Lancelot
128 posts

Lancelot
@Hope_Reaper101
A wanderer in transit on Earth 🌎
Pakistan Katılım Mart 2023
275 Takip Edilen4 Takipçiler

🚨پاکستانی انٹیلی جنس کمیونٹی کے سینئر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے آئی ایس آئی کو مقبوضہ کشمیر میں پہلگام کے مقام پر واقعے کو انجام دینے کا حکم دیا تھا۔
میں جانتا ہوں کہ یہ معلومات بتانے پر ہمیں ہندوستانی ایجنٹ قرار دیا جائے گا، لیکن یہ ایک حقیقت ہے۔
عاصم منیر کا احتساب بھلا کون کرے گا؟ خاص طور پر اس نظام میں جہاں وہ سپر کنگ ہے!
ہمیں غیر تصدیق شدہ کہانیوں پر یقین کرنے کے بارے میں محتاط رہنا چاہیے، جیسا کہ ماضی کی کہانیاں۔ اگر ضروری ہو تو عاصم منیر کو قیادت سے ہٹا دیں، کیونکہ ہمیں ایسے افراد کی ضرورت نہیں ہے جن کی ذہنی حالت مشکوک ہے کیونکہ ایسے لوگوں کو بڑی فوجوں کی قیادت نہیں کرنی چاہیے، وگرنہ بڑی تباہیاں آتی ہیں۔
اردو

‼️𝐁𝐫𝐚𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐏𝐫𝐞𝐯𝐚𝐢𝐥𝐬: 𝐑𝐚𝐢𝐥𝐰𝐚𝐲 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 𝐓𝐡𝐰𝐚𝐫𝐭 𝐉𝐚𝐟𝐟𝐞𝐫 𝐄𝐱𝐩𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐀𝐭𝐭𝐚𝐜𝐤, 𝐍𝐞𝐮𝐭𝐫𝐚𝐥𝐢𝐳𝐞 𝐓𝐞𝐫𝐫𝐨𝐫𝐢𝐬𝐭𝐬
In yet another act of cowardice, the enemies of peace in #Balochistan targeted the innocent passengers of the #JafferExpress.
But their nefarious plans were met with the bravery and swift response of our vigilant Railway Police, who retaliated with precision, 𝐧𝐞𝐮𝐭𝐫𝐚𝐥𝐢𝐳𝐢𝐧𝐠 𝟒 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞𝐬𝐞 𝐛𝐚𝐧𝐝𝐢𝐭𝐬.
The Frontier Corps (FC) is en route and will soon reach the site to ensure the remaining perpetrators are dealt with decisively.

English

@Mian_JavedLatif O you fcuking Radha... come out of Imran Khan's butt and focus on matters of national importance like Balochistan which is burning.
English
Lancelot retweetledi

گرافک ڈیزائنرز کی فری لانسنگ پلیٹ فارمز پر بہت زیادہ ڈیمانڈ ہے ۔
یہ Graphic Desging کا مکمل کورس ہے ۔
یہ کورس Video Format میں ہے۔
اس کورس سے آپ Basic سے ایڈوانس لیول کی گرافک ڈیزائننگ سیکھ سکتے ہیں۔
اس کورس میں ایف بی برانڈنگ بھی بطور بونس شامل ہے۔
جبکہ نئی اور تازہ ترین Tricks بھی ہیں۔
کورس کی مالیت 100 ڈالر ہے۔
لیکن آئندہ 48 گھنٹے یہ آپ کو Free مل سکتا ہے
کورس لینے کیلئے
مجھے فالو کریں (تاکہ مسیج کرسکوں)
لائک اور لازمی ریٹویٹ کریں
رپلائی میں Graphic لکھیں

اردو
Lancelot retweetledi

اس وقت Data Analysit ہزاروں ڈالرز ماہانہ کمارہے ہیں۔
میرے پاس اس کا پریمئم پیڈ کورس ہے جو آپ کو فری میں دے رہا ہوں
اس میں
Excel basic to advance level
SQL Basic to Advance Level
Tableau
پر مشتمل 52 subjects ہیں اور course بھی ویڈیو فارمیٹ میں ہے۔
کورس لینے کیلئے مجھے فالو کریں
ٹویٹ کو لائک اور لازمی ریٹویٹ کریں۔
رپلائی میں Data لکھیں۔

