Umair Khan
137.1K posts


بریگیڈیئر مصدق عباسی دوبارہ متحرک ہوگئے اینٹی کرپشن کے پَر کاٹنے کا معاملہ اور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کے تبادلے کی خبروں کے بعد گزشتہ چھ ماہ سے کنارہ کش ہونیوالے سابق مشیر اینٹی کرپشن مصدق عباسی پشاور پہنچ گئے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن صدیق انجم سے ملاقات میں کئی امور زیر غور لائے گئے

عام کرسی پر ممبران اسمبلی کا بیٹھنے سے انکار خیبر پختونخوا اسمبلی کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں اجلاس کیلئے ایوان کی کرسیاں بھی لے جائی گئیں

Lebanon | An Israeli soldier smashing the head of a Jesus Christ statue during operations in southern Lebanon.


خیبرپختونخوا حکومت کا تمام ضم اضلاع کو آپس میں ملانے کیلئے شاہراہ تعمیر کرنے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ کی ضم اضلاع کو آپس میں ملانے کے لیے سڑک تعمیر کرنے کا منصوبہ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں تجویز کرنے کا حکم وزیر اعلیٰ کی صوبائی موٹر ویز اور ایکسپریس ویز کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی بھی ہدایت ترقیاتی اسکیموں میں تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، محمد سہیل آفریدی

















