Hasan

1.4K posts

Hasan banner
Hasan

Hasan

@HassanShoni

Islamabad, Pakistan Katılım Mart 2022
178 Takip Edilen59 Takipçiler
Hasan
Hasan@HassanShoni·
@qasm588 Pir kehty hukmraan chor hain
Indonesia
0
0
1
6
چوہدری قاسم
صاف ستھرا پنجاب پروگرام کرپشن کی نذر ہو گیا ہے 🥲💔 ضلع کوٹ ادو وزیر اعلی پنجاب کا صاف ستھرا پنجاب کا خواب شرمنده تعبیر نہ ہو سکا ؟ کروڑوں روپے کا فنڈ کرپشن کی نزر ہو گیا۔ یہ رکشوں کے فیول کو کھا جاتے ہیں پھر رکشوں کی میٹر ریڈنگ ٹائروں کو گھما کر بڑھا رہے ہیں محکمہ کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں
اردو
65
483
816
56.6K
Hasan
Hasan@HassanShoni·
@ahmedbright100 Lrka itna smjhdaar ni hai Uski bv zada age ki or bht chalaak hai Very sad that he is preferring wife over mother
Suomi
0
0
1
369
پل دوپل کاجہانⓂ️
یہ ویڈیو دیکھیں- بیٹا اور بہو بزرگ ماں کو زبردستی اولڈ ایج ہوم میں چھوڑنے پہنچ گئے معیشت، ترقی اور جدیدیت کی دوڑ میں شاید ہم سب سے ضروری چیز کو پیچھے چھوڑ رہے ہیں..! آج صورتحال یہ ہے کہ وہ والدین جنہوں نے اپنی ساری زندگی اپنے بچوں کے لیے وقف کر دی تھی وہی بڑھاپے میں غفلت اور حقارت برداشت کرنے پر مجبور ہیں..! یہ تصویر معاشرے سے کئی سوال اٹھا رہی ہے.. ہم کیسا معاشرہ بنا رہے ہیں Watch this video - Son and daughter-in-law forcefully leave elderly mother in old age home In the race for economy, development and modernity, perhaps we are leaving behind the most important thing..! Today the situation is that those parents who dedicated their entire lives to their children are forced to endure neglect and contempt in old age..! This picture is raising many questions from the society.. What kind of society are we creating..?
اردو
43
171
414
18K
Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi·
اسلام آباد:تھانہ لوہی بھیرپولیس کےجوان کسطرح نوجوان طالبعلم کاگلاپکڑرہاہےموبائل نکالنےکےلئےطالبعلم کوزدوکوب کیاگیاپھرانہی کواٹھاکرگاڑی میں پھینکاگیا موبائل فون آپ کیسےچیک کرسکتےہیں موبائل فون توکسی بھی شخص کی پرائیوسی ہے،وفاقی پولیس بتایےگاضرورکہ یہ کتنےبڑےمجرم تھے؟ @ICT_Police
اردو
16
165
208
4.5K
Hasan
Hasan@HassanShoni·
@aliimranabbasi Issny Market ka demand supply ka asool smjh kr kaam kia
Indonesia
0
0
1
184
Hasan retweetledi
Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi·
لاہور:ڈرگ کوئین پنکی جب پانچ سال پہلےپکڑی گئی تو7کروڑلےکراسکانام مقدمہ سےنکالاگیا،انکشاف تحقیقات کی جائیں پانچ سال پہلےسات کروڑکس نےلیا؟
اردو
9
106
358
60.9K
Hasan retweetledi
Naina💫
Naina💫@secretkiller00·
عید آ رہی ہے اب دوبارہ پشتونوں کی خاص نسل پنجاب کے علاقوں میں اُدھم مچاتی نظر آئے گی پھر پٹھان کہیں گے یہ ہم میں سے نہیں
اردو
9
37
162
5.9K
Hasan
Hasan@HassanShoni·
@NazimHOfficial Management b ghatiya ti Player b farigh tha jo ultaseedha bhaag ra
हिन्दी
0
0
0
334
Nazim Hussain
Nazim Hussain@NazimHOfficial·
سپورٹس عہدے داروں کی مجرمانہ غفلت اور نااہلی کی وجہ سے ایک نوجوان کی زندگی چلی گئی 😢
اردو
41
216
574
63.9K
Hasan retweetledi
8-Nill - استبداد :-(
8-Nill - استبداد :-(@Khali_111·
کیا اب پنڈی تو ایک طرف عین لاہور میں پشتون دہشت گرد بازار میں چلتی خواتین کی عصمت دری کی کوشش کریں گے اور ان خواتین کے محرم کو اپنی عزت بچانے پر قتل کر دیں گے؟ پنجابی حکمران مر چکے ہیں کیا؟ (371) MPA (173)/MNA @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @CMShehbaz @RanaSanaullahPK @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @kdastgirkhan @betterpakistan @DrMusadikMalik @DrTariqFazal @Tallal_MNA @PervaizRasheed @MIshaqDar50 @TararAttaullah @SKhaqanAbbasi @mustafa_nawazk @OfficialDGISPR @GovtofPakistan @ICT_Police @Safecityibd @IGP_Punjab @CCD_Punjab @CcpoLahore @Lahorepoliceops @digopslahore @OfficialDPRPP @FIA_Agency @CyberCrimeFIA انتہائ شرمناک کردار ھے آپ سب پنجابیوں کا۔
8-Nill - استبداد :-( tweet media
8-Nill - استبداد :-(@Khali_111

