
Engr. Imtiaz Hussain
17.7K posts

Engr. Imtiaz Hussain
@Imtiaz744
Alhamdulilah for Everything😎 |🇵🇰| Lead @TNadeemchan
city of 🦅 Katılım Şubat 2019
1.7K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

سابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ندیم افضل چن صاحب وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی صاحب بھیرہ میں بینظیر انکم سپورٹ ڈائنامک رجسٹریشن پروگرام کے افتتاحی مناظرحلقہ کی عوام ہمیشہ آپ کی مشکور رہے گی پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی
خدمت میں سب سے آگے
#TeamNadeemAfzalChan
@NadeemAfzalChan
اردو
Engr. Imtiaz Hussain retweetledi
Engr. Imtiaz Hussain retweetledi

امتِ مسلمہ اور تمام عازمینِ حج کو حج مبارک۔
حج اتحاد، محبت، ایثار اور مساوات کا عظیم پیغام دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام حجاجِ کرام کی عبادات، دعائیں اور قربانیاں قبول فرمائے، اور اس بابرکت موقع کے صدقے پوری دنیا، خصوصاً مشرقِ وسطیٰ اور پاکستان میں امن، خوشحالی اور استحکام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🕋🤲
#حج_1447هـ
@NadeemAfzalChan

اردو
Engr. Imtiaz Hussain retweetledi
Engr. Imtiaz Hussain retweetledi
Engr. Imtiaz Hussain retweetledi

کاٹن رل گئی۔ تربوز اور سبزیاں رل گئیں۔ کینو رل گیا۔ آم اب رل گئے۔ مگر معیشت کے اعشاریے بہتر جا رہے ھیں۔ حکومتی ذرائع
Engr. Imtiaz Hussain@Imtiaz744
کسانوں کی زندگی ایک کتاب میں لکھنے والی کہانیاں بنتی جا رہی ہیں، کسان اپنا منافع اور فصل کا نقصان کہاں سے وصول کرے گا؟ @NadeemAfzalChan @MaryamNSharif @CMShehbaz #Pakistan #Kisan
اردو
Engr. Imtiaz Hussain retweetledi

این اے 82: سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی نمتاس لوک میں مرزا اعظم صاحب کے بیٹے کی فاتحہ خوانی میں شرکت۔ اللہ تعالیٰ مرزا فیملی کو صبر عطاء کرے اور مرحوم کی مغفرت فرماۓ۔ آمین
#TeamNadeemAfzalChan
@NadeemAfzalChan



اردو

کسانوں کی زندگی ایک کتاب میں لکھنے والی کہانیاں بنتی جا رہی ہیں، کسان اپنا منافع اور فصل کا نقصان کہاں سے وصول کرے گا؟
@NadeemAfzalChan @MaryamNSharif @CMShehbaz #Pakistan #Kisan

اردو
Engr. Imtiaz Hussain retweetledi

@chsandhilaa پرویز صاحب تحصیل پنڈدادنخان میرے ساتھ والے حلقہ میں اور بھٹو صاحب نے انڈسٹری لگوای یا لوگ فوج میں نوکری کرتے ھیں۔ ۱۹۸۵ سے اس حلقہ میں pmln جیتتی آرہئ ھے لیکن یہ سڑک فواد نے منظور کروای تھی میری اتنی گزارش اس علاقہ پر رحم کیا جاے۔
اردو
Engr. Imtiaz Hussain retweetledi

Engr. Imtiaz Hussain retweetledi

@chsandhilaa سر یہ میرا حلقہ بھی نہی لیکن اس علاقہ میں تعلق ھے۔ آپ جیسے لوگوں کو تو عوام کی محرومیوں کے لیے آواز اٹھانی چاھیے۔ شکریہ
اردو

پرویز صاحب ذرا غور کریں، چن صاحب کا یہ حلقہ نہیں وہ تو عوام کی آواز بنے ہیں۔ یہ 15 سال سے ن لیگ کو ووٹ دینے والوں کا حال بتا رہے ہیں۔ سنے ایک بار اچھے سے۔
@NadeemAfzalChan @fawadchaudhry
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa
چن صاحب فرما رہے ہیں کہ اُن کے علاقے کی سڑکیں خراب ہیں، حالانکہ حلقہ بھی چن صاحب کا، علاقہ بھی چن صاحب کا، اور قصور بھی چن صاحب کا ہی بنتا ہے۔ مگر کمال خوبصورتی سے الزام پچھلی حکومتوں پر ڈال رہے ہیں، جبکہ تحریکِ انصاف اور پیپلز پارٹی کے دور میں خود بھی بااثر وزیر رہے ہیں۔
اردو
Engr. Imtiaz Hussain retweetledi

جہلم، پنڈ دادنخان اور پنوال کی عوام آج بھی خستہ حال سڑکوں کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہے۔ علاقے میں سیمنٹ فیکٹریاں اور مختلف انڈسٹریز موجود ہیں، جن کے لیے خراب روڈ نہ صرف عوام بلکہ صنعتی سرگرمیوں کے لیے بھی مسائل کا باعث بن رہے ہیں۔ سالم میں بننے والا SIUT ہسپتال جہلم، چکوال اور پنڈ دادنخان کے عوام کو سہولت دینے کے لیے بنایا جا رہا ہے، مگر تباہ حال سڑکیں اس مقصد میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ وزیراعظم پاکستان سے اپیل ہے کہ جہلم پنڈ دادنخان روڈ کو جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ عوام اور صنعت دونوں کو ریلیف مل سکے۔ 👇
#TeamNadeemAfzalChan
@NadeemAfzalChan
اردو
Engr. Imtiaz Hussain retweetledi

سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن نے کوٹلی پیرا، پنڈ دادن خان میں راجا صفدر علی خان کی صاحبزادی اور راجا قاسم علی خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی اور اہلخانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔ اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
#TeamNadeemAfzalChan
@NadeemAfzalChan




اردو
Engr. Imtiaz Hussain retweetledi
Engr. Imtiaz Hussain retweetledi


Engr. Imtiaz Hussain retweetledi

میں تو برداشت کرلونگا ۔۔۔ آپ نہیں کر سکیں گے۔۔۔
یہ جملہ کہا تو عوام کے لیے گیا تھا لیکن اس جملے پر حکومت کو بھی دھیان دینا چاہیے۔
Sheraz Ahmad Sherazi@Sherazi_Silmian
کچھ تاریخی جملے: مجھے کیوں نکالا کیاہم غلام ہیں اور میں ساڑھے چار کروڑ عوام کا نمائندہ ہوں 😂
اردو







