Imran khan fans

379 posts

Imran khan fans banner
Imran khan fans

Imran khan fans

@IMK8448

خوب صورت کردار والے نصحیت کم کرتے ہیں،کیونکہ انکا عمل اور کردار ہی نصحیت ہوتی ہے

Karachi, Pakistan Katılım Eylül 2019
467 Takip Edilen129 Takipçiler
Imran khan fans retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
پشاور میں تحریک انصاف کے 7 صوبائی اورایک قومی اسمبلی کے امیدواروں کی ہزاروں کی لیڈ کو ہار میں بدلنے کے خلاف پی ٹی ائی کا RO دفتر کے سامنے دھرنا جاری۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
اردو
57
4.4K
11.3K
140K
Imran khan fans
Imran khan fans@IMK8448·
Vot عمران خان 👌
العربية
0
0
2
52
Imran khan fans
Imran khan fans@IMK8448·
@CMShehbaz تمام پاکستانیوں 25 دسمبر یوم سیاہ کے طور پر منایا جا ئے گا 😃😃
اردو
0
0
0
4
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
آج 25 دسمبر کو اپنے محترم بھائی اور قائد محمد نواز شریف کے یوم پیدائش پر میں انہیں مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ یہ میری خوش نصیبی ہے کہ قدرت کی طرف سے مجھے نواز شریف جیسا بھائی ملا جو جرات اور استقامت کا پیکر ہے اور ایثار و قربانی جس کا شعار ہے۔ نواز شریف کی انتھک جدوجہد اور توانائی میرے لیے ہمیشہ مشعل راہ رہی ہے ۔ سچ تو یہ ہے کہ ان کی موجودگی ہمیں بے پناہ حوصلہ بخشتی ہے۔ ایک طرف نواز شریف میرے لیے گراں قدر سرمایہ ہیں تو دوسری طرف وہ پاکستان کے موجودہ مشکل وقت میں ایک مدبر کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔ وہ امید کا استعارہ ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے سروں پر ان کا دست شفقت ہمیشہ قائم رکھے ۔ تم سلامت رہو ہزار برس ہر برس کےہوں دن پچاس ہزار
اردو
907
1.8K
4.9K
409.8K
CZ Tribe
CZ Tribe@wecztribe·
آپ کس کو اپنا اگلا وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں؟؟؟ 1۔ عمران خان نیازی 2۔ بلاول بھٹو زرداری 3۔ شہباز شریف 4۔ علامہ سعد رضوی 5۔ یا کوئی اور؟؟
اردو
4.1K
525
3K
136.9K
Mr Alan Official
Mr Alan Official@CryptoAlanReal·
بابا نے اس وڈیو رکارڈنگ کے بعد کہا تھا اب میرا جینا مشکل ہوگا، ننگا بادشاہ اب بہت غسے میں آگیا ہے اور پھر بابا شہید ہوگئے۔💔😭 لیکن ان کی باتیں سچ ثابت ہورہی ہیں، موجودہ بادشاہ اس بھی زیادہ ننگا ہو چکا ہے۔ آپ سب سے التجا ہے بابا کے لیے سورہ فاتحہ پڑھ کر کمینٹس میں ڈن لکھیں۔ 🙏
اردو
1.6K
5.5K
14.2K
229.1K
Imran khan fans
Imran khan fans@IMK8448·
استحکام پاکستان پارٹی 😝🤪🤪کا منشور تیار مزدوروں کی تنخواہ 50 ہزار، 300یونٹ تک بجلی مفت، موٹر سائیکل والوں کو پیٹرول کی آدھی قیمتوں پر فراہمی
اردو
0
0
0
4
Imran khan fans retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
مجھے خوشی ہوئی کہ پاکستان سے کل ایک آواز قران کی بے حرمتی کے خلاف پوری دنیا میں گئی، میں اپنے کارکنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں-@ImranKhanPTI
اردو
91
6.5K
21.3K
179.5K
Sana Malik
Sana Malik@San_a_Malik·
جنہوں نے اپنی اپنی پروفائل پہ تحریک انصاف کا جھنڈا لگا لیا ہے زرا کمنٹ میں ڈن لکھیں۔ میں اُن عظیم لوگوں کو فالو کروں گی..@N_az24
Sana Malik tweet media
اردو
694
420
1.5K
67.8K
BOL Network
BOL Network@BOLNETWORK·
آئندہ الیکشن میں آپ کس سیاسی جماعت کو ووٹ دیں گے؟ #Election #BOLNews
BOL Network tweet media
اردو
19.1K
1.3K
6.5K
580.5K
Imran khan fans retweetledi