کیا کوئی ایک بھی ایسا شیر دل پنجابی نہیں جو پنجاب کے دل راولپنڈی میں جنگلی پشتون دہشت گردوں کی پنجابی عام بندے کے خلاف بربریت پر کمزور ترین آواز میں احتجاج ہی کر سکے؟ کوئ ایک؟ (371) MPA (173)/MNA @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @CMShehbaz @RanaSanaullahPK @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @kdastgirkhan @betterpakistan @DrMusadikMalik @DrTariqFazal @Tallal_MNA @PervaizRasheed @MIshaqDar50 @TararAttaullah @SKhaqanAbbasi @mustafa_nawazk انتہائ شرمناک کردار ھے آپ سب پنجابیوں کا۔

اردو
7
107
175
2K
Hasan retweetledi
Tauseef Atta
Tauseef Atta@atta_tauseef·
@zahidjan22 کیا کوئی پنجابی اگر کسی پشتون کو پشتون اکثریتی علاقے میں مار کر یوں گھسیٹا تو کیا تب بھی حکومت اتنا نرم ہاتھ رکھتی بات بس اتنی سی ہے کہ سستا خون پنجابیاں دا
اردو
2
1
3
311
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
گفتگو کے دوران لقمہ دینے پر بلاول بھٹو زرداری نے شازیہ مری کو بری طرح ڈانٹ دیا۔
اردو
264
951
4.2K
303.3K
Hasan
Hasan@HassanShoni·
@HamidMirPAK Hamid Mir sahb bacho ki bjaaye kutto ko mrny dy ye bacho ko kaat lety h
हिन्दी
0
0
0
39
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
لاہور میں آوارہ کتوں کے خلاف مہم میں استعمال ہونے والی گاڑیوں پر خون کے دھبے بہت سے سوالات کو جنم دیتے ہیں کتوں کو گولیاں مارنے کی بجائے کوئی دوسرا قانونی راستہ اختیار کیا جائے تو بہتر ہو گا
اردو
255
382
1.5K
183.9K
Hasan retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 یہ کمرہ ایمز روم کہلاتا ہے، جسے امریکی ماہرِ چشم ایڈلبرٹ ایمز جونیئر نے 1946 میں ایجاد کیا تھا۔ اس کا مقصد انسانی دماغ کو دھوکہ دینا اور بصری تاثر کو الٹ پلٹ دکھانا ہے۔ اس کمرے میں کھڑا شخص ایک طرف بہت بڑا اور دوسری طرف بہت چھوٹا دکھائی دیتا ہے۔
اردو
6
138
803
92.1K
Hasan
Hasan@HassanShoni·
@Aadiiroy2 His comments attract imposition of E & D Rules 2020
English
0
0
0
35
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
والدین سے بھی درخواست کروں گا کہ اپنے بچوں کو ہمارے شر سے بچائیں ۔ سی ٹی اواسلام آبادکیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں
اردو
44
35
191
13.2K
Hasan
Hasan@HassanShoni·
@Lahorepoliceops @Naseem_khera Kia zabardast sazza di h?? Sahb Bahadur ko ek week baad ksi or jagga yehe kaam krny k liye new posting mil jaye gi
Indonesia
0
0
0
53
Lahore Police Official
Lahore Police Official@Lahorepoliceops·
@Naseem_khera لاہور: فوڈ رائیڈر سے مبینہ طور پر پیسے لینے والے پولیس اہلکار کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے پر ڈی آئی جی آپریشنز نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اہلکار کو معطل کر دیا ہے۔ 1/2
اردو
5
6
14
948
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
سخت گرمی میں ایک ایک پیسہ اکٹھا کرنے والے فوڈ رائیڈر سے رشوت بٹورنے والا پولیس کا جوان کون دے گا فوڈ پانڈا کے رائیڈر کو انصاف اعلی حکام سے اپیل ہے اس کو نوکری سے فل فور فارغ کیا جائے اس ویڈیو کو اتنا شیئر کریں اعلی حکام تک پہنچ جائے ۔۔۔😱
اردو
100
3.8K
5.2K
65.8K
Hasan retweetledi
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
کراچی میں نامعلوم پٹھان لوگ میٹرک کے بچوں کو مجبور کررہے ہیں کہ پندرہ سو روپے دو تو پرچہ کرنے دینگے اور نقل بھی، ورنہ نہیں۔ امتحانی سینٹرز میں یہ کون لوگ ہیں جو بغیر روک ٹوک کاپی کروا رہے ہیں اسکول انتظامیہ اور پولیس کہاں ہوتی ہے؟
اردو
18
212
425
10.5K
Hasan retweetledi
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
یوکرینی فوج نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے جس میں روسی فوجی FPV ڈرونز سے بچنے کے لئے بھاگتے ہے مگر وہ اس میں ناکام ہو جاتے ہے۔۔۔ جنگیں ختم ہونی چاہیئے
اردو
3
26
471
37.7K
Alima Amna
Alima Amna@alimaamna4·
Koi mujhe yah bata sakta hai yah kya chij hai
Alima Amna tweet media
हिन्दी
43
5
147
21.7K