Sabitlenmiş Tweet

#helpingthecommunity
مخیر حضرات توجہ فرمائیں 🚨
نہائت دو غریب فیملیز نے دو ماہ کا بجلی بل ادا کرنے کی درخواست کی ہے
شدید تنگ حالات میں ہیں
اہل خیر سے فوری بل ادا کرنے کی اپیل ہے یہ دو ماہ کا بل ہے اور آخری تاریخ سوموار کا دن ہے کنیکشن کٹنے سے بچ جائے گا اگر بل ادا نہیں ہوا تو

اردو











