ دیں۔۔ بیٹی کا روتے ہوئے آڈیو پیغام۔۔ خواتین کی چیخ وپکار، پولیس تشدد کی فوٹیج منظر عام پر
siasat.pk/threads/%D9%85…
اردو
سدیس خان 804 retweetledi
سدیس خان 804 retweetledi
سدیس خان 804 retweetledi

اورسیز پاکستانیو فائنل کال کے لیے فنڈز کی بہت ضرورت ہے۔
احتجاج کوئی پتہ نہیں کتنے دن چلے۔ اسلئے جتنا ہو سکے پی ٹی آئی
کے آفیشل اکاؤنٹ میں فنڈز دیں۔
یہ ہے ویب سائٹ اس پر جا کر آپ سب فنڈز دے سکتے ہیں۔
ptioverseas.com
پاکستان میں ہمارے بینک اکاؤنٹ سیز ہیں۔
اسکو سب پھیلائیں۔
اردو
سدیس خان 804 retweetledi

Former Prime Minister Imran Khan's message to the Pakistani nation from Adiala Jail
(November 13, 2024)
My Pakistanis! I have sacrificed everything I could for the sake of the country and the nation, and God willing, I will continue to fight for your true freedom until the very last drop of my blood. But this is not Imran Khan’s fight alone. It is the struggle for the entire nation. Our future generations will not forgive us if we do not stand against this oppression today - the time has come to end the system of oppression with the power of the people, God willing. Today I am giving the final call for protest. You all have to reach Islamabad on November 24.
An undeclared Martial Law has been imposed for the next ten years through the 26th Amendment. The country has a phony parliament, a fraudulent prime minister, a fraudulent president, and a sham of a democracy. A dictatorship more terrifying than that of General Musharraf is in place at present. Rule of law, democracy, freedom, and the future of the country has been demolished.
The fraudulent government who has stolen the mandate with the help of its facilitators and is running the country through a mafia that has imposed a fascist system, who continually attack the Constitution, law, and the judiciary, the government that has imprisoned our innocent people, I wish to tell them that the nation does not approve of any of this!
The PTI leadership will lead the protest on November 24. I have provided the party leaders with a comprehensive plan of action. I have formed a committee who has the authority to lead the protest and decide when to end it. Negotiations will be held by this committee whenever and with whomever the “handlers” (Establishment) choose.
My directive to my party leadership is to comprehensively plan for the protest and to thoroughly brief the people of their constituencies for a vigorous but peaceful protest.
Not only is this protest a test for the party leaders, members of the assemblies, ticket holders, administrators, provincial and local organizations, but it is also a test for people from all walks of life. I ask every member of the society, including the business community, civil society, legal community, farmers, hawkers, and salaried class, to come to Islamabad. My youth, the students whose future is especially at stake, I ask that you actively participate in this movement. My message to my Pakistanis who live overseas is to vigorously participate in the worldwide protests and also to fully participate in the funding of the party, for the sake of the country’s future.
I have utmost faith in my nation, and I predict that all of Pakistan will reach Islamabad on November 24, and that this sea of people will sweep away every obstacle and container that tries to obstruct its path. The entire nation will stand as one to echo the following demands:
•The 26th Amendment be declared null and void and the Constitution be restored to its original state.
•Return of the stolen mandate.
•The release of all political prisoners who are being held without trial.
My Pakistanis, this time we will not leave until all our demands are met!
English
سدیس خان 804 retweetledi
سدیس خان 804 retweetledi

میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہ جائیں
ہمارے مطالبات ہیں:
26ویں ترمیم کا خاتمہ
جمہوریت اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
میں نے ایک لیڈرشپ کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو احتجاج کو لیڈ کرے گی اور تمام مذاکرات کرے گی
اردو
سدیس خان 804 retweetledi

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو:
صوابی جلسہ میں ہم نے لائحہ عمل دے دیا ہے۔ اس بار ہمارے لوگ واپس گھروں میں نہیں جائیں گے۔ ہمارا احتجاج آئین، جمہوریت اور آزاد عدلیہ کی بحالی اور ہمارے بے گناہ کارکنان و رہنماؤں کی آزادی تک جاری رہے گا۔
آئندہ چند روز تک مکمل تیاری کے ساتھ مارچ کی تاریخ میں خود دوں گا۔
پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے میں ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہوں- تحریک انصاف کے عہدیدار، ممبران اسمبلی، ناظمین، ٹکٹ ہولڈرز، ورکرز اور سپورٹرز اپنی تیاری مکمل کریں اور گراؤنڈ پر موبلائزیشن کے کے لیے کام شروع کریں-
اردو
سدیس خان 804 retweetledi

آج کوئٹہ میں عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی کے جلسے کو روکنے کے لیے کنٹینرز اور آنسو گیس کے ساتھ ساتھ پولیس سیدھی فائرنگ بھی کر رہی ہے، اب تک کی اطلاعات کے مطابق چار کارکنان گولی لگنے سے زخمی ہیں، پر حوصلے بلند!
یاد رہے کہ کوئٹہ میں اس وقت زرداری اور بلاول کی پی پی پی کی ناجائز حکومت ہے،
فسطائی، ناجائز رجیم کو کوئی بتائے کہ گولیوں سے آزادی کی تحریک رکا نہیں کرتی!
#8Nov_Quetta_Jalsa
#UndeclaredMartialLaw


اردو
سدیس خان 804 retweetledi

یہ کوئٹہ کے مناظر ہیں ریاست اپنے بچے کھا رہی ہے، بلوچستان کی فارم 47 کی جعلی پیپلز پارٹی حکومت ایک پرامن جلسے کو روکنے کےلیےاپنے سہولت کاروں کے حکم پر تحریکِ انصاف کےنہتے کارکنان پر پوری طاقت کےساتھ ٹوٹ پڑی اور سیدھی گولیاں مار کر کئی کارکنان زخمی کردیئے۔
x.com/fkhar_khan/sta…
اردو
سدیس خان 804 retweetledi

Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds.
President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.
English





