Sabitlenmiş Tweet
Ali
134.3K posts

Ali
@Hum_Imran_Khan
ہمیں محسوس کیا جاۓ خوشبو کی طرح ہم شور نہیں جو سنائیں دیں گے🌹🇵🇰❤️ بہار ہو کہ خزاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
Katılım Nisan 2022
904 Takip Edilen625 Takipçiler

@MaleehaHashmey Yes they are going to Pakistan again but, Trump wouldn't participate
English

Let's hope the issue gets resolved in the second round of negotiations, Insha Allah!
US will have to stop intimidating Iran and carve out a win-win for both sides & there's a fair chance of revival of global peace, Insha Allah!
Iran doesn't have much to lose now though and after over a 40-day prolonged strong retaliation, Iran is in a much stronger position on the table than it was before the war, so, bullying and pushing Iran against the wall will NOT work. It hasn't so far and it won't.
Prolonging the war will only push the entire world into deep economic crisis, eventually enraging every single country against US.
Al Jazeera Breaking News@AJENews
BREAKING: US President Donald Trump has told the New York Post that the administration is “more inclined” to go to Pakistan for talks with Iran.
English
Ali retweetledi
Ali retweetledi
Ali retweetledi
Ali retweetledi

@JunaidAkbarMNA @SamiUll82607025 جلسہ کینسل کرنے کی بات چیت کے دوران حکومت سے عمران خان کے لئے کیا سہولت حاصل کی؟
اردو

پاکستان تحریک انصاف نے ریاست اور امن کی خاطر اپنا لیاقت باغ راولپنڈی جلسہ ملتوی کیا، مگر دوسری جانب ان کی کم ظرفی دیکھیے کہ اس خیر سگالی کے باوجود آج پھر سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ بشریٰ بی بی، جو نہ تو کوئی سیاسی گفتگو کرتی ہیں اور نہ ہی میڈیا کو بیانات دیتی ہیں، ان کے بنیادی انسانی حقوق پر یہ قدغن سیاسی انتقام اور بدترین طرزِ عمل کی واضح مثال ہے۔
اردو
Ali retweetledi

President Trump will not be in the US delegation attending the likely second round of in-person peace talks with Iran in Pakistan, he told me. Check out my @nypost story for more details and updates. nypost.com/2026/04/14/us-…
English
Ali retweetledi

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے حکومت کی سہولت کاری کی، لیکن یہ نہیں کہہ سکے کہ عمران خان کا اسپتال میں علاج کروا دیں۔ علیمہ خان
#pakistan @ZubairAlikhanUN
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
Ali retweetledi

بشریٰ بی بی کو گزشتہ دو ماہ سے اہل خانہ سے ملاقات کے بنیادی قانونی اور آئینی حق سے محروم رکھا جانا ریاست کے عدلیہ کے نظام پر بدنما داغ ہے، ملاقاتوں پر پابندی انسانی حقوق کی بدترین اور کھلی خلاف ورزی ہے۔ یہ نہ صرف عدالتی احکامات کی توہین ہے بلکہ اس فاشسٹ ذہنیت کا عکاس ہے جو سیاسی مخالفین کو کچلنے کے لیے اخلاقیات کا جنازہ نکال چکی ہے۔
جب سے بشریٰ بی بی کی آنکھ کی تکلیف اور گرتی ہوئی صحت سے متعلق پریشان کن اطلاعات موصول ہوئی ہیں، ریاست نے حقائق چھپانے کے لیے غیر انسانی ہتھکنڈوں کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے۔ ملاقات پر غیر قانونی پابندی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ایک بیمار خاتون کو جان بوجھ کر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنا کر ان کی زندگی خطرے میں ڈالا جا رہا ہے۔
کسی بھی مہذب معاشرے اور قانون کی حکمرانی والے ملک میں قیدی کے بنیادی طبی اور سماجی حقوق کو اس طرح پامال نہیں کیا جاتا۔ حکومت کی یہ ڈھٹائی اور سچ دبانے کی کوششیں یہ ظاہر کرتی ہیں کہ وہ بشریٰ بی بی کی صحت کے حوالے سے جوابدہی سے خوفزدہ ہے۔
ہم ارباب اختیار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سیاسی انتقام کو فوری بند کیا جائے، بشریٰ بی بی کو فیملی ممبران سے ملاقات کی اجازت دی جائے اور ان کا مکمل طبی معائنہ یقینی بنایا جائے۔ بصورت دیگر، انسانی حقوق کی یہ پامالیاں تاریخ میں ایک سیاہ باب کے طور پر درج ہوں گی جس کے ذمہ دار موجودہ حکمران اور متعلقہ ادارے ہوں گے۔
#ReleaseBushraImran
#FascismUnderAsimLaw

