KING IMRAN KHAN

4.9K posts

KING IMRAN KHAN banner
KING IMRAN KHAN

KING IMRAN KHAN

@IK786A

میرا لیڈر صرف وزیراعظم عمران خان ہے جو کپتان کا سپاہی فالو بک نہیں دیتا تو اس کو 24 گھنٹے کے بعد ان فالو کر دیا جائے گا #PTI #BEHINDYOUSKIPPER Fan Account

PAKISTAN Katılım Kasım 2023
2.3K Takip Edilen1.8K Takipçiler
KING IMRAN KHAN retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
تمام ممبران اسمبلی کو مرزا آفریدی کے فارم ہاؤس پر جمع کرنے کا کیا مقصد تھا؟ 90 دن کا الٹی میٹم دینا تھا یہ تھا مقصد؟یا عمران خان کے بیٹے جو پاکستان ا رہے ہیں اس مومنٹم کو توڑنا؟ یا عمران خان کی پانچ اگست کو تحریک عروج پر لیجانے کی کال کا مومنٹم توڑنا؟ بہت سے سوالات ہیں کل آپکی پریس کانفرنس سنیں گے اسکے بعد ردعمل دیا جائے گا۔ ردعمل شدید ترین ہو گا۔
اردو
230
1.7K
4.4K
72.5K
KING IMRAN KHAN retweetledi
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷@IFTYPATAN2PTI·
خیبرپختونخوا سے لاکھوں لوگ اسلام آباد کی جانب روانہ ہوں گے لیکن جب تک پنجاب صوبے کی 13 کروڑ ابادی سے عوام نہیں نکلتے ہیں انقلاب برپا نہیں ہو سکے گا پنجاب والو یہ آخری مرحلہ ہے لڑ جاو اس کے بعد خان کبھی دوبارہ کال نہیں دے گا
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷 tweet media
اردو
5
30
38
1.7K
KING IMRAN KHAN retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“24 نومبر غلامی سے نجات کا دن ہے ملک میں قانون کی حکمرانی ، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے- قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے!! سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں۔ جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا- ہماری حکومت کے خاتمے سے دو ہفتے پہلے OIC وزرائے خارجہ کی کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی جو سعودی عرب کے بغیر ممکن ہی نہیں تھی- سعودی عرب ہر مشکل مرحلے میں ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے- بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے ۔ انھوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا- ہماری حکومت کے خلاف تمام سازشوں میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا- میں نے اس وقت بھی چیف جسٹس اور جنرل طارق خان کے ذریعے سازش کی تحقیقات کروانے کی کوشش کی مگر جنرل باجوہ نے ایسا نہیں ہونے دیا اگر تب شفاف تحقیقات ہو جاتیں تو سچ کھل کر سامنے آ جاتا۔ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بطورِ اہلیہ انہوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا- نواز شریف کے لیے مشرف دور میں کلثوم نواز بھی نکلی تھیں مگر اس نے ڈکٹیٹر ہوتے ہوئے بھی خاتون کو جیل میں نہیں ڈالا تھا مگر بشریٰ بی بی کو 9 ماہ جھوٹے مقدمات میں قید میں ڈالا گیا- قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے- انشاللہ فتح آپ کی ہو گی” سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
اردو
1K
15.7K
31.3K
844.6K
KING IMRAN KHAN retweetledi
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷@IFTYPATAN2PTI·
عمران خان نے بشری بی بی کے بیان کی وضاحت دے دی بشریی بی بی نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا ان کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے۔۔۔!! جوکر وزیراعظم شو باز شریف سے گزارش ہےاپ حافظ سانپ کے بوٹ پالش پر توجہ دے
اردو
0
7
11
411
KING IMRAN KHAN retweetledi
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷@IFTYPATAN2PTI·
17 سیٹ والی جماعت نون لیگ کا کہنا ہے حافظ سانپ نےعوام کا مینڈیٹ الیکشن چوری کیا ہے
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷 tweet media
اردو
3
9
20
780
KING IMRAN KHAN retweetledi
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷@IFTYPATAN2PTI·
کمپنی خان صاحب کو رہا نہیں کرنے والے آج کی ضمانت ایک ٹریپ ہے تا کہ عوام کا مومینٹم احتجاج کے حوالے سے توڑا جائے۔۔!!!
اردو
0
16
26
457
KING IMRAN KHAN retweetledi
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷@IFTYPATAN2PTI·
پاکستانیو خان صاحب کی قربانیوں کا قرض بہت بھاری ہے 24 نومبر کو مایوس مت کرنا۔۔اگر پنجاب کے 13 کروڑ ابادی سے ایک لاکھ بندے بھی نکل ائے 25 نومبر کو عمران خان کو رہا کر دیا جائے گا
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷 tweet media
اردو
3
8
13
328
KING IMRAN KHAN retweetledi
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷@IFTYPATAN2PTI·
ہم اس بار آئیں گے تو ہم اپنے خواب میں حکومت کا تختہ الٹ کر ہی جائیں گے۔۔۔ علی امین گنڈا پور کی وارننگ🔥
اردو
2
5
17
378
KING IMRAN KHAN retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
یہ کچھ بھی کر لیں ہم اس بار آئیں گے اور حکومت کا تختہ الٹ کر ہی جائیں گے۔ علی امین گنڈا پور کی للکار 🔥
Kashif Baloch tweet media
اردو
111
325
1.6K
16K
KING IMRAN KHAN retweetledi
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷@IFTYPATAN2PTI·
Pakistan's only solution پاکستان کو بچانے کا واحد راستہ
5
16
23
733
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷@IFTYPATAN2PTI·
انقلاب محنت کے بغیر نہیں آتا۔ اب ہم نکلیں گے تو گھروں میں بتا کر نکلیں گے کہ ہم واپس نا آئے تو ہمارا جنازے کے پی کے ہاؤس پڑھا دینا ۔۔ علی امین گنڈا پور❗❗
اردو
5
5
22
490
KING IMRAN KHAN retweetledi
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷@IFTYPATAN2PTI·
کل فیصلہ کن احتجاج،فائنل کال کا اعلان کیا جائے گا۔ سلمان اکرم راجہ۔۔!!!!
اردو
0
8
13
324
KING IMRAN KHAN retweetledi
WikiLeaks
WikiLeaks@wikileaks·
Former Prime Minister of Pakistan @ImranKhanPTI a short time ago: "I was tortured by being confined in a cage and treated worse than animals. This was an extremely vile act. Electricity to my cell was shut off for five days, leaving me in complete darkness. I was confined to the cell for ten days. For several weeks, any visits by family members, doctors, or lawyers were blocked."
Imran Khan@ImranKhanPTI

