Sabitlenmiş Tweet
ASSAD ALI
2.9K posts

ASSAD ALI
@HopeOnlyKhan
پاکستان کا مطلب کیا، لا الہ الااللہ ، تیرا میرا رشتہ کیا محمد الرسول اللہ
Katılım Eylül 2022
1K Takip Edilen841 Takipçiler
ASSAD ALI retweetledi
ASSAD ALI retweetledi
ASSAD ALI retweetledi

سوال : جب بھی آپ اپنے والد کا کیس امریکہ کے سامنے ٹیبل پر رکھیں گے تو اسکے پیچھے بہت مضمرات ہوں گے اس لیے آپکو کیا کہنا ہے اور کیا نہیں آپ نے کیا سوچا ہے کہ آپ اپنے والد کو کیسے محفوظ کریں گے ؟
قاسم خان کا جواب: میں نا تو سیاستدان ہوں اور نا ہی سیاستدان بننا چاہتا ہوں میں صرف اپنے والد کے یہاں ہوں ڈھائی سال ہو گئے میں نے اپنے والد کو نہیں دیکھا میں اب انہیں دیکھنا چاہتا ہوں عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہو چکا ہے اس کے بعد سے انہیں جیل میں ڈالا ہوا ہے اس لیے مجھے نہیں پتہ کیا کہنا ہے کیا نہیں میں صرف راستہ دیکھ رہا ہوں کہ عمران خان کو اس مشکل سے کیسے نکالوں ۔
اردو
ASSAD ALI retweetledi
ASSAD ALI retweetledi

پراپیگنڈا اور جھوٹ کیسے پھیلایا جاتا ہے اور انصافینز کو کیا کرنا چاہیے
تین ہفتے تک چند لوگ یہ منجن بیچتے رہے کہ عمران ریاض کو ISI کے کسی جرنل کرنل نے ملک سے نکالا
جن دوستوں کو حقیقیت معلوم تھی وہ عمران ریاض اور مدد کرنے والے قاسم سوری اور ان کےساتھیوں کی سیکیورٹی کی وجہ سے اس وقت جواب نہیں دے سکتےتھے
تو تین ہفتے دبا کر پراپیگنڈا کیا گیا
یہ صرف ایک مثال ہے
آج کل متعدد لوگ مخالف گروپ یا مخالف سوچ رکھنے والے کے بارے میں آدھا سچ آدھا جھوٹ ملا کر اور کبھی کسی کے فیڈ کرنے پت پراپیگنڈا کرتے ہیں اور اپنا منیجن بیچتے ہیں
لیکن اکثریت جواب نہیں دیتی
اس کی وجہ؟
کچھ لوگ اپنی اور اپنی فیملی کی سیکیورٹی کی وجہ سے جواب نہیں دے پاتے
کچھ لوگ پراپیگنڈا مشینوں سے عزت بچاتے ہیں اور بلیک میل ہوتے ہیں
اور کچھ ہمارے جیسے ہیں جن کو ساتھی روک دیتے ہیں کہ ان لوگوں کو خود اپنی حرکتوں سے ایکسپوز ہونے دو، جواب دے کر اپنا وقت اور انرجی ہی ضائع ہو گی اور پراپیگنڈہ مشینوں کو جو اٹینشن اور ریچ چاہیے وہ ملے گی
یہ بات ٹھیک بھی ہے
وقت کے ساتھ پراپیگنڈا کرنے والے خود ہی خود کو ایکسپوز کر دیتے ہیں
انصافینز کو کیا کرنا چاہیے؟
ہمارا لیڈر عمران خان ہے
عمران خان اپنے ٹویٹ / بیان میں جو narrative اور ہدایات دیتا ہے بس اس پر چلیں اور اس کا پیغام گھر گھر تک پہنچائیں،
باقی پارٹی کے اندرونی معاملات اور گروپنگ کو عمران خان خود دیکھ لے گا
اردو
ASSAD ALI retweetledi

ASSAD ALI retweetledi

بابا جی سے کچھ سیکھیں
پی ٹی آئی کی قریبا ساری مرکزی قیادت گرفتار یا روپوش ہے۔ احتجاج کو لیڈ کرنے والا کوئی نہیں
عوام منہ دیکھ رہی ہے کہ کوئی انہیں اکٹھا کرے۔ طریقہ یہی رہ گیا ہے کہ وکلاء روز کچھ ریلیاں نکال رہے ہیں اس سے پہلے کہ وہ بھی compromise ہو جائیں ان بابا جی کی طرح عوام ان ریلیوں میں شامل ہو کر اس کی قیادت اپنے ہاتھ میں لے لے
اردو
ASSAD ALI retweetledi
ASSAD ALI retweetledi

