Sniper

5.5K posts

Sniper

Sniper

@HiddenSnip

Katılım Haziran 2023
508 Takip Edilen328 Takipçiler
Sniper retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
وزیر اعلی سہیل آفریدی صاحب بیرسٹر سیف کہیں بھی؛ کسی صورت منظور نہیں @SohailAfridiISF
اردو
110
1.8K
5K
53.4K
Sniper retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
ایک بار پھر ہمیں کیمپین شروع کرنی ہو گی ان جیسے منافقوں کے خلاف ۔۔۔۔۔ انکو کسی قسم کا بھی کمنٹ نہ کریں بلکہ سیدھا بلاک کریں میوٹ کریں ۔۔۔۔۔ یہ اپنی موت خود ہی مر جائیں گے ۔۔۔۔ ہمارے کمنٹس کی وجہ سے انکو ریچ ملتی ہے ۔۔۔۔۔
Fatima PTI tweet media
اردو
410
1.4K
3.6K
103.5K
Sniper
Sniper@HiddenSnip·
@SafinaKhann اپ جا کر پکڑ کر کھڑی ہو جاو
اردو
0
0
0
4
Safina Khan
Safina Khan@SafinaKhann·
پاکستان کا جھنڈا غائب ہے
Safina Khan tweet media
اردو
575
149
706
90.4K
Sniper
Sniper@HiddenSnip·
@Faisalabassi پہلے سوال کا ابھی جواب نہیں ملا #گو
اردو
0
0
0
5
Faisal Abbasi
Faisal Abbasi@Faisalabassi·
ساری قوم ان سے پوچھے پاکستان کا پرچم کیوں ہٹایا؟
Faisal Abbasi tweet mediaFaisal Abbasi tweet media
اردو
164
222
687
37.5K
Sniper retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
بحیثیت مسلمان ایک ٹینشن ہے اگر دو مسلمان ممالک آپس میں لڑ پڑیں تو ہمیں اللہ کے فیصلے کا کیسے پتہ چلے گا کہ کس ملک کے فوجی شہید ہونگے اور کس کے ہلاک۔ کوئی مفتی یا صاحب علم قرآن و حدیث سے بتائیں گے؟
اردو
454
424
2.1K
66.6K
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨 ان کا تین بیویوں کا خرچہ کہاں سے اتا ہے..؟ صحیح جواب دینے والے کو 300 پاؤنڈ نہ ملے گا👇
Saif AFridi tweet media
اردو
628
342
1.6K
41.8K
Sniper
Sniper@HiddenSnip·
@RShahzaddk سامنے کیا بھارت کا جھنڈا پڑا ہے
اردو
0
0
0
3
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
وزیراعلی کے پی کے دفتر سے پاکستان کا جھنڈا اور قائداعظم کی تصویر ہٹا دی گئ
RAShahzaddk tweet media
اردو
874
765
2K
129.4K
Sniper
Sniper@HiddenSnip·
@Aladeen_Pro اقرار ہے کون جسے اپ اتنی اہمیت دے رہے اسے تو اس کی گھر کی عورتیں اہمیت نہیں 🤪
اردو
0
0
0
3
Sniper retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
بوٹ کے تسمے سے لٹکا اقرار اس بارے کیا کہتا ؟؟ 🤔
Aladeen tweet media
اردو
168
1.5K
6.6K
62.1K
Sniper
Sniper@HiddenSnip·
@iqrarulhassan ملک کو بنانےوالے کی تصویریں عین 14 اگست والے دن ہر جگہ سے غائب دیکھی ان کی جگہ پتہ نہیں کون للو پنجوں کو کھڑا کر دیا گیا تھا اپ جس چیز کو اپ ہوا دے رہے ہیں وہ بےمعنی اور پلز crop کر کے جھوٹ پھیلانا بند کریں اپ پھر بھی خان کی جوتی کے برابر بھی نہیں ہوں گے
اردو
0
0
0
4
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
ہم شخصیت پرستی اور اندھی تقلید میں اس قدر آگے جا چکے ہیں کہ رات سے اب تک کسی ایک انصافی نے یہ سوال نہیں کیا کہ قائد اعظم کی فوٹو کے بغیر والی تصویر پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے کیوں پوسٹ کی گئی اور پاکستان کا پرچم کیوں ہٹایا گیا۔۔۔ افسوس !! #قومی_پرچم_کیوں_ہٹایا
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹوئیٹ کی جانے والی یہ تصویر معنی خیز ہے۔ قائد اعظم کی جگہ عمران خان کی تصویر نظر آ رہی ہے۔ پاکستانی پرچم کی جگہ پی ٹی آئی کا جھنڈا رکھ کر تکلفاً چھوٹا پرچم میز پر رکھ دیا گیا ہے اور پہلا نوٹس صنم جاوید کے بارے میں ہے۔

