فقیر محمد😎

24.8K posts

فقیر محمد😎 banner
فقیر محمد😎

فقیر محمد😎

@Cheemaamir12

درود اس ذات پر جو وجہ کائنات ہیں یا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم

London, England Katılım Mart 2018
1.7K Takip Edilen1.1K Takipçiler
فقیر محمد😎 retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
اِن ظالموں کو مرنے دو لگ پتہ جائے گا جو آج ظالم بنے ہوئے ہیں، مظلوم کی شان دیکھنا سارے امام حسین علیہ السلام کے ساتھ کھڑے ہوں گے، اور سارے ظالم یزید کے ساتھ کھڑے ہوں گے، مولانا طارق جمیل
اردو
50
855
3K
21.4K
فقیر محمد😎
فقیر محمد😎@Cheemaamir12·
@1liaba @Shabanihasan2 اس کا گوشت کھانے والا ھو گا کیا غریب کئی دن پریشر ککر پر پکائے گا شو بازی ہی رہ گئی عید تو نہ ھوئی
اردو
0
0
0
1.2K
Liaba Ch 💎
Liaba Ch 💎@1liaba·
کتنی قیمت ہوگی اس قربانی کی اپ کا کیا کہنا؟
اردو
169
79
367
132K
Shumaila Mubeen 🇵🇰
Shumaila Mubeen 🇵🇰@shumailbutt804·
“عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو تاریخ میں دوسری فاطمہ جناح کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔” 🇵🇰 کیا اپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں؟ ہاں نہیں
Shumaila Mubeen 🇵🇰 tweet media
اردو
652
27
134
19.9K
فقیر محمد😎
فقیر محمد😎@Cheemaamir12·
@SabeeKazmi786 شہباز غریب کا بیٹا ہے اور یہ کسی امیر کا فرق تو خود ان لوگوں نے بتا دیا
اردو
0
0
0
3
فقیر محمد😎
فقیر محمد😎@Cheemaamir12·
@miandawoodadv خیر اے میاں کیتھوں اینی سچائی تے غیرت جاگ گئی چلو اللہ آجر دے حق داساتھ دین دا
اردو
0
0
0
261
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
سعد صاحب، ہم سب کی اصل بدقسمتی اور دھوکہ یہ ہوا کہ جب پاکستان میں PTI کیخلاف پولیس اور ریاست کا کریک ڈائون چل رہا تھا تو PTI کی طرز سیاست و بغاوت کے میرے جیسے تمام مخالف کریک ڈائون کے حامی بنے ہوئے تھے، پولیس بالخصوص پنجاب پولیس وحشی درندوں اور پیشہ ور ڈاکوئوں سے بھی چند درجہ آگے جا کر عوام کی جان و مال سے کھیل رہی تھی اور ہم سب واہ واہ کر رہے تھے۔۔۔۔ اس واہ واہ کا نتیجہ اب یہ نکلا ہے کہ پنجاب پولیس اب باضابطہ پیشہ ور ڈاکوئوں کا روپ دھار چکی ہے، جس پولیس اہلکار اور افسر کا جب دل کرے جس مرضی کو اٹھائے اور محض الزام پر قتل کر دے، جب دل کرے جس مرضی شخص کے گھر گھس جائے، توڑ پھوڑ کرے، لوٹ مار کرے۔ کئی واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں کہ سیاسی مخالفین یا دیرینہ دشمنیوں میں مخالفین سے کروڑوں روپے کی سپاری لے کر پنجاب پولیس/ سی سی ڈی نے دوسرے فریقین کو جعلی پولیس مقابلوں میں قتل کیا۔۔۔ آپ اپنا ہی مقدمہ دیکھ لیں، پوری دنیا آپ کو جانتی ہے اور آپ کے کردار کی گواہ ہے لیکن چند پولیس افسران نے آپ کو ذاتی انتقام کا نشانہ بنایا اور جھوٹا مقدمہ درج کیا۔۔۔ اس سے بھی زیادہ ظلم اور افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے ایک شریف پاکستانی کیخلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ابھی تک پنجاب حکومت نے متعلقہ پولیس افسران کیخلاف کوئی محکمانہ انکوائری نہیں کی، معطلی نہیں کی۔۔۔۔ پولیس کو PTI کیخلاف بے لگام نہ کیا جاتا تو آج ہم سب محفوظ ہوتے لیکن خوفناک صورتحال یہ ہے کہ اب پاکستان میں پولیس کو لگام نہیں ڈالی جا سکے گی۔۔۔ آئندہ بھی کئی سعد جھوٹے مقدمات میں اٹھائے جاتے رہیں گے، آئندہ بھی پولیس افسر و اہلکار پیشہ ور ڈاکوئوں کی طرح کئی سعدوں کی قیمتی اشیاء لوٹتے رہیں گی۔۔۔ پولیس کی بدمعاشی پر واہ واہ کرنے والے ہم سب آپ کیخلاف جھوٹے مقدمے کے اندراج کے ذمہ دار ہیں۔۔
Muhammad Saad@hafizsaadriaz

All the physical, psychological trauma aside, I feel more pain about my new laptop (a good teacher of mine gifted that to me after my MPhil Graduation),and the laptop of my wife, along with my Google Pixel phone that was stolen during my abduction Total 4 phones and 3 laptops 😭

