Ghulam Rabbani khan ISF retweetledi

کل سے سارے خاکی ٹاوٹ عمران خان کے بیٹوں کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق تنظیم کو دی گئی بریفنگ پر خاکی ہذیان بک رہے ہیں
عمران خان کے بیٹے قاسم خان کی وڈیو کو سب ٹائیٹلز کے ساتھ پوسٹ کررہا ہوں کہیں بھی پاکستان کے جی ایس پی اسٹیٹس کو ختم کرنے کی بات نہیں ہے
بلکہ زلفی بخاری تو خاص طور پر واضح کر رہا ہے کہ میرے ملک کا جی ایس پی اسٹیٹس نا ختم کیا جائے میرے ملک کے لوگوں کا نقصان ہوگا
لیکن یہ خاکی ٹاوٹ اتنے کم نسل اور گھٹیا لوگ ہیں بالکل اپنے مالکوں کی طرح کہ واٹس ایپ پر بھیجا جھوٹ وڈیو سنے بغیر چلائے جارہے ہیں
پاکستان کا اتنا درد ہے تو اپنے نیچ کم ظرف مالکوں سے کہو کہ عالمی قوانین کو پاکستان کا آئین سمجھ کر کیوں توڑتے ہیں جب اتنے مروڑ اٹھتے ہیں
پاکستان کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے اور لوٹ کے مال کے چھیچھڑے کھانے والے یہ ٹاوٹ پاکستان کے غم میں نہیں اپنے اپنے حرام نوالوں کی فکر میں باولے ہورہے ہیں
#ShameOnJudges
#KaptaanAndHisTigers
اردو