اردو
577
710
2.1K
91.4K
Sniper retweetledi
Sniper retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ایک اچھی نیند انسان کو بڑھاپے سے بچاتی ہے اگر گاڑی چلاتے ہوئے آ جائے ایسی اچھی اچھی معلومات کیلئے ہم سے رابطہ نہ کریں 😊
اردو
77
69
732
13.2K
Sniper retweetledi
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
ہاں مجھے اس لڑکی کے بارے میں بھی لکھنا چاہیے تھا۔ نام ہے گریٹا تھن برگ، عمر بائیس سال، سویڈن جیسے خوبصورت ملک کی رہنے والی مگر اپنے کام میں نامور اور مقبول ایسی کہ اب ٹکر دے رہی ہے صدر ٹرمپ کو، نوبیل انعام پانے کے سلسلے میں۔ جس فلوٹیلا نے غـزہ کی محبت میں ستم اور سفاکی کو دنیا بھر میں ننگا اور رسوا کر دیا، اس کے پیچھے اصلاً جہد و جدوجہد اسی لڑکی کی ہے۔ یہ لڑکی عرب نہ مسلمان مگر غـزہ کا درد اس کے دل میں یوں سرکش ضد بن چکا ہے جیسے ماں کے دل میں اپنے بچے کا درد۔ جس کے لیے وہ اپنا آرام اور اپنا آپ بھی داؤ پر لگا سکتی ہے۔ پچھلی بار یہ فریڈم فلوٹیلا لے کر آئی تو اسے جیل میں پھینک دیا گیا اور پھر ملک بدر کر دیا گیا، اسے سختی سے سنگینوں کے سائے میں دھمکایا گیا کہ اب کے ادھر کا رخ کیا تو جان سے بھی جا سکتی ہو۔ یہ باز رہنے والی کب تھی؟ یہ پھر آئی اور اب کے اس کے ساتھ چالیس ملکوں کے نامور بندے اور جھنڈے تھے۔ سب کے سب غـزہ کے درد آشنا، سب کے سب انسانیت کے نام پر انسانوں سے بلکتے بچوں اور دس لاکھ بھوکے انسانوں کے لیے درد کی بھیک مانگنے والے۔ فلوٹیلا پکڑا گیا، یہ بھی پکڑی گئی۔ اسے ستم و سفاکی کا خصوصی ہدف بنا لیا گیا۔ اس کی نیلی آنکھوں میں خوف منجمد کرنے کیلئے اس کے سنہرے بال نوچے گئے، اس کا سویڈن میں پلا گداز ریشمی جسم سیاہ تارکول کی تپتی سڑکوں پر گھسیٹا گیا۔ اس کے بدن پر بے رحم تشدد توڑا گیا۔ اس کے چہرے پر اسـرائـیلی جھنڈا ڈال کے اسے چومنے کو کہا گیا۔ یہ نازک لڑکی مگر ڈٹی رہی، اپنے عزم بالجزم پر۔ کیسی انوکھی لڑکی ہے۔ ہے نا؟ جس عمر میں لڑکیوں کو میک اپ کی مسحور کن خوشبوئیں، تتلیوں اور جگنوؤں کی خوش رنگ اڑانیں، البیلی زندگی کے حسیں خواب آنکھیں کھولنے نہیں دیتے — یہ اسـرائـیل کی سڑکوں پر اپنے بال کھنچواتی اور اپنے سنہرے بدن پر خونی خراشیں ڈلواتی پھر رہی ہے۔ بھلا کن کے لیے؟ ان کے لیے جن سے اس کا نہ کوئی خون کا رشتہ ہے، نہ رنگ کا، نہ مذہب کا تعلق، نہ وطن کا، نہ نسل کا رشتہ ہے، نہ زبان کا۔ رشتہ ہے تو صرف ایک — انسانیت کے درد کا رشتہ۔ جن کے سارے رشتے ہیں، ان میں سے کچھ اس پر ہنستے ہیں اور کہتے ہیں یہ فلوٹیلا تو بس ایک سازش ہے، مگر ان سب سے بے نیاز یہ آتی ہے اور بدن و ذہن پر خراشیں لے جاتی ہے۔ اٹھا کے پھینک دی جاتی ہے تو اگلی بار زیادہ قوت سے لوٹ آتی ہے۔ سوچتا ہوں — جذبے بھی کتنے ناقابلِ تسخیر ہوتے ہیں۔ یہ معصوم سی لڑکی اسـرائـیل کے لیے ایک ڈراؤنا خواب بن گئی ہے، اور اپنے جذبے سے یہ اب ٹرمپ کے مقابل آ گئی ہے۔ بات اب یہ ہو رہی ہے کہ نوبیل انعام اس بار ٹرمپ کو ملنا چاہیے یا اس نازک بدن میں فولادی عزم کی حامل لڑکی کو؟ میں بہرحال اس لڑکی کا شکر گزار ہوں، میری روح اس کی ممنون ہے۔ جب میرے اہل غـزہ کو میرے اپنوں نے چھوڑ دیا تھا تو یہ لڑکی — جو میری اور ان کی کچھ نہ لگتی تھی — یہ سمندر کے پرصعوبت سفر پر نکل آتی تھی، تاکہ اہل غـزہ کو بتا سکے کہ ان کا درد بالکل بھی رائیگاں نہیں جا رہا۔ اس دھرتی پر کچھ نازک دل اور ریشم بدن تتلیاں ان کے درد کو محسوس کر رہی ہیں۔ کچھ دل ان کے لیے بہت غمگین بھی ہیں، ان کے زخم اور فاقے کچھ روحوں میں نیزوں کی طرح لگتے بھی ہیں۔ Greta Thunberg تیرا شکریہ۔۔ میری طرف سے اور مسلم دنیا کی طرف سے، عالم عرب کی طرف سے اور عالم عجم کی طرف سے، ہمارے تیل کی طرف سے اور ہمارے ایٹم کی طرف سے، ہماری افواج کی طرف سے اور ہمارے میزائلوں کی طرف سے، ہماری پگڑیوں کی طرف سے اور ہمارے آنچلوں کی طرف سے۔ تیرا شکریہ بہت شکریہ منقول
Afaq somroo tweet media
اردو
5
50
87
1.5K
عمران خان
عمران خان@lmrankhanISP1·
اس اکیڈمی میں استاد پیٹریچو @shafqatmm1 فیک اکاؤنٹ سے آکر اپنی تعریفیں کرتا ہے میں ایک بار تمہارے اندر گھس گیا تھا 😂
اردو
6
6
13
2.6K
Sniper retweetledi
𝕏 Huma𝕏
𝕏 Huma𝕏@humma_g·
نبی المحترم کے ساتھ بھی کچھ لوگ تھے جن کی منافقت پر پھر اللہ رب العزت نے آیات اتاری تھین.. تو گروہ میں منافقین کی شمولیت تو ہو ہی جاتی اس سے استاد کی اہمیت نہیں کم ہوتیسٹر پھٹیچکو
عمران خان@lmrankhanISP1

