𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK

101.4K posts

𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK banner
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK

𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK

@IK151

#BehindyouSkippers☻️ @ImrankhanPti is the leader of Muslim World❣️Pakistan Zindabad . Promotion Team Owner: #X_promo 🕊 #MarceTeAyuda @X

Pakistan Katılım Ekim 2019
28.5K Takip Edilen42.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK
جب سےاکاونٹ ریچ وڑ گئی ہے تب سے کوئی بھی انصافی لفٹ نہیں کرا رہا انصافی ایسے تو نہ تھے 😑 😐 وہ تو ریٹویٹ، کمینٹ اور لائک کرتے تھے کہ دوسرے انصافی کا اکاونٹ دوبارہ بحال ہو #X_promo #KhadijaShah #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK tweet media
اردو
328
155
392
1.1M
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK retweetledi
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ یا اللہ!ہمیں اپنی شان کے مطابق وہ سب کچھ عطافرماجس میں ہمارےلئےبہتری ہواوراپنی صفت رحمن کےمطابق ہماری خطاؤں کو معاف فرما الہی!ہم پرمہربان ہوجااورآزمائشوں سے محفوظ رکھ ھمیشہ خوش رھیں خوشیاں بانٹیں آمین 🌺صبح بخیر🌺 #X_promo
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 tweet media
اردو
74
38
104
687
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK retweetledi
༄༂Neha༂࿐🎀
بے شک۔۔ اصل خوش بختی یہ ہے کہ آپ کا نام روز کسی کی دعاؤں میں ہو، اور آپ کو اس کا علم بھی نہ ہو۔ اسلام وعلیکم🤍 Good morning 🌸 Stay Happy 🌸 #X_promo
༄༂Neha༂࿐🎀 tweet media
اردو
47
17
82
627
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK
ایک گھر کے مسئلے تھے اوپر سے محبت کا درد گہرا تھا، ان دونوں کے بیچ خود کو کھودیا میں نے۔۔ #X_promo
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK tweet media
اردو
2
3
5
365
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK retweetledi
🔥💥nor💥🔥
.. فى يوم الجمعة 📿 أسـأل الله لكم فى هذا المساء أن يبــشركم بما يســركم ويكـف عنكم ما يضــركم ويثبت يقــينكم ويــرزقكم حـلالا يكفـيكم ويبعد عنكم كــل شـيء يؤذيـكم 🙏 ✨ #ذو_الحجة #العشر_الأوائل_من_ذي_الحجة #اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_םבםבﷺ
🔥💥nor💥🔥 tweet media
العربية
6
5
15
305
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK retweetledi
༄༂Neha༂࿐🎀
دھڑکن تھے دعا تھے، میرے ہونے کا یقین تھے خوشبو کے محافظ تھے، محبت کے امین تھے دکھ یہ ہے میرا، یوسف و یعقوب کے خالق۔۔۔ وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تے۔ 🍂 #قومی_زبان #محبت_مافیا #X_promo
༄༂Neha༂࿐🎀 tweet media
اردو
20
24
49
389
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK retweetledi
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے" آج عرفہ کا دن ہے آئیں دعا مانگیں اللّٰہ تعالیٰ عمران خان صاحب کی مشکلات آسان فرمائے رہائی نصیب ہو سب آمین کہہ کر ریٹویٹ کریں
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 tweet media
اردو
25
20
43
10.5K
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK retweetledi
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام جمعہ مبارک اےالله!ھم تیرےپاک نام سےدن کی ابتداکرتے ھیں یا اللہ ھماری اورھمارےسب گھروالوں دوستوں کی دین ودنیابہتربنادےاوراپنے لامحدودخزانوں سےرزق حلال,کثیر صحت, طویل عمراورخوشیاں عطافرمادے آمین صبح بخیر💖 #X_promo
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 tweet media
اردو
82
35
110
825
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK retweetledi
༄༂Neha༂࿐🎀
ہم رہیں یا نہ رہیں میری خوشبو تم میں ٹھہری رہے گی شاید میں جلد ہی اوڑھ لوں ایک لمبی خاموشی کی چادر۔۔۔۔ مگر میری محبت تمہارے دل میں دھڑکتی رہے گی اور تم میری دعاؤں میں ہمیشہ یاد رہو گے🖤🥀 #اردو_زبان #سرمایہ_زیست
༄༂Neha༂࿐🎀 tweet media
اردو
14
12
44
436
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK retweetledi
༄༂Neha༂࿐🎀
ہم انا مست تہی دست بہت ہیں محسن یہ الگ بات کہ عادت ہے امیروں جیسی 🤍🪷 #اردو_زبان
༄༂Neha༂࿐🎀 tweet media
اردو
22
15
68
583
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK retweetledi
Abid Jan