اردو
Ali retweetledi
Ali retweetledi

Prime Minister Giorgia Meloni says Italy is suspending its defence agreement with Israel as global protests mount over the US-Israel war on Iran.
🔴LIVE updates: aje.news/8xcc64

English
Ali retweetledi

FASCISM CANNOT DEFEAT IDEOLOGY!
IMRAN KHAN
983 Days
Pakistan’s hero
Former Prime Minister
Arbitrarily jailed under Asim law
One man’s sacrifice for the nation’s future.
#UndeclaredMartialLaw

English
Ali retweetledi
Ali retweetledi

PIMS (Govt Hospital) Press Release in March 2026 says that Imran Khan’s vision has “improved remarkably” and it is “substantially good vision” while @BrSalmanSafdar (designated to meet IK by Govt run Supreme Court) says that vision improved only 15%.
Which one is correct?
Family meeting is urgently needed. Hoping for a big turn out today at Adiala to ensure the meeting!
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو


English
Ali retweetledi

ہم تینوں بہنیں آج گیٹ تک پہنچ گئی تھیں۔ ہمیں وہاں دیکھ کر پولیس کی حالت خراب تھی۔ وہ ہاتھ جوڑ رہے تھے کہ آپ پیچھے آ جائیں۔ شاید ان کی نوکریوں کا مسئلہ ہو۔
پولیس والوں کے کہنے پر ہم پیچھے آ گئے تاکہ ان کی نوکریاں خطرے میں نہ پڑیں۔
یہ بوکھلاہٹ میں ہیں کہ دنیا کے سامنے ان کا امیج خراب نہ ہو۔ وہ دکھانا چاہتے ہیں کہ حالات اچھے ہیں۔ ہمارے سامنے پولیس والوں نے آج وکلاء کو اٹھا کر قیدی وین میں ڈال دیا، جو بعد میں چھوڑ بھی دیا۔
ساری دنیا جانتی ہے کہ انہوں نے عمران خان کا مینڈیٹ چُرا کے حکومت بنائی ہے۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
اردو
Ali retweetledi
Ali retweetledi
Ali retweetledi

🔴 ٹرمپ نے نیویارک پوسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا:
‘اگلے دو دنوں میں کچھ ہو سکتا ہے۔ ہم زیادہ امکان پاکستان جانے کا رکھتے ہیں۔ آپ کو وہیں رہنا چاہیے، واقعی۔ ہم کیوں کسی ایسے ملک جائیں جس کا اس معاملے سے کوئی تعلق ہی نہیں؟
پاکستانی فیلڈ مارشل بہت اچھا کام کر رہا ہے۔ وہ شاندار ہے۔ وہ بہترین کام کر رہا ہے — اسی لیے یہ زیادہ ممکن ہے۔’



اردو
Ali retweetledi
Ali retweetledi

"امریکی صحافی تو سیرینا ہوٹل کے اندر گئے لیکن پاکستانی ایک بھی صحافی اندر نہیں جا سکا۔ پاکستانی صحافت میں ایک مسئلہ یہ ہے، یہاں ہر بندہ اپنے آپ کو سپر اسٹار سجھتا ہے۔انہوں نے ناک اپنی ادھر رکھی ہوتی ہے کہ میں اس چیز کا ایکسپرٹ ہوں، اس چیز کا ایکسپرٹ ہوں، جو صحافی ہوتا ہے وہ عوامی آدمی ہوتا ہے جسکی بات ریڑھی والے سے لے کر پروفیسر کو سمجھ آنی چاہیے"۔ اطہر کاظمی
@2Kazmi
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں

اردو