اس اکیڈمی میں استاد پیٹریچو @shafqatmm1 فیک اکاؤنٹ سے آکر اپنی تعریفیں کرتا ہے میں ایک بار تمہارے اندر گھس گیا تھا 😂

اردو
0
4
13
796
Sniper retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
#گولی_کیوں_چلائی سے نظر ہٹانے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کے کتے کا خوب استعمال کیا جا رہا 😁 پوری قوم سوال کر رہی ہے کہ اقرار یہ سوال کیوں نہیں کر رہا کہ #گولی_کیوں_چلائی
Aladeen tweet media
اردو
290
3.4K
10.2K
97.7K
Sniper
Sniper@HiddenSnip·
@iqrarulhassan ادھر ملک لاوارث ہو گیا عوام لاوارث ہو گئ لاشیں لاوارث ہو گئ زخمی لاوارث ہو گئے چادر چار دیواری ماں بہنیں لاوارث ہو گئ اور یہ جھنڈے کی بات کر رہے ویسے سنا ہے اجکل کالجوں پر ایک محترم خاتون کا جھنڈا پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ لگا ہوتا ہے ۔۔کچھ لوگوں کی عادت ہوتی پھپے کٹنی بننے کی
اردو
0
0
0
2
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
پاکستان کا پرچم لاوارث ہے کہ ملک کے اہم ترین صوبے کے وزیراعلٰی کے دفتر میں اسے مقررہ مقام سے ہٹا کر ایک فالتو چیز کی طرح میز پر بھی ایک کونے پر رکھ دیا گیا۔۔۔ #قومی_پرچم_کیوں_ہٹایا
Iqrar ul Hassan Syed tweet mediaIqrar ul Hassan Syed tweet media
اردو
1.7K
977
2.8K
245.4K
Sniper retweetledi
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
مسجد نبوی میں بچے کھیلیں یا شور مجائیں تو انہیں کوئی نہیں روکتا ۔۔۔ پاکستان کا ایک فوجی افسر عمرہ کرنے کیلئے ایک مہینے کی چھٹی پر یہاں آیا تھا۔ مسجد نبوی میں اس نے دیکھا کہ بچے شور مچا رہے ہیں۔ اسے بے حد غصہ آیا، کہنے لگا، "یہ سراسر بے ادبی ہے"۔ اس نے بچوں کو ڈانٹا۔ اس پر اس کے ساتھی نے جو مدینہ منورہ کی ڈسپنسری کا ڈاکٹر تھا۔ اس کو منع کیا کہ بچوں کو نہ دانٹے۔ افسر نظم و نسق کا متوالہ تھا۔ اس نے ڈاکٹر کی سنی ان سنی کردی۔ رات کو اس موضوع پر دونوں میں بحث چھڑ گئی۔ ڈاکٹر نے کہا حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم یہ پسند نہیں کرتے کہ بچوں کو ڈانٹا جائے"۔ "اسی رات افسر نے خواب دیکھا۔ حضور اعلیٰ صلی اللہ علیہ و سلم خود تشریف لائے، خشمگیں لہجے مین فرمایا، "اگر آپ مسجد مین بچوں کی موجودگی پسند نہیں کرتے تو مدینہ سے چلے جائیے""۔ اگلے روز پاکستان کے فوجی ہیڈ کوارٹرز سے ایک تار موصول ہوا جس مین اس افسر کی چھٹی منسوخ کر دی گئی تھی اور اسے فورا” ڈیوٹی پر حاضر ہونے کا حکم دیا گیا تھا۔ "آپ کو اس واقعہ کا کیسے پتہ چلا"؟ میں نے قدرت سے پوچھا۔ "مجھے ڈسپنسری کے ڈاکٹر نے بتایا جس کے پاس وہ افسر ٹھہرا ہوا تھا"۔ (ممتاز مفتی) نیچے دی گئی تصویر ترکی استنبول کی ایک مسجد کی ہے جس میں دیکھ سکتے ہیں کے مسجد کی کارنر میں ایک بچوں کے کھیلنے کے واسطے پلے لینڈ بنایا ہوا ہے۔۔ترک کہتے ہیں کے پہلے بچوں کو مسجد کی طرف مائل کرنے کی کوشش کرو خواہ وہ کھیلنے کی لالچ میں ہی کیوں نا آئیں۔۔آھستہ آھستہ وہ خود ہی عبادات اور فرائض کی طرف مائل ہوجائیں گے ۔ #آفاق_سومرو
Afaq somroo tweet media
اردو
20
100
415
8.6K
Sniper retweetledi