Sabitlenmiş Tweet
سادہ گل ، گل لالا
3.9K posts

سادہ گل ، گل لالا
@Hightpak
social media activist for the Real Democracy in Pakistan
Jeddah, Kingdom of Saudi Arabi Katılım Aralık 2009
204 Takip Edilen137 Takipçiler
سادہ گل ، گل لالا retweetledi
سادہ گل ، گل لالا retweetledi

بجلی کے بلوں میں کیپیسٹی (capacity) پیمنٹ کا مسئلہ ضرور ہے اور 35.5 روپے فی یونٹ کے بنیادی ٹیرف میں یہ کیپیسٹی پیمنٹ تقریباً 18 روپے فی یونٹ ہے۔ البتہ معاشی ترقی اور دیگر عوامل کے ذریعے بجلی کا زیادہ سے زیادہ استعمال اس کی فی یونٹ قیمت میں کمی لا سکتا ہے۔
یہاں یہ امر بھی قابلِ ذکر ہے کہ صارف کو مندرجہ بالا بنیادی ٹیرف کے اوپر تقریباً 8 روپے فی یونٹ کے ٹیکسز بھی ادا کرنے پڑتے ہیں جس کی بنیادی وجہ ٹیکس چوری ہے۔ اگر ٹیکس چوری بند ہو جائے اور ایف بی آر کو ٹیکس کی ادائیگی شروع ہو جائے تو بجلی کے بلوں سے ٹیکسز کا اضافی بوجھ ختم کیا جاسکتا ہے۔
اردو
سادہ گل ، گل لالا retweetledi

چاغی: بلوچ ڈرائیوروں اور مزدوروں پر پاکستان آرمی کے اہلکاروں نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور انہیں بنا چپل کے تپتے صحرا میں مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا
twitter.com/Fatima_bal0ch/…
اردو
سادہ گل ، گل لالا retweetledi

چاغی: گزشتہ روز پاکستانی سیکورٹی فورسز نے بلوچ ڈرائیوروں کو گاڑیوں کے سلنسر اور گرم ریت پر کھڑا کرکے ان کے پاؤں کو جلایا۔ واضح رہے کہ بلوچستان میں ایف سی چیک پوسٹوں پہ بھتہ نہ دینے پر اکثر ڈررائیوروں کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہیں
#Balochistan
اردو
سادہ گل ، گل لالا retweetledi

پوسٹ کو پہلے شئر کریں بعد میں پڑھیں 😭😭😭
نام ۔ھدایت اللہ ولد عبدالمنان صوبہ بلوچستان ضلع پشین تحصیل کاریزات ساکن کلی چرمیان موبائل فون نمبر ۔۔۔0335385002
یہ شخص کچے کے ڈاکوں نے نوکری کے جھانسے میں بلا کر اس کو اٹھایا گیا ہے
چند دن بعد اس پر ظلم کے پہاڑ گرادئے گئے اس کے جسم پر سخت تشدد کیا گیا اس تشدد کا ویڈیو گھر والوں کو بیجھا گیا ہے
دو کروڑ روپے کے افر کردیا گیا ہے
جو کہ ھدایت اللہ بہت غریب ہے اور مزدور کار بندہ ہے اور ساتھ دھمکیاں بھی دے رہے ہیں کہ پیسے بیجھو ورنہ ہم اس کو جان سے مار دیں گے
حکومت پاکستان چیف جسٹس آف پاکستان چیف آف آرمی سٹاف اور تمام اداروں کے سرکردہ افسران سے اپیل ہے کہ ھدایت اللہ کے رہائی کے لیے کوشش کرے
تمام سوشل میڈیا اراکین سے درخوا ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اس مظلوم کو چھڑانے کے لیے۔
پلیز 🙏

اردو
سادہ گل ، گل لالا retweetledi
سادہ گل ، گل لالا retweetledi
سادہ گل ، گل لالا retweetledi

سادہ گل ، گل لالا retweetledi
سادہ گل ، گل لالا retweetledi
سادہ گل ، گل لالا retweetledi
سادہ گل ، گل لالا retweetledi
سادہ گل ، گل لالا retweetledi
سادہ گل ، گل لالا retweetledi