چترال کے متعلق خبر چلائی گئی کہ ٹی ٹی پی حملے پر عوام نے اسلحہ خود اٹھا کر فوج کو پہنچایا اس کی کچھ ویڈیو بھی ریلیز کی گئیں اس پر کچھ سوال ہیں
1۔ اسلحے کی ٹرانسپورٹیشن کا فوج کا اپنا انتظام ہوتا ہے وہ کہاں تھا
2۔ ویڈیو میں سامان اٹھانے والوں کے ساتھ نگران فوجی بھی نظر نہیں آئے۔ یہ غفلت ہے یا نگران فوجی ویڈیو بنا رہے تھے؟
3۔ سامان اٹھانے والوں کی سیکیورٹی کلیئرنس میں کتنا وقت لگا ؟ یا جو آیا اسے گولہ بارود تھما دیا گیا کہ بھائی مہربانی ذرا پہنچا دو
4۔ آخری سوال کہ اس کہانی کا قلم کار کون ہے اس کا کورٹ مارشل تو ضرور ہونا چاہئے
اردو
ASSAD ALI retweetledi

"ہم بیوقوف بننے کیلئے تیار رہتے ہیں"
بھارت میں جی 20 کانفرنس کے بعد پروپیگنڈہ سے لگتا ہے جیسے خطے میں کوئی بڑی تبدیلی آ گئی ہے
چلیں انہیں پوائنٹ ٹو پوائنٹ دیکھ لیں؟
1) امریکہ، برطانیہ، متحدہ عرب امارات، سعودیہ، روس، ترکی جیسے ممالک انڈیا مڈل ایسٹ یورپ اکنامک کاریڈور میں بھارت کے بزنس پارٹنرز ہیں اور
ایک اور پروپیگنڈہ ہے کہ سی پیک کی ویلیو صفر ہوگئی ہے ایسا کچھ بھی نہیں ہے
اس کیلئے ان ممالک میں سے سرمایہ کاری کون کریگا؟ اس کا کوئی جواب نہیں۔ یہ ایسا منصوبہ ہے جس پر پلان کیلئے بھی ان ممالک کو دوبارہ اکٹھے بٹھانا جلد ممکن نہیں ہو گا
مسلسل بدلتے حالات میں نہ تو بھارت میں پروپیگنڈہ شدہ کوریڈور قابل عمل ہو گا نہ چین سی پیک پر اپنی سرمایہ کاری جوابی سفارتکاری سے ضائع ہونے دیگا
دراصل اس کا فائدہ نریندر مودی اور جو بائیڈن کو ضرور ہو گا جن کے سامنے اگلے الیکشن کھڑے ہیں بھارتی میڈیا میں اسی لئے اس پر hype بنی ہوئی ہے
2) سعودی عرب کا دو لاکھ بھارتیوں کو نوکری دینے کا اعلان
اس میں عجیب کیا ہے سعودیہ میں پہلے بھی لاکھوں بھارتی کام کر رہے ہیں اور ویسے بھی سعودی حکومت تو ان لوگوں کو نہیں منگوائے گی نہ تنخواہ دیگی پہلے کی طرح اب بھی کمپنیاں حسب ضرورت وہاں سے منگوائیں گی جہاں انہیں سستا پڑیگا
3) رہا ترکی کا بھارت کو جدید ڈرون دینے کا معاہدہ تو اس میں فائدہ تو ترکی کا ہے
4) امریکہ کا بھارت میں دنیا کا سب سے بڑا سفارت خانہ بنانے کا معاہدہ
اسے اگر کوئی کامیابی سمجھتا ہے تو اس کا اللہ ہی حافظ ہے کیونکہ بڑا سفارتخانہ یعنی گڑبڑ کیلئے مختلف انسٹالیشنز کا زیادہ بڑا خطرہ
ویسے بھی بھارت کا چوتھی بڑی معیشت ہونے کا دعوی اگر آبادی اور بینک ریزروز پر ہے تو چلے گا لیکن جس ملک کے ایک پورے ملک جتنی آبادی کے برابر 2 کروڑ ذہین دماغ اور مزدور دوسرے ممالک میں نوکریاں کر رہے ہوں تو اس کا مطلب یہی ہے کہ اس کی اپنی معیشت میں انکے لئے کوئی کام نہیں ترقی سے زیادہ یہ ترقی کا پروپیگنڈہ ہے
البتہ "ہم لوگ" کارکردگی اور پروپیگنڈہ دونوں میں ان سے بہت پیچھے اس لئے ہیں کہ:
یہاں ہر لاٹھی بردار خود دوسروں کا ڈنگر ہے
اردو

@khayazahmed آپ کو میسج نہیں کر پا رہا کیا ڈی ایم میں بات ہو سکتی ہے
اردو
ASSAD ALI retweetledi
ASSAD ALI retweetledi
ASSAD ALI retweetledi
ASSAD ALI retweetledi
ASSAD ALI retweetledi

پلیز یہ دونوں ھیش ٹیگ استعمال کریں اور صدر صاحب کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار کریں
#DontResignArifAlvi
#StayStrongArifAlvi

اردو













