Sabitlenmiş Tweet

کچھ بھی ہے میرا خان ہے بہت بہادر نڈر پاکستان کی محبت اور پاکستانی عوام کی محبت میں ابھی تک ظالموں کے سامنے #ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_عمران نہ خود جھکے گا نہ چاہے گا عوام جھکے مجھے ابھی بھی وقت ہے پاکستانی عوام سے اپیل کرتی ہوں آپ ی مدد آپ نکلوں اپنے لیڈر عمران خان کی خاطر
@agentjay2009

اردو



























