Humayun Abbasi 🇵🇰
5.5K posts

Humayun Abbasi 🇵🇰
@HumayunAbaxy
Allah is one☝️¦ Team MSO ✌️¦ A patriotic✊ ¦ Proud Muslim 🕌 ¦ Proud Pakistani 🇵🇰 ¦ Proud Insafian... @ImranKhanPTI














علی لاریجانی بھی (لاکھوں سنی مسلمانوں کا خون بہانے کے بعد) اپنے لہو میں نہاکر رب کے حضور پیش ہوگئے ایرانی انقلاب (مسلکی فساد) کی پہلی اور دوسری قیادت (علمائے اہلسنت کے ہزاروں سر کاٹنے کے بعد اپنے) سروں کی فصل کٹوا رہی ہے۔ امریکی اور اسکے لے پالک کے میزائل ان لوگوں کو چن چن کر نشانہ بنا رہے ہیں (جو پہلے ان کے ساتھ مل کر لاکھوں مسلمانوں کو چن چن کر نشانہ بنا رہے تھے) اور یہ ساری قیادت پورے قد کیساتھ مقتل میں کھڑی حسینی روایات کی پیروی میں قربانیاں دے رہی ہے فرار سمجھوتے اور غداری کے (کوئی) امکانات اور مواقع موجود (نہیں) ہیں، (اس لئے) وہ کٹ رہے ہیں ظالم کے آگے سر نہیں جھکا رہے ( کیونکہ بڑا ظالم مفاد پورا ہونے کے بعد چھوٹے غنڈوں کا قلع قمع کرنے کا عزم کر چکا ہے).۔ تحریر فیض اللہ خان حاشیہ : کمیل احمد معاویہ





BREAKING NEWS 🚨 Amazon says Iran has hit cloud data centre in UAE.








نیازی صاحب بصد احترام آپ تاریخ کے طالب علم ہیں ضرور بتائیے گا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے الذولفقار کی کب حمایت کی تھی اور کیا اُنہوں نے اس تنظیم سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کیا تھا اور دور کیوں جاتے ہیں محترمہ کی شہادت کے وقت آصف علی زرداری صاحب نے آگ لگانے اور گھیراو جلاؤ کی بجائے ”پاکستان کھپے “کا نعرہ نہیں لگایا تھا؟








