
Imtiaz Baloch
9.5K posts

Imtiaz Baloch
@ImtiazBaluch
Journalist and Researcher


Homes, private properties, tube well installations, & even police officials are vulnerable due to the rising risk of robberies in the Kharan district. Unfortunately, district administration seems helpless in front of these criminals. Residents are in mercy of these gangs.






بلوچ صاحب اب ہزاروں سال سے نکل کر ریاستوں کے دور میں داخل ہوجائیں تو بہت سے معاملات آسان ہو جائیں گے۔ ہزاروں سال تک دنیا میں بارڈر نہین فرنٹیر ہوا کرتے ہیں۔ بلوچستان کے بارڈر تو ابھی تک بارڈر نہیں بنے۔ ایسا کہاں ہوتا ہے؟ اگر سینکڑوں ارب روپے کی سمگلنگ سے خوشحالی نہیں آرہی تو آپ کی تشخیص میں کوئی مسئلہ ضرور ہے۔




In an armed attack on the National Resources Limited site in Dalbandin, a foreign national and nine others were killed. The bodies have been shifted to the Dalbandin's district hospital, as per @aliraza_rind




بلوچ قوم پرست اپنے اس کارنامے سے انکار نہیں کرسکتے جو ابھی تک جاری ہے۔ اس کا سراسر نقصان خود بلوچوں کو ہوا ہے۔ اگر اپنے لوگوں کے مستقبل کا خیال ہوتا تو منتیں ترلے کر کے قابل اساتزہ کو پاکستان بھر سے بلاتے۔ کچھ اے این پی سے ہی سیکھیں جن کےقوم پرستی کے نصاب میں تعلیم کی بربادی شامل نہیں۔



