کــــــــــــوزہ گــــــــــــر

210K posts

کــــــــــــوزہ گــــــــــــر banner
کــــــــــــوزہ گــــــــــــر

کــــــــــــوزہ گــــــــــــر

@K_grhh

لفظوں کا ہنر مند خاموشیوں کو صدا دیتا ہوں اور سچ کو قلم میں زندہ رکھتا ہوں پاکستان میری پہچان ۔نظریہ عمران خان نصب العین

🖤 Katılım Temmuz 2022
26.1K Takip Edilen57.6K Takipçiler
کــــــــــــوزہ گــــــــــــر retweetledi
کــــــــــــوزہ گــــــــــــر
میرے سکون۔۔۔!! میں انسان ہوں۔۔ لیکن جب تم کہتے ہو تمہیں مجھ سے محبت ہے تو میرا دل چاہتا ہے، میں آسمان کی وسعتوں میں پرواز کر جاؤں اور ہر سانس لیتے ہوئی چیز کو بتاؤں کہ مجھ پر محبت مہربان ہے🖤 #قومی_زبان
اردو
5
8
15
341
sea life 🧬
sea life 🧬@Awais5chaudhary·
اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹 صباح الخیر 💐 جمعہ مبارک 💞 #صدقےیارسول_اللّٰہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے دس نیکیاں لکھ دیتے ہیں، اس کے دس گناہ معاف فرما دیتے ہیں، اس کے دس درجے بلند فرما دیتے ہیں، اور یہ درود اس کے (ثواب میں) دس غلام آزاد کرنے کے برابر ہوگا۔* *(الصلوات والبشر، ص 35) ۔!!!🌴* خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱
sea life 🧬 tweet media
اردو
78
12
89
389
🖤ملک شـــzainـــاہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ #درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ جمعہ مبارک! ❤️ آج کے مبارک دن پر، آیئے مل کر دعا کریں: "اے کائنات کے مالک، اس مبارک دن کے صدقے، ہمارے پیاروں، عزیز رشتہ داروں کی، اور جو لوگ یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں، ان سب کی دلی مرادیں، تمنائیں اور خواہشیں پوری فرما۔" آمین، یا ربّ العالمین! 🤲 #اردو_زبان #JummahMubarak #FridayVibes
🖤ملک شـــzainـــاہ tweet media
اردو
78
31
102
574
Nazo
Nazo@FairySahu3·
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَانَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَان (عج)🕊️ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ⭐️صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير ⭐️ اللھم صل على محمد وعلى آل محمد 💜 سدا خوش رہیں خوشیاں بانٹیں آمين یا رب العالمین
Nazo tweet media
اردو
31
5
41
211
ASIF🦜💔🦜 ANSARI🇹🇷
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا --------------اللّٰہ یا---------------------------رحمان یا----------------رحیم یا------------------------------کریم اپنی رحمت خاص کے صدقے اور اپنے حبیب کے صدقے عمران خان فلسطین اور تمام امت مسلمہ کی تمام پریشانیاں دور فرمادے
اردو
8
5
10
73
Liaba Ch 💎
Liaba Ch 💎@1liaba·
﷽ الســــــلام وعلیــــــــــــــکم 🍂 صبح الخیر ⛅
Liaba Ch 💎 tweet media
فارسی
32
7
49
248
M.tayyab Shah
M.tayyab Shah@MtayyabShah9·
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️ وَيَتُوبُ اللَّهُ عَلَى مَنْ يَشَاءُ . اور اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے تو بہ کی توفیق دیتا ہے دعا ہے کہ اللہ پاک آج کے دن ہمیں اپنی اصلاح کرنے اور نیکی کی راہ پر چلنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🙌 Jumma ul Mubarak dear x friends 🌹
M.tayyab Shah tweet media
اردو
104
40
125
502
کــــــــــــوزہ گــــــــــــر retweetledi
کــــــــــــوزہ گــــــــــــر
یہ جو میری پوسٹ کے نیچے Hmmmm hmmmmm کرتے رہتے آج سمجھ آئی کہ کیا کہنا چاہ رہے ۔۔ مرو سیدھا سیدھا کہا کرو میں معصوم انسان ایسی باریک واردات نہیں سمجھتا۔۔ اب کرو Hmmmmmmmmm #قومی_زبان
اردو
18
17
32
11.5K
Sana
Sana@Sana_Virk12·
دلوں کی حفاظت کیا کریں دل بڑے انمول ہوتے ہیں دل مرجھا جائے تو بہاروں میں لپٹی زندگی کو خزاں ہونے میں وقت نہیں لگتا🩵 صبح بخیر🌅💚🌅💛🌅
Sana tweet media
اردو
26
7
37
203
مرشد مغل🌹🇵🇰🌹
ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُﺍﻟﻠﻪِﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💗 صبح بخیر🌹 Good Morning
مرشد مغل🌹🇵🇰🌹 tweet media
العربية
86
23
338
1.1K
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ@MTS__Afshan·
اَلصَّلٰوۃُوَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الاَنْبِیَاءِ وَالمُرسَلِیْنْ اللهم صل علی محمد و علی آل محمد كما صليت علی ابراهيم و علی آل ابراهيم انك حميد مجيد اللهم بارك علی محمد و علی آل محمد كما باركت علی ابراهيم و علی آل ابراهيم انك حميد مجيد #خاتم_النبیین_محمّدﷺ
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ tweet media
فارسی
34
29
84
528
zulfiqar shaikh
zulfiqar shaikh@ZULFIQ1972·
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💝 صبح بخیر زندگی 🌻⚘️⚘️⚘️⚘️ آلُلَُّـہِــم صٍَلُِّ ۆَﺳَ̭͠ـــلُِّم ️ۆَبَْآرِگّْ علُﮯ ️نَْبِْيَِّنَْـــآ مُحٍمَّدِ ۆِعلُﮯأّلَُـﮧِ ۆِصٌٍحٌٍبِْـﮧِ أّجٍِمَعٌيَِّنْﷺِ💝 جمعہ مبارک 🌹
zulfiqar shaikh tweet media
العربية
62
9
74
343
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
💐🥀💐🥀 السلام علیکم ایمان بخیر💐🥀💐🥀 💐🥀مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگو، جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے، وہاں سے اللہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے 💐🥀 #جمعة_مباركة #اردو_زبان
ضمرہ tweet media
اردو
62
21
129
735
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️
اسّلام علیکم جمعہ مبارک جوشخص مطمئن ہے وہ سب سے بڑا دولت مند ہے کیونکہ اطمینان قلب فطرت کی بہت بڑی دولت ہے اور یہ دولت الله کی یاد سے ملتی ہے. مقدس علم کا نزول اعلی دماغ پر نہیں پاکیزہ دل پر ہوتا ھے. اے الله ہماری مدد فرما کہ ہم تیرا ذکر کریں. تیرا شکر ادا کریں. آمین
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ tweet media
اردو
77
19
112
529
کــــــــــــوزہ گــــــــــــر
@halfaehalfhuman ہم اپنے والدین کی کڑوی کسیلی سن کے بھی خاندانی دباؤ اپنے اوپر برداشت کرتے ہیں لیکن بچوں کی خواہشات کو مقدم رکھ رہے ہیں ۔۔ جب ہم بچے تھے تو ایسا کچھ نہیں تھا ۔۔باپ سے ماؤں نے بچوں کو ڈرا کے رکھا ہوتا تھا ۔۔ آج کے باپ بچوں کے دوست ہیں ۔۔ہماری پیڑھی نے رسم و رواج کو ٹکر دی ہے
اردو
0
0
0
1
iffi
iffi@halfaehalfhuman·
@K_grhh لیکن دل پر ہاتھ رکھیں تو ڈرہمیں بھی تو روکتا ہے کہ لوگ کیا کہیں گے
اردو
1
0
1
2
iffi
iffi@halfaehalfhuman·
آج پھر ایک سوال ذہن میں اٹک گیا ہے۔ معاشرے کے ان فرسودہ اصولوں جنہیں ہم "روایت" کا نام دے کر چھپاتے ہیں، لڑکا اور لڑکی کو (جذباتی طور پر) ایک جیسا انسان سمجھنے کی بجائے "روایتی سانچوں" میں فٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور بہت سے جائز حقائق بھی "لوگ کیا کہیں گے" کی گردان پر دم توڑ جاتے ہیں! ایسے میں کیا آپ کو لگتا ہے کہ نئی نسل (Gen Z) 1۔ ان روایات کو چیلنج کرنے اور انہیں بدلنے میں کامیاب ہو پائے گی؟ یا 2۔ سماجی دباؤ ابھی بھی بہت زیادہ ہے؟ اپنے جواب کی مختصر وضاحت بھی کر دیں۔ #اردو_زبان
iffi tweet media
اردو
6
2
8
173
گاؤں والی
گاؤں والی@Paaaaroooojiii·
وے میں بڑا کچھ کھویا چنا تینوں اپنڑا بناؤنڑ لئ 🖤
گاؤں والی tweet media
اردو
2
0
5
35
گاؤں والی
گاؤں والی@Paaaaroooojiii·
آج جمعہ ھے لڑکیو ناخن کاٹ لینا 😤🔪
گاؤں والی tweet media
اردو
10
0
30
588
Usman
Usman@Mehar784·
یا اللہ ،یا رحمان ! ہم سے راضی ہو جا۔ ہمیں بخش دے۔ ہمیں قرآن سے جوڑ دے۔ ہمارا ظاہر اور باطن ایک سا کر دے۔ ہمیں حاسدین کے حسد سے ،شر پسندوں کے شر سے ،کینہ پرور کے کینے سے اور جادو کرنے والیوں کے شر سے بچا۔ ہم سب کو ہدایت دے۔ ہمارے دل بدل دے۔ Ameeen 🤲 Morning
Usman tweet media
اردو
22
6
34
204
shagufta
shagufta@st_590·
یہ پتہ نہیں کون سے ٹائم کی ہم چائے پیتے ہیں
shagufta tweet media
اردو
5
0
9
58