Rashid Abbas

473 posts

Rashid Abbas banner
Rashid Abbas

Rashid Abbas

@HunenaRashid

Ibraheem Rashid

Katılım Eylül 2020
174 Takip Edilen14 Takipçiler
Rashid Abbas retweetledi
❈ عــــشق قلــــندر ❈
تیرے سحر سے نکلیں گے تو سوچیں گے کہ تم سے اچھا بھی کوئی ہمیں لگتا ھے💕
❈ عــــشق قلــــندر ❈ tweet media
اردو
16
36
139
5.5K
Rashid Abbas retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
ناصر کاظمی کی مشہور غزل دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تری یاد تھی اب یاد آیا آج مشکل تھا سنبھلنا اے دوست تو مصیبت میں عجب یاد آیا دن گزارا تھا بڑی مشکل سے پھر ترا وعدۂ شب یاد آیا تیرا بھولا ہوا پیمان وفا مر رہیں گے اگر اب یاد آیا پھر کئی لوگ نظر سے گزرے پھر کوئی شہر طرب یاد آیا حال دل ہم بھی سناتے لیکن جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا بیٹھ کر سایۂ گل میں ناصرؔ ہم بہت روئے وہ جب یاد آیا ناصر کاظمی
اردو ورثہ tweet media
اردو
38
159
921
36.9K
Rashid Abbas retweetledi
Kissan Pakistan
Kissan Pakistan@kissan_pakistan·
کھاد بلیک میں خریدو گندم سرکاری ریٹ پر دو دو قومی نظریہ
Kissan Pakistan tweet media
اردو
7
200
650
20.1K
Rashid Abbas retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
اسے کہنا دسمبر لوٹ آیا ہے ہوائیں سرد ہیں اور وادیاں بھی دھند میں گم ہیں پہاڑوں نے برف کی شال پھر سے اوڑھ رکھی ہے سبھی رستے تمہاری یاد میں پُرنم سے لگتے ہیں جنہیں شرفِ مسافت تھا وہ سارے کارڈز وہ پرفیوم وہ چھوٹی سی ڈائری وہ ٹیرس وہ چائے جو ہم نے ساتھ میں پی تھی تمہاری یاد لاتے ہیں تمہیں واپس بلاتے ہیں اسے کہنا کہ دیکھو یوں ستاؤ نا دسمبر لوٹ آیا ہے سنو تم لوٹ آؤ نا
اردو ورثہ tweet media
اردو
31
65
477
32.7K
Rashid Abbas retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
20 نومبر (1984) یومِ وفات فیض احمد فیض گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو کہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغاز کبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے بڑا ہے درد کا رشتہ یہ دل غریب سہی تمہارے نام پہ آئیں گے غم گسار چلے جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شب ہجراں ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے حضور یار ہوئی دفتر جنوں کی طلب گرہ میں لے کے گریباں کا تار تار چلے مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
اردو ورثہ tweet media
اردو
28
168
815
61.5K
Rashid Abbas retweetledi
Kissan Pakistan
Kissan Pakistan@kissan_pakistan·
جس کے دور میں مکئی چاول گندم کپاس گنے کا کاشتکار سب سے زیادہ ذلیل ہوا۔گنے کا ریٹ کسانوں سے 180 روپے فی من کے چیک پر دستخط کروا کر 150 روپے کے حساب سے ادائیگیاں کی گئیں.گنے کے وزن میں ایک تہائی تک کٹوتیاں کی گئیں۔امید ہے کہ اب کسانوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک نہیں کیا جائے گا.
Kissan Pakistan tweet media
اردو
65
145
708
33.6K
Rashid Abbas
Rashid Abbas@HunenaRashid·
@iqrarulhassan Hahaha apke zendagi hay he kitni, jumma jumma 7 din. Or baten gandhi ke age ke wah
Indonesia
0
0
0
75
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
صبح بخیر۔۔۔ لاہور میں ابھی میں نے اپنی زندگی کی سب سے خطرناک بادل کی گھن گرج دیکھی اور سُنی ہے، آپ میں سے کس کس نے بادل گرجنے کی خوفناک آواز محسوس کی اور کس کس علاقے میں؟؟
اردو
269
82
2.1K
229.2K
FESCO PR
