
ڈی جی سیف سٹی ہارون جوئیہ اور چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر)حمزہ ہمایوں کا مختلف پولیس خدمت مراکز کا دورہ۔
شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا، پبلک سروس ڈلیوری کو مزید بہتر بنانے شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آنے کی ہدایات جاری کیں۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP




اردو























