Ijaz Ahmad
8.4K posts

Ijaz Ahmad
@IjazTweets92
Twitter trend Expert | Top 5 Trend setter in Pakistan 📶 | Freelance Journalist || Pro Pakistani 🇵🇰❤️ || Dm For Paid Promotion
Pakiatan Katılım Aralık 2023
5.7K Takip Edilen6K Takipçiler

جب بھی ملک پر مشکل وقت آیا پاک فوج نے ہمیشہ آگے بڑھ کر قوم کا سہارا بننے کا ثبوت دیا
#بنیان_المرصوص
#OurArmyisOurPride
اردو

امن، استحکام اور سلامتی کے سفر میں افواج پاکستان کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ وہ مضبوط دیوار ہیں جن کی موجودگی میں قوم خود کو محفوظ اور مطمئن محسوس کرتی ہے
#بنیان_المرصوص
#OurArmyisOurPride
اردو

جس ملک کے پاس ایسے جری اور باحوصلہ جوان ہوں، اسے کوئی دشمن میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ ہمیں اپنے محافظوں پر فخر ہے جو ہر لمحہ وطن کے دفاع کے لیے تیار رہتے ہیں۔
#بنیان_المرصوص #OurArmyisOurPride

اردو

One year later, the legacy of precision and resolve still echoes. Operation BunyanUmMarsoos showed how strategy and unity can shift the balance and force the adversary to step back. #BunyanUmMarsoos

English

"One year, one victory." A reminder of the time when calculated moves and firm resolve forced Hindustan into retreat. Strategy, strength, and timing made the difference. #BunyanUmMarsoos

English

One year on, Operation BunyanUmMarsoos stands as a defining moment of resolve and strategy. When it mattered most, Pakistan pushed back the adversary and reshaped the battlefield narrative. #BunyanUmMarsoos

English

@RShahzaddk شہداء ہماری سرخ لکیر ہیں اور ان کی قربانیاں ہمارے لیے عظیم احترام کی حامل ہیں۔ ان کی منزل اور مقام کو سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
اردو

شہدا کے پیچھے چھپنے کی کوشش وہ کر رہے جو نو مئی کرنے والوں کو ایوارڈ دے کر آئے اور جو صدیق جان جیسوں کے جو روز شہدا کا مذاق اڑانے والوں کی سرپرستی کر کے آئے جو اس تقریب میں موجود تھے جہاں صدیق جان تھا اور اس نے وہیں کھڑے ہو کر پاکستان زندہ باد کہنے سے انکار کر دیا تھا
ان تنخواہ دار کتوں کو ہمارے جیسوں پر چھوڑنے کے بجائے کسی کام پر لگاؤ یوتھیوں پر اگر یہ واقعی تنخواہ حلال کرتے تو بیانیہ کا یہ حال نا ہوتا
اردو
Ijaz Ahmad retweetledi

سوشل میڈیا پر ایک نجی ڈیجیٹل ایونٹ کو جان بوجھ کر غلط رنگ دے کر پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔
حقیقت: یہ Pakistan Connect کا پرائیویٹ پروگرام تھا، جس میں عطاء اللہ تارڑ بطور مہمان شریک ہوئے.
یہ کوئی سرکاری تقریب نہیں تھی، بلکہ ایک نجی پلیٹ فارم کا پروگرام تھا۔
#FactCheck

اردو

@BaluchistanFact زمینی حقیقت یہ ہے کہ ریاستی رٹ مضبوط ہونے سے ہی ایسے عناصر کمزور ہوتے ہیں۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں بلوچستان میں امن و استحکام کی سمت واضح پیش رفت نظر آ رہی ہے۔
اردو

فیکٹ چیک | ✅
سرفراز مسوری کے بھائی آفتاب مسوری کے بلوچ آزادی پسندوں کے حملے میں ہلاک ہونے کی خبر بے بنیاد ہیں
جبکہ اس حملے میں آفتاب کے دو درینہ ساتھی سمیت 5 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں
جھڑپ میں آفتاب براہ راست ملوث نہیں ہیں یہ جھڑپ دو دن سے بارکھان کے علاقے بغاو میں لڑی جاری ہے ، جبکہ آفتاب مسوری کل سکھر سندھ سے واپس آئے ہیں جو کوئٹہ کینٹ میں موجود ہیں
#Balochistan
#BalochistanFacts

اردو

@Hanzalamalik97 Justice is truly measured by whether it holds the powerful to the same standards as everyone else. Court rulings must be enforced consistently, regardless of who is involved.
English
Ijaz Ahmad retweetledi