FESCO PR@FescoOfficial·
فیسکو کی نادہندگان کے خلاف واجبات وصولی کی مہم
FESCO PR tweet media
اردو
30
4
17
6.4K
Rashid Abbas
Rashid Abbas@HunenaRashid·
@FescoOfficial @MoWP15 @Rashidlangrial Dear sir overbilling k liye Court se rajoo kiya jaye, ya ap k deptt se, 9000 units ka extra bill lay k 3100 unit ka or bhej diya hay, koe khuda khoffi hay?
Indonesia
0
0
0
5
FESCO PR
FESCO PR@FescoOfficial·
فیسکو سول لائن سب ڈویژن بجلی چوروں کے خلاف کارروائیوں میں سر گرم بجلی چور کو میٹر بجلی میں شنٹ لگا کر بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا #anti_theft_campaign @MoWP15 @Rashidlangrial
FESCO PR tweet mediaFESCO PR tweet mediaFESCO PR tweet media
اردو
1
0
0
349
Rashid Abbas
Rashid Abbas@HunenaRashid·
@WapdaPK Sir ap ya apke electricity supply companies kisi Pakistan k law ko maanti hein??? Agar manti hn to mjse 9000 units ka bill advance lay k 3100 units ka bill phir bhej diya, kuch ho sakta hay insaaf???
Indonesia
0
0
0
11
Rashid Abbas
Rashid Abbas@HunenaRashid·
@hinaparvezbutt Khushfehmeyaan, abke baar zalalatt muqaddar hay tera bhi or tere looteray ledaron ka bhi... IA.
Indonesia
0
0
1
23
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
چھوٹے میاں صاحب کا اتنا زبردست استقبال ہوا تو سوچیں بڑے میاں صاحب کا کیسا ہوگا۔۔۔
Hina Parvez Butt tweet mediaHina Parvez Butt tweet mediaHina Parvez Butt tweet mediaHina Parvez Butt tweet media
اردو
793
198
1.3K
97.3K
Rashid Abbas
Rashid Abbas@HunenaRashid·
@telenorpakistan Laakh lanat, tum pay, tumharay packages pay. Lootna band karen awaaam ko, ya services den.
Filipino
0
0
0
6
Rashid Abbas
Rashid Abbas@HunenaRashid·
@telenorpakistan O khotay 5G ka baad maen sochna pehlay theak se 4G to chla lo, na browsing, na downloading, kuch bhi nahin hay, sirf 4G hay, styanaas ho telenor ka.
Filipino
1
0
0
19
Rashid Abbas retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں ہر نئے موڑ پر اِک زخم نیا دیتے ہیں تم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات رہی لوگ صدیوں کی رفاقت کو بُھلا دیتے ہیں کیسے ممکن ہے کہ دھواں بھی نہ ہو اور دل بھی جلے چوٹ پڑتی ہے تو پتھر بھی صدا دیتے ہیں کون ہوتا ہے مصیبت میں کسی کا اے دوست آگ لگتی ہے تو پتے بھی ہوا دیتے ہیں جن پہ ہوتا ہے بہت دل کو بھروسہ تابش وقت پڑنے پہ وہی لوگ دغا دیتے ہیں تابش دہلوی
اردو ورثہ tweet media
اردو
15
211
924
62K
Rashid Abbas retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
روگ ایسے بھی غم یار سے لگ جاتے ہیں در سے اٹھتے ہیں تو دیوار سے لگ جاتے ہیں عشق آغاز میں ہلکی سی خلش رکھتا ہے بعد میں سیکڑوں آزار سے لگ جاتے ہیں پہلے پہلے ہوس اک آدھ دکاں کھولتی ہے پھر تو بازار کے بازار سے لگ جاتے ہیں بے بسی بھی کبھی قربت کا سبب بنتی ہے رو نہ پائیں تو گلے یار سے لگ جاتے ہیں کترنیں غم کی جو گلیوں میں اڑی پھرتی ہیں گھر میں لے آؤ تو انبار سے لگ جاتے ہیں داغ دامن کے ہوں دل کے ہوں کہ چہرے کے فرازؔ کچھ نشاں عمر کی رفتار سے لگ جاتے ہیں احمد فراز
اردو ورثہ tweet media
اردو
21
118
696
43.8K
Rashid Abbas
Rashid Abbas@HunenaRashid·
@_Hareem_Shah @narendramodi Ahahaha apnay ghar se start kar 'Bibi'. Apnay ami abu behan bhaeyoon se, india maen ap ke tarha ke chachori or bht hn.
हिन्दी
0
0
0
6