Abid Jan@AbidShah99·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہوگا۔ (مشکوۃ المصابیح:923) #X_promo
Abid Jan tweet media
اردو
0
10
12
125
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK retweetledi
༄༂Neha༂࿐🎀
Be the butterfly look beautiful but hard to catch. Stay soft, Stay rare ... like a butterfly🦋 Just bloom gently ✨ Have a beautiful day ahead 💐
༄༂Neha༂࿐🎀 tweet media
English
10
17
55
393
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK retweetledi
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ زندگی تصویربھی ھےاورتقدیربھی فرق صرف رنگوں کاھے،مَن چاھےرنگوں سے بنےتوتصویراورانجانےرنگوں سےبنےتوتقدیر اےاللہ تُوھماری زندگی اُن بہترین رنگوں سےبھردےجوتجھےپسندآجائیں۔اورھمیں اُن رنگوں پرراضی کردے آمین 💟صبح بخیر💟 #X_promo
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 tweet media
اردو
81
39
111
899
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK
@K_grhh @7nStar_ @NIQ563 @NIK_563 @Iqb9786 @lm_zky @nbea_h @Abbn_26 @Zar43rar @MarcelaErcia @Ejz55 @N1dt0 @afshi0 @ve99yy @Saif_pit @SK007_ @7w__MN @Qs3488 @L_GR786 @sun_zara_ @Haris2479 @MiltaInsan @mali48350 @AbidShah99 @MrDanisch01 @abdeen95325 جو ڈاکٹر بن کر کمنٹ کرنے آتے ہیں نہ بھائی جان، جیسے ہی زکام ٹھیک ہوتا ہے سب سے پہلے ان ڈاکٹروں کو لات مار کے کڈھے لائن لگا دیتی ہے زکام والی پریاں 😁
اردو
1
0
4
42
کــــــــــــوزہ گــــــــــــر
@7nStar_ @NIQ563 @NIK_563 @IK151 @Iqb9786 @lm_zky @nbea_h @Abbn_26 @Zar43rar @MarcelaErcia @Ejz55 @N1dt0 @afshi0 @ve99yy @Saif_pit @SK007_ @7w__MN @Qs3488 @L_GR786 @sun_zara_ @Haris2479 @MiltaInsan @mali48350 @AbidShah99 @MrDanisch01 @abdeen95325 سارے ہی لے لو ۔۔میں سارا دن گھوم گھام کے لڑکوں کے اکاؤنٹ پہ کمنٹ کرتا وہ واپس آتے ہی نہیں بس 8/10 ہی معصوم لوگ ملے جو آتے جاتے آپ سمیٹ باقی کسی لڑکی نے زکام کی پوسٹ لگائی ہو ادھر ڈاکٹر بنے ہوتے ہر گھنٹے بعد پوچھ رہے ہوتے اب کیسی طبعیت ہے آپکی 😏
اردو
3
0
3
51
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے ایک نئی لچ ماری ہے جس سے عام عوام خاص غریب طبقہ جو بس بل لیتا ہے اور جا کر جمع کروا آتا ہے انہیں ان ہیرا پھریوں کا کیا پتہ اس ماہ کے بجلی کے بلوں پر جن کے 200 سے کم یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان پر گورنمنٹ نے ایک QR کوڈ دیا جس پر لکھا ہے کہ گورنمنٹ آپکو 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے پر سبسڈی دے رہی ہے اس سبسڈی کو اگر جاری رکھنا چاہتے ہیں تو اس کوڈ کو سکین کریں اور اپنی معلومات چیک کر کے فارم کو OKAY کریں اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو آپکی 200 یونٹ والی سبسڈی اگلے ماہ سے ختم کر دی جائے گی اور پہلے یونٹ سے ہی وہی ریٹ لگے گا جو 201 یونٹ والے کو لگتا ہے اور اگر ایک بار لگ گیا تو 6 ماہ وہی لگتا رہے گا 😢 ظلم کی انتہا چیک کریں کہ ہزاروں لوگ ایسے ہوں گے جنکو اس چیز کا معلوم نہیں ہو گا اور اگلے ماہ سے انکا بل زیادہ آنا شروع ہو جائے گا اس لئے تمام بھائیوں سے اپیل ہے کہ خود بھی یہ کام کریں اور اپنے آس پاس غریب لوگوں کی بھی مدد کریں اس عمل کو کرنے کا طریقہ: ہر اس بل پر جو 200 سے کم استعمال کرتا ہے اس پر 2 QR کوڈ ہون گے اوپر والے کوڈ پر جس کے سبسڈی کا ذکر ہو گا اس کو اپنے Touch موبائل سے سکین کریں تو وہ ڈائریکٹ اس ویب سائٹ پر لے جائے گا وہاں اپنا ڈیٹا دیکھیں اور تصدیق کریں تصدیق کرنے پر Sim پر کوڈ آئے گا وہ کوڈ لکھیں اور Verify پر کلک کریں ایسا کرنے کے بعد VERIFIED لکھا آجائے گا یہ معلومات ہر جگہ پہنچائیں سب کا بھلا ہو جائے گا نہیں تو غریب کا بچہ مر جائے گا یہ عوام کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے باقاعدہ بل پر لکھا ہوا ہے کہ اگر ایسا نہیں کریں گے تو 200 یونٹ والی سبسڈی ختم کر دی جائے گی مثلا: ابھی 100 پر 10 روپے یونٹ ہے اور 101 سے 199 پر 14 روپے ہے سکین والا کام نہیں کریں گے تو پہلے یونٹ سے وہی ریٹ لگے گا جو 201 پر لگتا ہے مطلب کے 25 سے 27 روپے رہائشی پر اور 38 روپے کمرشل پر نوٹ، اپنا بل سکین کریں
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
89
636
1.1K
129.3K
༄༂Neha༂࿐🎀
اس قدر پیار سے وہ کھلاتے رہے یہ لگا ہی نہیں دھوکا بس کھاتے رہے #داستان_دل
༄༂Neha༂࿐🎀 tweet media
اردو
27
13
61
653