اردو

پیالی میں طوفان برپا کرنا ہمارا پرانا وتیرہ ہے. پلوشہ نامی لڑکی نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال کیا کہ میں ایک مکمل اسلامی معاشرے میں رہتی ہوں ہمارے ہاں خواتین بلااجازت گھر سے نہیں نکل سکتی، اگر گھر سے نکلنا مقصود ہو تو مکمل برقعہ پہن کر نکلتی ہیں سارے نماز پڑھتے ہیں شب جمعہ پر بھی جاتے ہیں مگر ہمارے معاشرے میں زنا، لواطت بازی اور سودخوری بہت زیادہ ہے میرا سوال یہ ہے کہ یہ کیونکر ہے.
اس سوال کے جواب میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے صرف یہ کہا کہ ایک طرف آپ کہہ رہی ہیں کہ ہم مکمل اسلامی معاشرے میں رہ رہے ہیں دوسری جانب آپ یہ کہہ رہی ہیں کہ ہمارے معاشرے میں لواطت بازی، زنا اور سود خوری ہے ایک اسلامی معاشرے میں ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟ آپکے سوال کے دو حصے ہیں ان دونوں کے درمیان تضاد ہے اس میں یا تو پہلا حصہ درست ہے یا دوسرا. یعنی اگر وہ اسلامی معاشرہ ہے تو وہاں بدفعلی، زنا اور سود خوری کیسے ہو سکتے ہیں کیونکہ یہ تو اسلام میں سختی سے منع ہیں. اور اگر یہ تینوں چیزیں موجود ہیں تو پھر وہ اسلامی معاشرہ تو نہ ہوا. ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسے بیٹا کہہ کر مخاطب کیا اور یہ بھی کہا کہ آپ اتنے بڑے مجمع کے سامنے اپنے پورے معاشرے پر بدفعلی اور زنا کا الزام بھی لگا رہی ہیں جو کل اللہ کے حضور آپ کو ثابت بھی کرنا پڑے گا لہذا آپ پہلے اپنا سوال واپس لیجئے اور معافی مانگیں.
لیں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اتنی سی بات کی اور اس لڑکی کے سوال کا جواب بھی اسی میں دے دیا کہ بھئی آپ ایک ایسے معاشرے کو کیسے اسلامی معاشرہ کہہ سکتے ہیں جس کے بارے میں آپ خود ہی کہہ رہے ہیں کہ وہاں بدفعلی، زنا اور سود خوری عام ہے. اسلامی معاشرے کا بنیادی جزو ہی یہ ہے کہ وہاں حکومت اور سزا و جزا کا اسلامی نظام رائج ہوتا ہے. لڑکی کے سوال کا جواب تو اسے یہیں مل گیا کہ اگر وہ اسلامی معاشرہ ہے ہی نہیں تو پھر وہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے. میرے خیال سے تو یہ بڑا علمی اور مدلل جواب ہے. باقی ڈاکٹر ذاکر نائیک کی علمی بصیرت پر تبرہ کرنے والے زرا الحاد بارے انکے لیکچر سنیں کہ کس قدر دلائل اور خوبصورتی سے وہ انکے تمام سوالات کے جوابات دیتے ہیں اگر ان پر یہ الزام ہے کہ انکی ویڈیوز ایڈٹ شدہ ہوتی ہیں تو پھر یہ بھی بتائیں ناں کہ الحاد بارے سوال کے جواب میں فلاں تشنگی رہ گئی ہے یا آپ انکے کسی پروگرام میں شرکت فرما کر الحاد بارے ان سے سوال کر لیجئے یہ گھوڑا اور یہ گھوڑے کا میدان.
بہر حال ڈاکٹر ذاکر نائیک بھی "آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا" کے مصداق بھارت سے نکل کر مزید تنگ زہن معاشرے میں پھنس گیا ہے جو کبھی تو کسی تقریب میں شیلڈز تقسیم نہ کرنے پر بلاجواز اور بلا تحقیق اعتراض اٹھاتے ہیں اور کبھی کسی سوال کے جواب پر اعتراض کر دیتے ہیں ضروری نہیں کہ ہر سوال کا جواب ہر ایک کی توقعات کے مطابق آئے سوال کا جواب اس سوال کے مطابق ہی دیا جاتا ہے. جب سوال کرنے والا ہی اپنے سوال بارے کنفیوژن کا شکار ہو کہ آخر وہ پوچھنا کیا چاہتا ہے ایسے سوال کا جواب کیسے تسلی بخش دیا جا سکتا ہے. باقی میرا خیال ہے کہ دورہ پاکستان کے اختتام پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستانیوں سے اپنے ایمان کی تجدید کروا کر ہی واپسی کا ٹکٹ ملے گا. واللہ اعلم بالصواب.
#موناسکندر

اردو

@FarhanKVirk جمہوریت کے نام نہاد علمبردار کتنا فخر محسوس کر رہے ہیں یہ بتاتے ہوئے کہ پارلیمنٹ میں ہارس ٹریڈنگ ہو رہی ہے۔
اردو

To all the trolls against #ShahidAfridi and #ShoaibAkhtar These legends are our national heroes and a source of immense pride for our country. Respect and honor them for their contributions.
English

@tequieremos Nafal and recitation of Quran particularly late in the night
English

