Sabitlenmiş Tweet
Daisy
11.1K posts

Daisy
@Heart9015
Student of Psychology, Mental health, Art of Love, Poetess, Philosopher
Oslon Katılım Haziran 2025
7.5K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Daisy retweetledi

پاکستانی ویمن کرکٹ ورلڈکپ میں بھابھی کہ کوٹہ پر بھرتی ہونی والی عالیہ ریاض صاحبہ کی وائرل تصویر کا معاملہ اور ٹیم میں گروپ بندی کا انکشاف ۔۔
عالیہ ریاض صاحبہ کی یہ تصویر کافی وائرل ہوی رہی ہے ۔۔
پہلے تو مجھے لگا شاید عالیہ ریاض کی یہ تصویر ان کے ناقدین نے اے ای سے جنریٹ کی ہے مگر پھر ویڈیو دیکھی ۔تصویر اصلی ہے ۔ ان سے کیچ ڈراپ ہوا اور کمیرا مین نے اس ویڈیو کو سلوموشن میں ریکارڈ کر لیا ۔
جس سے یہ تصویر صرف چھ گھنٹے میں کڑوڑوں لوگوں نے دیکھی اور اپنے رنگ برنگے تجزیے کیے ۔
عالیہ ریاض کا ستارہ ویسے گردش میں تھا کارکردگی صفر جسکی وجہ سے عوام نے اس تصویر پر بہت تنقید کی ۔
عوام کا کہنا ہے کہ جب کیچ چھوٹ چھوٹ گیا تھا تو پھر اس طرح کا پوز بنانے کی کیا ضرورت ہے ۔ کسی نے لکھا جان بوجھ کر ایسا پوز بنایا ۔
اس وائرل تصویر پر اصل جلتی پر اگ کا کام کیا مولوی انضمام الحق کے تبصرہ نے ۔ انضمام الحق سے منسوب سوشل میڈیا پر اک بیان گردش کررہا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ عورتیں جب فیلڈنگ کر رہی ہوں تو ڈائ لگاتے وقت تھوڑی احتیاط سے کام لیں ۔
ویسے میری سمجھ سے باہر انضمام کا یہ بیان جب بال ا رہی ہو تو عورتیں پہلے سوچیں کہ اس ڈائ سے ان کا کوی غیر اخلاقی پوز تو نہی بنے گا جتنی دیر میں وہ احتیاظ کریں گے بال تو باونڈری پر پہنچ جاۓ گی ۔
ہر جگہ جہاں عورتیں کھیلتی ہیں ایسی تصاویر اکثر ا جاتی ہیں ۔ اپ کو تو گراونڈ میں کسی نے الو کہ دیا تھا بلا لیکر اس پر چڑھ دوڑے تھے ۔
پاکستان ویمن ٹیم کی ورلڈ کپ سے ہار کا سہرا سفارشی وہاب ریاض اور وقار یونس کی بھابھی پر ایا ۔۔
ویمن کرکٹرز بھی مردوں کی کرکٹ ٹیم کے نقش قدم پر چل پڑی ۔ ویمنز ٹیم کرکٹ ٹیم میں بھی دو گروپ نکلے ۔
پانچ لڑکیاں وہاب ریاض کی کزن عالیہ ریاض گروپ میں جبکہ پانچ لڑکیاں فاطمہ ثنا گروپ میں شامل تھی ۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وہاب ریاض ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل عالیہ ریاض کو کپتان بنانے کے خواہش مند تھے اور اختلاف کا آغاز بھی یہی سے ہوا تھا ۔
اور اس میں عالیہ ریاض کے شوہر علی یونس نے اپنے بھائی سابق کپتان وقار یونس کے زریعے کوشش کررہے تھے ابتدائی طور پر جنید خان کو ہٹانے میں اور وہاب ریاض کو کوچ بنانے میں بھی وقار یونس کا ہاتھ تھا تاکہ عالیہ ریاض کو کپتانی مل جائے ۔
رپورٹ میں کہاگیا کہ ڈریسنگ روم میں بھی آدھی ٹیم وہاب ریاض کے اردگرد جب آدھی ٹیم کپتان فاطمہ ثنا کہ ارد گرد پھرتی رہی ۔
عالیہ ریاض بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے ایک دن قبل ہونے والے پریکٹس سیشن میں بھی موجود نہیں تھی اپنی شوہر کیساتھ گھومنے گئی تھی جو کہ کھلے عام ڈسپلن کی خلاف ورزی میں آتا ہے ۔
زرائع کے مطابق پوری رپورٹ پی سی بی کو موصول ہوگئی ہے اس پر ٹیم کی انگلینڈ سے واپسی پر تحقیقات شروع ہوگی۔
کوی بتاے گا عوام کے اربوں روپے کس لیے ضائع کیے گئے ۔ تاکہ سفارشیوں کو بھرتی کر کے مال پانی جمع کیا جا سکے ۔ پورے ملک سے گیارہ خواتین سلیکٹ ہوی ۔ اور اتنی بری پرفارمنس ۔ اور کوی زمہ داری لینے کو تیار نہی ہے ۔
ورلڈ کپ پر لڑکیاں فاسٹ فوڈ کھاتی رہی گھومتی پھرتی رہیں شاپنگ کرتی رہی جیسے کوی کلب کرکٹ کا میچ ہو ۔ باقی دنیا کی عورتیں بہترین کھیل رہی تھی ۔ ساری ٹیم کو گھر بیٹھائیں اپنے گھروں میں جھاڑو پوچی کریں ۔ تاکہ اس نازک موڑ پر حکومتی خزانے کا ضیاع نہ ہو ۔


