Sabitlenmiş Tweet
انشال جٹ🐅
181.9K posts

انشال جٹ🐅
@IJPMLN
Democracy is best revenge|Quaid NS|Mentor MNS|VP PMLN SMT District FSD || https://t.co/osRpLuLwZs
Faisalabad,Pakistan Katılım Mayıs 2018
6.2K Takip Edilen26.2K Takipçiler
انشال جٹ🐅 retweetledi
انشال جٹ🐅 retweetledi
انشال جٹ🐅 retweetledi

اچھی خبر
الحمداللہ گوادر کی رونقیں بحال ھو رہی ہیں اس گوادر کا ناکام کرنے والوں کی آج اپنی بندرگاہ بند پڑی ھوئی ھے
گوادر کے گہرے پانیوں میں ایم وی ریوا گلوری 14,629 میٹرک ٹن کارگو لے کر پہنچ گیا ہے گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں تیز ہو چُکی ھے انشاءاللہ گوادر جلد عالمی تجارت کا اہم مرکز بن کر اُبھرے گا❤️
اردو
انشال جٹ🐅 retweetledi

MV Riva Glory arrives at Gwadar Port with 14,629 MT transshipment cargo — another boost to Gwadar’s rise as a regional trade hub.
#GwadarPort #TradeHub #transshipment


English
انشال جٹ🐅 retweetledi
انشال جٹ🐅 retweetledi
انشال جٹ🐅 retweetledi
انشال جٹ🐅 retweetledi

اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کو اس کے تمام ادھار/ بقایا جات لوٹارہا ہے وہ بھی اسی ماہ۔۔
دوسری بات واضح رہے کہ قرض پر چھ فیصد منافع باقائدگی سے ادا کیا جارہا ہے
🚨اہم بات یہ ہے کہ انڈین پراپیگنڈا اس خبر کو جھوٹ ملا کر پھیلا رہا ہے ۔ خبردار رہیں۔
یوتھ جماعت پراپیگنڈا خریدنے سے گریز کرے
یہ اس لئے بتادیا کہ یہ اُدھر کھڑے ہوتے ہیں پاکستان کے مخالف
اردو
انشال جٹ🐅 retweetledi
انشال جٹ🐅 retweetledi

Pakistan is going to repay all outstanding loans to the UAE. The repayment schedule is:
$450 million - April 11
$2 billion - April 17
$1 billion - April 23
Red Marker - پیرِ ٹویٹر@RedMarkar
UAE and Pakistan... 🫢
English

حافظ جی یہ متحدہ عرب امارات کا بھی کُچھ کرو
یہ سالے ہمیشہ سے نفرت،بغض کے مارے ہوۓ ہیں
یہ کھبی گوادر آباد نہیں ہوتا دیکھنا چاہتے
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO
متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے فوری طورپر کیوں اپنا ساڑھے تین ارب ڈالرز کا قرضہ واپس مانگ لیا؟ ان حالات میں پاکستان کیلئے کتنابڑا مسئلہ ہوگا؟ دیکھیے
اردو
انشال جٹ🐅 retweetledi

Q: 2 years ago Saim, you said your wish was to bat with Babar Azam in 20 overs, aren’t you missing him?
Saim Ayub said, "This isn’t some kind of relatives thing that a relative left and now you start missing him. As a professional you've to adjust everywhere. I’m not missing him because he’s in the opponent team now. Apart from him I’ve opened with many players, if I start missing then I’ll miss everyone, otherwise I won’t miss anyone." (Cricwick)

English
انشال جٹ🐅 retweetledi
انشال جٹ🐅 retweetledi

وہ ڈار صاحب کو کہہ رہے تھے کہ آپ نے رات کو واپس نہیں جانا بلکہ رات بیجنگ میں آرام کرنا ہے اور صبح پاکستان فلائے کرنا ہے۔ اس بات پر انہوں نے ڈار صاحب کو قائل کر لیا اور پھر کھانے کے بعد سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں اپنے خاص ڈاکٹروں کی ایک ٹیم بھی بھیجی تاکہ وہ ڈار صاحب کا طبی معائنہ کر سکیں۔ اللہ تعالیٰ پاک چین دوستی کو اسی طرح شاد اور آباد رکھے۔ آمین 🇵🇰 🫶🏻 🇨🇳
𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤@Dr_Romeooo
چینی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو استقبال میں اس انداز سے کیا کہہ رہے ہوں گے؟
اردو