فرح گوگی سے مشال یوسفزئی تک
گالیاں نکالنے والے نکالتے ہیں تو نکالتے رہیں ہمارا فرض ہے جو سچ ہے وہ منہ پر اگلنا
فرح گوگی نے ان اختیارات کا ناجائز استعمال کیا جو اسکے تھے ہی نہیں۔ اسکے پیچھے بشری بی بی کی سپورٹ موجود تھی۔
بشری بی بی اگر “ ارسلان بیٹے” کو فون پر تحریک انصاف کی سوشل میڈیا سٹریٹجی سمجھا رہی تھیں اور “ارسلان بیٹا” جی جی کررہا تھا تو وہ بھی غلط تھا۔
عمران خان سے بالا توشہ خانہ سے تحفے بشری بی بی نے منگوائے۔ منگوانے کے بعد عمران خان کو علم ہوا۔ اسکے بعد بشری بی بی نے ہی عمران خان کو قائل کیا کہ یہ ہمارا حق ہے۔
توشہ خانہ کے کچھ زیورات بشری بی بی نے اپنی بیٹی کی شادی کیلئے لیے۔ جس بیٹی کا وزیراعظم پاکستان سے کوئی تعلق نہیں تھا۔
اب مشال یوسفزئی کو اتنی اہمیت صرف اسی لیے حاصل ہے کہ وہ بشری بی بی کے قریب ہے۔
نوٹ ؛ معذرت کہ نوٹ زرا لمبا ہے کیونکہ نوٹ کے بغیر اعتراضات زیادہ لمبے ہوجاتے۔ ادارہ ہذا کوئی باریک واردات نہیں ڈال رہا۔ ادارہ ہذا کو بشری بی بی سے کوئی تکلیف نہیں۔ ادارہ ہذا بشری بی بی کی قربانیوں کی دل کھول کر قدر کرتا ہے تعریف کرتا ہے۔ ادارہ ہذا سمجھتا ہے کہ عمران خان سے کچھ فیصلے بشری بی بی نے کروائے۔ جن میں سے ایک توشہ خانہ سے تحائف لینے کا فیصلہ ہے۔ قانون جو بھی کہتا ہو نرمی جیسی بھی ہو۔ عمران خان جیسے آدمی کو توشہ خانہ سے تحائف اگر سو فیصد قیمت پر بھی مل رہے ہوتے تو نہیں لینے چاہییں تھے یہ کہ کر رد کردیتا کہ شاید یہ سو فیصد قیمت بھی کہیں میرے عہدے کی وجہ سے میرے لیے کم نہ لگائی گئی ہو۔
ادارہ ہذا سمجھتا ہے کہ بشری بی بی کو سیاسی معاملات ، پارٹی معاملات ، سوشل میڈیا سٹریٹجی سے دور رہنا چاہیے۔ ارسلان خالد تحریک انصاف کے بہترین لوگوں میں سے ایک ہے۔ اگر ایک واجبی سی تعلیم والی جسے سوشل میڈیا ڈائنامکس کا کچھ علم نہیں صرف عمران خان کی اہلیہ ہونے کے ناتے اگر وہ ڈاکٹر ارسلان خالد کو ہدایات جاری کررہی تھی تو وہ کسی بھی طور درست قرار نہیں دیا جاسکتا۔
ادارہ ہذا سمجھتا ہے کہ اگر تحریک انصاف نے جمہوریت کا علم اٹھایا ہے اور ہمارے ملک کے اسی فیصد لوگ تبدیلی چاہتے ہیں تو ہمارے مزاج رویے اور سوچ میں بھی تبدیلی آنی چاہیے۔ غلط کو غلط کہنا آسان ہو تو سبھی کہنا شروع کردیں۔ خود احتسابی اصول پسندی آسان نہیں مشکل ہیں۔ ادارہ ہذا کے اصول بہت واضح ہیں۔
عمران خان کی اہلیہ کی قربت کے ناطے اگر ایک لڑکی کو اہمیت مل رہی ہے اسے پذیرائی مل رہی ہے اور آدھی پارٹی اسکے سامنے بچھی چلی جارہی ہے تو وہ غلط ہے۔ اگر وہ لڑکی سیاسی جدوجہد سے اوپر آتی ہے تو ہمارے سر آنکھوں پر۔
نوٹ در نوٹ ؛ ادارہ ہذا عثمان بزدار کی وزارت اعلی نامزدگی اور باجوہ کی ایکسٹینشن پر اس وقت شور مچا چکا ہے جب کچھ لوگ عثمان بزدار کی گونگی چپ کو بھی کسی ولی کی خاموشی سے تشبہہ دیتے تھے اور باجوہ صاحب اور عمران خان صاحب ایک صفحے پر لکھے جاتے تھے۔ یعنی ادارہ ہذا کے اصول رجیم چینج کے بعد سے بھی طے نہیں ہوئے۔
اگر نوٹ اور نوٹ در نوٹ کے باوجود آپ دلیل یا جواز سے کسی چیز کو رد کرسکتے ہیں تو بسم اللہ ادارہ ہذا یا قائل کرلے گا یا ہوجائے گا۔
اردو