اردو
Daisy retweetledi

ایک بار پھر ہوس ایک بچی کی زندگی سے زیادہ طاقتور ثابت ہوئی
یہ بچی صرف 3 سال کی تھی پھر بتا دیتی ہوں 3 سال کی تھی جس کا جسم بھی ابھی مکمل بننا تھا اسے ایک نہیں بلکہ کئی مردوں نے گینگ ر ی پ کیا اور ق ت ل کر دیا ایک بلکل معصوم بچی جو خود کو بچا بھی نہیں سکتی تھی
جو اس معاشرے کے مطابق کوئی provocative لباس بھی نہیں پہنے ہوئے تھی وہ صرف اپنے گھر سے کھیلنے کے لیے باہر نکلی تھی مگر پھر بھی وہ مرد جنہیں صرف مخالف جنس کے دیکھنے سے ہی اشتعال دل میں آ جاتا ہے اسے کمزور بے بس اور معصوم ہدف سمجھ کر منتخب کر لیا

اردو
Daisy retweetledi
Daisy retweetledi

کلثوم میری اکلوتی اور لاڈلی بیٹی تھی، بیٹی کی گمشدگی کی اطلاع ملنے کے بعد ہم دو گھنٹے تک اسے دیوانہ وار ہر جگہ تلاش کرتے رہے، یہاں تک کہ مختلف علاقوں کی مساجد میں اعلانات بھی کروائے۔ جب ہر جگہ تلاش کرنے کے بعد میں واپس گھر پہنچا تو وہاں ہجوم دیکھ کر میرا دل گھبرا گیا اور جیسے ہی گھر کے اندر داخل ہوا تو پتہ چلا کہ بوری کے اندر میری معصوم بچی کی لاش پڑی ہے۔”والد کی گفتگو

اردو
Daisy retweetledi
Daisy retweetledi
Daisy retweetledi
Daisy retweetledi
Daisy retweetledi
Daisy retweetledi
Daisy retweetledi
Daisy retweetledi
Daisy retweetledi

یہ عبرتناک انجام نہیں تو اور کیا ہے ؟ سرگودہا میں 8 سالہ منتہا زہرہ کے ساتھ درندگی کرنے والا مرکزی ملزم ارسلان اپنے انجام کو پہنچ گیا ۔۔ یہ وہ واحد مردہ ہے جسکا نہ کوئی جنازہ پڑھنے کو تیار ہے اور نہ اسے کسی قبرستان میں تدفین کی اجازت مل رہی ہے ۔۔۔ شکر الحمد للہ لوگوں میں کچھ احساس تو باقی ہے ۔۔۔۔۔۔
اب تک سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق باقی گرفتار ملزمان کا بچی کے ساتھ درندگی میں کوئی کردار سامنے نہیں آیا ۔ دکان مالک بل جمع کروانے گیا ہوا تھا جبکہ ملزم ایک اور لڑکے کے ساتھ دکان پر موجود تھا ۔ جب بچی دکان پر آئی تو ملزم ارسلان اسے بہلا پھسلا کر چھت پر لے گیا جہاں درندگی کے بعد بچی کی حالت غیر ہوئی تو اس نے شور مچانا شروع کردیا اور صاف کہا کہ وہ گھر جاکر بتائے گی اس پر ملزم خوفزدہ ہو گیا اس نے وہاں پڑی چھری اٹھا کر ننھی پری کے گلے پر پھیر دی ۔ پھر بچی کو نیم مردہ حالت میں اٹھا کر چھت پر لے گیا جہاں اسے کاٹھ کباڑ کے نیچے چھپا دیا ۔ ملزم اپنی طرف سے تسلی کرکے نیچے دکان پر آیا اور کسی کو بتائے بغیر غائب ہو گیا ۔ اس دوران پولیس آگئی اور تلاشی کے دوران بچی کی لا۔ش برآمد ہو گئی دکان پر موجود دوسرے لڑکے نے بتا دیا کہ ملزم بچی کو اوپر لے گیا تھا مگر وہ بعد میں غائب ہے اس پر پولیس نے غیر معمولی طریقے سے ملزم کو ٹریپ کرکے واپس دکان پر بلایا ، جہاں اسے گرفتار کر لیا گیا ، خس کم جہاں پاک 48 گھنٹوں کے اندر ملزم اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے ۔۔۔۔