Imran Khan, Oct 29th, 2024 (Speaking to reporters and his lawyers in a makeshift courtroom inside Adiala Jail, Rawalpindi): I want to clearly state that those who voted in favour of the 26th constitutional amendment betrayed Pakistan by destroying the very foundations of our Constitution. I was tortured by being confined in a cage and treated worse than animals. This was an extremely vile act. Electricity to my cell was shut off for five days, leaving me in complete darkness. I was confined to the cell for ten days. For several weeks, any visits by family members, doctors, or lawyers were blocked. They want to break me through this torture and hardship, but I will stand firm for the genuine freedom of the Pakistani nation. Nawaz Sharif is not concerned about the future of Pakistan. Nor does he have the best interest of the Pakistani people at heart because he has his own wealth and properties stashed abroad. They only come to Pakistan to loot and plunder it and then return to their homeland. He went to the UK 22 times while he was Prime Minister. However, now he is the 12th man [cricket terminology - sidelined] so he has again gone back to his motherland. I am deeply concerned about the abduction of Intazar Panjutha. This enforced disappearance is a result of the enmity against me personally. There is complete lawlessness in the country. It has been 21 days since the abduction of my focal person. What is his crime? It is unfortunate that even the courts are silent.

English
193
5.9K
11.7K
486.2K
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷@IFTYPATAN2PTI·
پاکستانیو اپ مجھے بھول تو نہیں گئے ہو میں نے اپنی ڈی پی تبدیل کر دی ہے کیونکہ جب سے میں نے علی امین گنڈا پور پر تنقید کی ہے میرے اکاؤنٹ کو رپورٹ کیا جا رہا تھا اس لیے مجھے مجبورا اپنی ڈی پی تبدیل کرنی پڑی ہے میری نئی ڈی پی Ifty patan ik
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷 tweet media
اردو
5
5
12
394
KING IMRAN KHAN retweetledi
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷@IFTYPATAN2PTI·
میں کبھی Deal نہیں کروں گا اور نہ ہی اپنے موقف سے پیچھے ہٹوں گا چاہے ملٹری جیل میں کیوں نہ ڈال دیں۔۔۔ ڈیل کے لیے نواز شریف جیسے Dealer بھگورے موجود ہے عمران خان❗❗
اردو
1
8
16
375
KING IMRAN KHAN retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل سے صحافیوں اور اپنے وکلاء کے ساتھ گفتگو: واضح الفاظ میں کہنا چاہتا ہوں جس نے بھی چھبیسویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا ہے اس نے آئینِ پاکستان کی بنیادوں کو ہلا کر پاکستان کے ساتھ غداری کی ہے۔ مجھے جِس طرح پنجرے میں بند رکھ کر ذہنی اذیت دی گئی یہ بُہت ہی نیچ اور افسوسناک حرکت ہے، جانوروں سے بدتر سلوک کیا گیا،سیل کی بجلی پانچ دن تک بند رکھی گئی، سیل میں گُھپ اندھیرا رکھا گیا، 10 دن تک سیل سے باہر نہیں نکلنے دیا گیا، کئی ہفتے تک میرے ڈاکٹرز، فیملی اور وکلا کو ملنے پر پابندی لگائی گئی، یہ سختیاں اور ٹارچر کرکے مجھے توڑنا چاہتے ہیں مگر میں اِس ظلم کے باوجود پاکستانی قوم کی حقیقی آزادی کے لیے ڈٹا رہوں گا۔ نواز شریف کو پاکستان کے مستقبل اور پاکستانیوں کے مفاد اور بہتری سے کوئی سروکار نہیں، کیونکہ اِسکے پیسے ، جائیداد سب باہِر ہے، یہ پاکستان میں صرف اور صرف لوٹ مار کے لئے ہی آتے ہیں اور پھر اپنے وطن واپس لوٹ جاتے ہیں، جب یہ وزیراعظم تھا تو 22 دفعہ برطانیہ گیا تھا اب تو ویسے بھی یہ بارہواں کھلاڑی ہے، اس لئے اپنے وطن واپس سدھار گیا ہے۔ انتظار پنجوتھہ کے اغوا پر شدید تشویش ہے، یہ جبری گمشدگی میری ذات سے مخاصمت کا شاخسانہ ہے، مُلک میں مکمل لاقانونیت کا راج ہے، میرے فوکل پرسن کے اغوا کو 21 دن ہو گئے، اُسکا قصور کیا ہے؟ افسوس ہے کہ عدالتیں بھی خاموش ہیں۔
اردو
1.3K
15.9K
32.7K
599.7K