Iffat khan

111K posts

Iffat khan banner
Iffat khan

Iffat khan

@Iffat__Khan

Calgary Katılım Nisan 2013
91 Takip Edilen13.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Iffat khan
Iffat khan@Iffat__Khan·
Iffat khan tweet media
ZXX
260
491
3.4K
0
Iffat khan retweetledi
Faiza ch
Faiza ch@Faizach3628467·
الحمدللہ! نہ میں کسی گروہ کا حصہ ہوں، نہ کسی اندھی تقلید نے میرا شعور زنجیروں میں جکڑا ہے۔ میں نے اپنا دماغ، اپنی سوچ اور اپنی غیرت کرائے پر نہیں دی! میرا صرف ایک ہی قافلہ ہے اور وہ ہے عمران خان کا قافلہ🔥
اردو
0
1
3
655
Iffat khan retweetledi
❤️𝕐𝕒𝕤𝕤𝕚𝕣 𝔸𝕝𝕚 🇪🇺
حکومت کی پریشانی دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے قاسم نہیں محمد بن قاسم آ رہا ہے 😄 مطیع اللہ جان
اردو
1
3
8
1K
Iffat khan retweetledi
اکرم راعی Akram Raee
شیر افضل مروت خاموش رہتا تو اس کی کم ظرفی عیاں نہ ہوتی مگر اُس نے عَیاں تو کیا، عُرْیاں ہونا پسند کیا۔ بقول حافظ شیرازی؀ تو و طُوبیٰ و ما و قامتِ یار فکرِ ہر کس بقدرِ ہمّتِ اوست تُو ہے اور طُوبیٰ (خیالِ جنت) ہے، میں ہوں اور خیالِ دوست ہے، ہر کسی کی فکر اس کی ہمت کے مطابق ہوتی ہے۔ @sherafzalmarwat #SherAfzalKhanMarwat
اکرم راعی Akram Raee tweet media
اردو
6
17
29
1.5K
Iffat khan retweetledi
Adan Sagar
Adan Sagar@AdanSagar04·
غریبا فاروقی کہتی ہے قاسم اور سلیمان کا آنا سیاسی شعبدہ بازی ہے ۔ اس سے کوئی پوچھے صاف ستھرا روڈ خالی ڈھونڈھ کر شعیب کا کال کرنا اور پانی پوچھنا بھی شعبدہ بازی ہے ورنہ کل لاہور ڈوب رہا تھا شعیب کو اس لیے نہیں بلایا کہ عوام سے ل ت ر پڑ جانے تھے شعیب کو بھی ، ماں کو بھی @GFarooqi
اردو
3
12
17
513
Iffat khan retweetledi
Khaleej Mag
Khaleej Mag@KhaleejMag·
Which is the most popular political party in Pakistan with real vote bank? 🇵🇰 #PoliticsToday
English
445
2.7K
4.6K
147K
Iffat khan retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
The meltdown of Askari/PMLN/PPP Touts since the tweet of Imran Khan’s son now makes sense. @Kasim_Khan_1999’s tweet has 29,000 retweets with a reach of 4.6 Million @Jemima_Khan’s tweet has 24,000 retweets with a reach of 1.5 Million Together that’s 6 million plus globally relevant audience with lots of influentials, world leaders, human rights activists and media. All of illegitimate regime’s narrative of “popularity after war” and “we are now comfortable” is gone within days and now back to the labels of undeclared martial law and fascism. Hence the meltdown and repeated blunders by them. #تحریک_تو_چلے_گی
Jibran Ilyas tweet mediaJibran Ilyas tweet media
English
48
1.6K
3.4K
41.3K
Tahir Soroya
Tahir Soroya@mustpakistan·
دنیاپور کے رہائشی صابر طور جو کہ کورٹ بیلف اہلکار ہے، کل اس کا والد فوت ہوگیا تھا جس کا آج نماز جنازہ تھا، صابر کے دونوں بھائی کوئٹہ محنت مزدوری کرنے گٸےتھے جو کہ نماز جنازہ کے لیے واپس آرہے تھے کہ اچانک خبر آئی کہ بی ایل اے نے انکے بھائیوں کو دیگر پنجابیوں سمیت اغواء کرلیا ہے۔ اب کنفرم خبر آٸی کہ اسکے دونوں بھاٸیوں کو بھی پنجابیت کے نام پر باقی پنجابی مزدوروں سمیت قتل کردیا گیا ہے۔ آخر کب تک ہم لسانیت و صوباٸیت کے نام پر معصوم انسانوں کے جنازے اٹھاتے رہیں گے۔۔
اردو
5
14
17
671
Iffat khan retweetledi
Abid Hussain
Abid Hussain@ali_carexpert·
کراچی اس قدر تعفن زدہ شہر بن چکا ہے کہ کسی اضافی بدبو پر تو نہ شہری چونکتے ہیں نہ ہی حکمران
اردو
0
2
6
227
Iffat khan
Iffat khan@Iffat__Khan·
سُبحان الٌلہ ۔
Tahir Soroya@mustpakistan