اردو
Daisy retweetledi
Daisy retweetledi
Daisy retweetledi
Daisy retweetledi

وینزویلا کا برا وقت ختم ہی نہیں ہو رہا۔
زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1لاکھ تک ہونے کا خدشہ
پہلے۔۔۔وینزویلا کے صدر کو
امریکہ اغوا کر کے لے آیا تھا۔
اب 7.5 کی شدت کا زلزلہ دارلاحکومت کراکس سمیت کئی شہر ملیا میٹ۔
قومی تعطیل کے باعث اکثر لوگ گھروں پر موجود تھے۔ جب ان کے سروں پر قیامت ٹوٹی۔
اللہ رحم فرمائے۔آمین
(اسد آر چوہدری)
اردو
Daisy retweetledi
Daisy retweetledi

تمام والدین اپنے بچوں کی سیفٹی کے لیے اس طرح کے بے بی وائرلیس(Baby wireless) کا استعمال کریں۔
اب اس کا فائدہ یہ ہے کہ اس کا ایک یونٹ بچے کے پاس اور دوسرا یونٹ پیرنٹس کے پاس ہوتا ہے۔
تقریبا ایک کلومیٹر کے دائرے میں اگر آپ کے بچے سکول، مدرسہ، ٹیوشن یا پارک جاتے ہیں یا مجبوری کے تحت کسی جگہ بھیجنا پڑ جاتا ہے تو لمحہ بہ لمحہ اپنے بچوں سے کنورزیشن کر سکتے ہیں۔
ان کی بیٹری لانگ ٹرم اور مسلسل 12 گھنٹے ہوتی ہے، ختم ہونے پر موبائل فون کی طرح چارجنگ پر لگا سکتے ہیں۔
جو یونٹ پیرنٹس کے پاس ہوتا ہے وہ بچے کے ایکشن کے حساب سے الرٹ دیتا ہے۔
اس میں مختلف طرح کی الرٹ ٹیونز ہوتی ہیں جیسا کہ اگر بچہ اسے کہیں رکھ دیتا ہے تو ایک ٹیون سے والدین کو پتہ چل جائے گا۔
اگر بچہ گرتا ہے یا اس سے کوئی تنگ کرتا ہے تو آپ لائیو آڈیو سن رہے ہوتے ہیں اور فورا بچے کے پاس جا سکتے ہیں۔
بے بی یونٹ آف نہیں ہو سکتا۔
اور سب سے اہم بات اگر بچہ اس بی بی وائرلیس کی رینج سے دور نکل جاتا ہے تو گھر میں رکھا ہوا یونٹ ایمرجنسی الارم کرتا ہے۔
یہ انتہائی مضبوط اور وزن میں ہلکا ہے۔
یہ بے بی ڈیوائسز دراز ایپ یا علی ایکسپریس سے مل جاتے ہیں۔
اس کے ساتھ ایک چھوٹا سا جی پی ایس لوکیشن ٹریکر ہے جو بچے کے شوز یا بیگ میں ڈالا جا سکتا ہے۔
جس سے آپ اپنے فون پر بچے کی کرنٹ لوکیشن چیک کر سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کو لازمی سیو کر لیجئے۔ بچوں کی حفاظت کے بارے میں مزید اپڈیٹس دی جائیں گی۔
یہ پیغام تمام والدین تک پہنچائیں تاکہ دوسرے بچوں کی حفاظت کا ذریعہ بن سکے۔

اردو





