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
196
283
872
233.2K
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
عرض کیا ہے واہ رے محبوب تیرے نخرے دل کرتا ہے بیچ کر تجھے لے لوں عید کے لئے دو بکرے 😂😂
اردو
9
4
20
679
Ajmal Jami
Ajmal Jami@ajmaljami·
پاکستان میں اگر کاکروچ جنتا پارٹی کے ہم وزن کوئی جماعت بنی تو اسکا کیا نام ہوسکتا ھے بھلا ۔۔؟ #CJP #cockroachjantaparty
اردو
196
7
141
41.2K
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
بے کار آدمی کو آپ کی زبان میں کیا کہتے ہیں ؟
اردو
31
2
29
2.7K
Ayesha🤍
Ayesha🤍@Ayesha4X·
کیا کوئی بھی مرد بنا حوس ، لالچ کے ایک لڑکی سے دوستی رکھ سکتا ہے بتاؤ🤔
اردو
187
2
165
12.2K
فقیر محمد😎
فقیر محمد😎@Cheemaamir12·
@Safinakhan تجھے تجزیہ کار کے طور پر بلاتے چینلز والے پر تم تو پیور شد پٹوارن ھو آ تھو تیری سوچ پر
اردو
0
0
0
9
Safina Khan
Safina Khan@Safinakhan·
پاکستان کی پولیس ایک عورت کو کمزور سمجھ کر تو تھپڑ مار سکتی ہے لیکن قانون ہاتھ میں لینے والے ان بدمعاش سیاستدانوں کے سامنے آواز بھی اونچی نہیں کر سکتی ڈیوٹی پر موجود کسی گورنمنٹ آفیسر کر ہراس کرنا جرم ہے ادھر تھپڑ مارنا چائیے تھا ۔۔۔ لیکن نہیں مارا ڈر گئے
اردو
145
64
221
19.9K
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
پی ٹی آئی تاریخ بن چکی ہے، گراؤنڈ پر کہیں اسکا وجود نہیں رہا۔ عظمیٰ کاردار
اردو
28
6
39
9.8K
فقیر محمد😎 retweetledi
Dr.Rabbia Bibi
Dr.Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨بڑی پیشگوئی جو حقیقت ثابت ہی ہوئی بڑ ے ظرف والے لوگ تھے خود تو چلا گیا لیکن الفاظ بہت زبردست چھوڑ گیا ۔۔۔ اس ویڈیو کو پروموٹ کریں طارق عزیز صاحب کی پاکستانیوں کی نظر میں بہت عزت ہے طارق عزیز کی بات کا مان رکھا ہے عمران خان نے طارق عزیز اپنی سنجیدگی علم اور سچائی کے انداز کی وجہ سے ایک منفرد پہچان رکھتے تھے جبکہ عمران خان اپنی جدوجہد حوصلے اور قیادت کے جذبے سے جانے جاتے ہیں💯✌️🔥
اردو
9
687
2.2K
49.4K
فقیر محمد😎 retweetledi
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
سائفر ایک حقیقت ہے، عمران خان سرخرو ہوئے، شاہ محمود ،ارشد شریف قاسم سوری اور یہ پوری قوم سرخرو ہوئی, کیا اب تمام ملک کے دشمنوں کے خلاف کارروائی ہوگی، آرٹیکل چھ لگے گا؟ کیا عمران اور شاہ محمود کی دی گئی سزا کا ازالہ ہوگا ؟
اردو
15
194
597
13.8K
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
ایک اہم مسئلے پر آپ کی توجہ اور مشورہ درکار ہے میں اس وقت آج بحیثیت پاکستانی آئی ایم ایف کے 2 لاکھ 50 ہزار روپے سکہ رائج الوقت مقروض ہوں اور، ہمارے گھر میں 4 افراد ہیں اور اس کا مطلب یہ کہ ہم گھر میں آئی ایم ایف کے 10 لاکھ قرضدار ہیں سوال تو کیا ہم پر عید کی قربانی فرض ہے ؟
اردو
36
14
52
5.6K
فقیر محمد😎
فقیر محمد😎@Cheemaamir12·
@Isarrana1 سچ تو یہی ہے مگر گالی دینے سے حقیقت بدل سکتی تو پوری دنیا سے ان کو گالیاں مل رہی یہ ہی بدل جاتے
اردو
0
0
1
45
Isar Rana
Isar Rana@Isarrana1·
عوامی نفرت کا یہ عالم ہے کہ اگر مسلم لیگ اکیلا بھی الیکشن لڑے تب بھی تیسرے نمبر پہ آئیگی،چلو بچو گالیاں دینا شروع کرو
اردو
115
374
2.4K
21.9K
فقیر محمد😎
فقیر محمد😎@Cheemaamir12·
@ShakirAwan88 آسمان پر اڑنے والے بھی مہنگے ٹکٹ لے رہے جو ٹکٹ عربی ائیر لائن 630 پونڈ میں دی رہی وہی پی آئی اے 800 پونڈ سے اوپر ٹکٹ دے رہی انگلینڈ سے پاکستان کی
اردو
0
0
0
16
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
ایسا ہے میرا دیس جہاں عام آدمی کی سواری مہنگی، اور طاقتوروں کی پروازیں سستی ہیں۔ جہاز کا تیل 320 روپے 32 پیسے فی لیٹر، جبکہ موٹرسائیکل چلانے والے غریب کا پٹرول 409 روپے 78 پیسے فی لیٹر۔ یعنی جو آسمانوں میں اڑتے ہیں ان پر بوجھ کم، اور جو زمین پر دو وقت کی روٹی کے لیے سفر کرتے ہیں ان پر مہنگائی کا وار زیادہ۔
اردو
2
26
114
2.1K