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته امام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں۔۔ ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا ، میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور دوسری طرف تمہاری نماز خدا کو قبول اور پسند آتی رہے۔۔ اس ڈاکو نے کہا کہ امام صاحب میرے اور خدا کے مابین تقریباً سب دروازے بند ہیں،میں چاہتا ہوں کوئی ایک دروازہ میرے اور خدا کے درمیان کھلا رہے۔ کچھ عرصہ بعد میں حج پر گیا۔۔ طواف کے دوران دیکھتا ہوں کہ ایک شخص کعبہ کے غلاف سے چمٹ کر کھڑا کہتا جا رہا تھا ”میری توبہ مجھے معاف کردے میں اس نافرمانی کی طرف کبھی پلٹنے والا نہیں“ میں نے دیکھنا چاہا کہ اس بےخودی کے عالم میں آہیں بھر بھر کر شدت سے رونے والا کون خوش قسمت ہے۔۔کیا دیکھتا ہوں، یہ وہی شخص ہے جسے میں نے بغداد میں ڈاکے ڈالتے دیکھا تھا۔۔۔ تب میں نے دل میں کہا۔۔ خوش قسمت تھا جس نے خدا کی طرف جانے والے سب دروازے بند نہیں کر ڈالے ، خدا مہربان تھا جس نے وہ سبھی دروازے آخر کھول ڈالے۔ اللہ کے در سے ، اسکی رحمت کبھی مایوس نہ ہونا

اردو
0
0
1
161
Iffat khan retweetledi
Tahir Naeem Malik
Tahir Naeem Malik@TahirNaeemMalik·
آج احمد ندیم قاسمی کی برسی ھے شاعر ادیب کے ساتھ وہ صحافت کا بڑا نام تھے جنرل ایوب کے دور آمریت میں ان پر اور صحافت پر کیا گزری پڑھئے. شہاب نامہ کے مصنف ملامتی صوفی قدرت اللہ شہاب کا ایوب آمریت میں صحافت کو پابند سلاسل کرنے میں کیا کردار تھا پڑھئے @Matiullahjan919
Tahir Naeem Malik tweet media
اردو
1
21
55
6.6K
Iffat khan retweetledi
S Ahmed
S Ahmed@sahmed850·
فضا علی تو بہت بڑی جھوٹی نکلی 🤦‍♂️ گِل صاحب دسو فیر ہن کی کرنا جے 😂 @SHABAZGIL
اردو
85
683
2.5K
97.6K
Iffat khan
Iffat khan@Iffat__Khan·
@AneesAkt وئی خدایا نو۔۔۔۔ ولے نہ اؤرے دا فریادونا۔۔۔💔
اردو
0
0
0
105
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
ہیلو @grok آج لاہور میں بارش ہونے کے بعد جو پانی اکھٹا ہوا ہے اسکو مریم صفدر کیسے نکالے گی؟
اردو
309
218
3K
279.9K