حرف گر

82K posts

حرف گر banner
حرف گر

حرف گر

@Hurfgur

اردو لکھنے اور پڑھنے سے محبت کرنے والوں سے عقیدت اردو تحریر کا مداح و ناقد نام اگر کام سے بڑھ کے حوالہ ہے تو صفدر شہزاد ہے رمزی تخلص ہے🙏

Katılım Ağustos 2017
11.7K Takip Edilen20.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
حرف گر
حرف گر@Hurfgur·
حرف گر ہوں مجھ سے بچ کے رہنا چھپی ہر کہانی ڈھونڈھ لیتا ہوں حرف نما
اردو
31
62
475
0
حرف گر
حرف گر@Hurfgur·
خواب بیچنے ہوں تو حقیقت کا متاثرہ کن ہونا ضروری ہے کہ کچھ مول بنے
اردو
0
1
8
375
حرف گر
حرف گر@Hurfgur·
@anwarshahzadk میرے مطابق سامنے آ کر ساتھ دینے کا ہوتا تو بات زیادہ پر لطف لگتی یوں بھی اچھی ہے
اردو
1
0
1
56
Anwar Shahzad khan
Anwar Shahzad khan@anwarshahzadk·
جو شخص سامنے آ کر مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں رکھتا .... اسے دور بیٹھ کر شور مچانے کا بھی حق نہیں ........
اردو
1
0
3
63
Sakun e Q'ulb
Sakun e Q'ulb@sakun_Qulb·
فرشتہ بن کر دوسروں پر نظر رکھنے کی بجائے یہ یاد رکھیں دو فرشتوں کی نظر آپ پر بھی ہے #قومی_زبان
اردو
1
5
7
142
حرف گر retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
"سب سے خطرناک دھوکا وہ ہوتا ہے جو یقین کی شکل میں ملے۔"
اردو ورثہ tweet media
اردو
8
34
247
6.6K
حرف گر retweetledi
ﺩﯾﻤﮏ ﺯﺩﮦ ﻣﺤﺒﺖ
درد مندوں سے گزارش ہے کہ امداد کریں شہر بھر کو میں اکیلا تو نہیں رو سکتا دانش نقوی
اردو
1
4
17
724
حرف گر retweetledi
قرۃ العین ❤️
کئ دفعہ جب تم خود سے بڑھ کر کسی سے محبت کرتے ہو اتنے سستے ہو جاتے ہو کہ انہیں مفت کے لگنے لگتےہو🌸❤️
اردو
13
9
88
1.8K
Anwar Shahzad khan
Anwar Shahzad khan@anwarshahzadk·
بات اُس وقت تک یتیم رہتی ہے .... جب تک وہ اُس شخص سے نہ کہی جائے .... جس کے لیے وہ دل میں بسائی گئی ہو .........
اردو
1
2
4
118
حرف گر
حرف گر@Hurfgur·
انسانی جسم کی سب سے حیرت انگیز اور انوکھی حقیقت یہ ہے کہ ہمارا دماغ بیداری کے وقت 10 سے 23 واٹ تک بجلی پیدا کرتا ہے۔ اتنی توانائی ایک چھوٹا لائٹ بلب جلانے کے لیے کافی ہوتی ہے، اور یہ بجلی آپ کے اعصابی نظام میں معلومات کو انتہائی تیز رفتاری سے منتقل کرنے کا کام کرتی ہے۔
اردو
0
0
2
318
حرف گر
حرف گر@Hurfgur·
ڈاکٹر! آپ کی بیوی کی طبیعت بہت نازک ہے ' وہ بمشکل دس پندرہ دن جی سکیں گی۔۔ شوہر! کوئی بات نہیں جہاں پچیس برس کاٹ لیے وہاں دس پندرہ دن اور سہی
اردو
0
0
0
436
حرف گر retweetledi
ﺩﯾﻤﮏ ﺯﺩﮦ ﻣﺤﺒﺖ
زندگی جبر ہے اور جبر کے آثار نہیں ہائے اس قید کو زنجیر بھی درکار نہیں فانی بدایونی
اردو
0
4
16
633
حرف گر
حرف گر@Hurfgur·
جرم الفت پہ ہمیں لوگ سزا دیتے ہیں کیسے نادان ہیں شعلوں کو ہوا دیتے ہیں ساحر لدھیانوی
اردو
0
0
5
275
حرف گر
حرف گر@Hurfgur·
یہی اصول چلا آ رہا ہے محفل کا جو آج بیٹھے ہیں کل وہ اٹھائے جائیں گے کلیم عاجز
اردو
0
0
1
446
حرف گر retweetledi
حرف گر
حرف گر@Hurfgur·
بغیر پڑھے ، سمجھے لائک اور ریٹویٹ کئے جانا یہ اردو ادب کا ابلاغ و ترویج ہے یا عوام الناس کو اس سے دور لے جانا
اردو
0
1
1
211
حرف گر retweetledi
𝐒𝐢𝐫𝐚𝐣
𝐒𝐢𝐫𝐚𝐣@SirajUH921·
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا ساحر لدھیانوی
اردو
2
1
9
285
حرف گر retweetledi
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
ایک درد تھا جو سگریٹ کی طرح میں نے چپ چاپ پیا ہے کچھ نظمیں ہیں جو سگریٹ سے میں نے راکھ کی طرح جھاڑی ہیں.
Seerat Fatima tweet media
اردو
3
4
22
1.4K
حرف گر retweetledi
ادبی ورثہ
ادبی ورثہ@AdbiVirsa_·
تری زمیں سے اٹھیں گے تو آسماں ہوں گے ہم ایسے لوگ زمانے میں پھر کہاں ہوں گے چلے گئے تو پکارے گی ہر صدا ہم کو نہ جانے کتنی زبانوں سے ہم بیاں ہوں گے لہو لہو کے سوا کچھ نہ دیکھ پاؤ گے ہمارے نقش قدم اس قدر عیاں ہوں گے سمیٹ لیجئے بھیگے ہوئے ہر اک پل کو بکھر گئے جو یہ موتی تو رائیگاں ہوں گے اچاٹ دل کا ٹھکانا کسی کو کیا معلوم ہم اپنے آپ سے بچھڑے تو پھر کہاں ہوں گے ہیں اپنی موج کے بہتے ہوئے سمندر ہم تمام دشت جنوں میں رواں دواں ہوں گے یہ بزم یار ہے قربان جائیے اس پر سنا ہے اشکؔ یہاں دل سبھی جواں ہوں گے ابراہیم اشک
ادبی ورثہ tweet media
اردو
5
39
114
4.5K
حرف گر retweetledi
اہلِ وفا
اہلِ وفا@Ahlay_Wafa·
دراریں ہونا برا نہیں ، یہ وہی جگہ ھے جہاں سے روشنی اندر آتی ھے۔!
اہلِ وفا tweet media
اردو
5
21
120
2.1K
حرف گر retweetledi
Pakistan Tourism
Pakistan Tourism@PakistanJannatt·
نتھیاگلی اور ہلکی بارش سرسبز جنگلات، ٹھنڈی ہوائیں اور قدرتی آکسیجن کا خزانہ
اردو
11
78
786
9.8K