Dr Humera Ahmad

88 posts

Dr Humera Ahmad banner
Dr Humera Ahmad

Dr Humera Ahmad

@ImtiazHumera

Dr🩺

Katılım Ekim 2021
347 Takip Edilen345 Takipçiler
Dr Humera Ahmad retweetledi
چوہدری شاہد محمود
شاہ میر امیر: ملتان کا وہ 'سائبر کمانڈو' جس نے کوڈنگ کی زبان میں پوری دنیا کو 'پاکستان زندہ باد' کا مطلب سمجھا دیا! ​جب دنیا کے بڑے بڑے ٹیک جائنٹس اپنی سکیورٹی پر اربوں ڈالرز کے پہرے بٹھا کر سکون کی نیند سو رہے تھے، تب ملتان کی ایک خاموش گلی میں ایک لڑکا اپنے پرانے کمپیوٹر کی سکرین پر کچھ ایسے 'ڈیجیٹل وار' پلان کر رہا تھا جس نے سلیکون ویلی کے ہوش اڑا دیے۔ یہ کوئی عام کہانی نہیں ہے، یہ شاہ میر امیر کا وہ خاموش حملہ تھا جس نے ثابت کیا کہ جب پاکستانی دماغ کسی ضد پر اڑ جائے، تو پھر ناسا (NASA) ہو یا فیس بک، کسی کا قلعہ بھی ناقابلِ تسخیر نہیں رہتا۔ ​شاہ میر کا سفر کسی سہولت کا محتاج نہیں تھا۔ اس نے تب کام شروع کیا جب اس کے پاس نہ تو کوئی مینٹر تھا اور نہ ہی کوئی مہنگا ہارڈویئر۔ اس نے اپنے جنون کو ہی اپنا سب سے بڑا ہتھیار بنایا۔ ملتان کی شدید گرمی اور نیٹ ورک کے سینکڑوں مسائل کے درمیان، اس نے ان 'سوراخوں' کو ڈھونڈنا شروع کیا جنہیں دنیا کے ٹاپ انجینئرز اپنی مہارت کا غرور سمجھ کر نظر انداز کر چکے تھے۔ ​سنسنی تو تب پھیلی جب گوگل، مائیکروسافٹ اور ایپل جیسی کمپنیوں کو ایک کے بعد ایک الرٹس ملنے لگے کہ "آپ کا سسٹم خطرے میں ہے!" اور اس الرٹ کو بھیجنے والا کوئی عالمی ادارہ نہیں، بلکہ ملتان کا یہ چھپا رستم تھا۔ شاہ میر نے ایک دو نہیں بلکہ 400 سے زائد بڑی کمپنیوں کے سکیورٹی حصار کو توڑ کر انہیں یہ بتایا کہ "محترم! آپ کی سکیورٹی میں خامیاں ہیں، انہیں ٹھیک کریں۔" ​نتیجہ یہ نکلا کہ دیکھتے ہی دیکھتے شاہ میر امیر کا نام دنیا کے ٹاپ 3 ایتھیکل ہیکرز کی لسٹ میں جگمگانے لگا۔ یہ ایک ایسا تمغہ تھا جو اس نے کسی کے کہنے پر نہیں، بلکہ اپنی محنت سے چھین کر حاصل کیا تھا۔ اس نے ثابت کر دیا کہ پاکستانی ٹیلنٹ کو کمروں میں بند کر کے یا وسائل چھین کر دبایا نہیں جا سکتا؛ بلکہ ہم تو وہ لوگ ہیں جو مشکل حالات میں اور زیادہ نکھر کر سامنے آتے ہیں۔ ​آج شاہ میر صرف ایک نام نہیں بلکہ ایک برانڈ بن چکا ہے۔ ان کے انٹرویوز اور ان کی جدوجہد اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ اگر آپ کے ارادے ہمالیہ سے بلند ہوں، تو ملتان کی تپتی دھوپ بھی آپ کے حوصلوں کو پگھلا نہیں سکتی۔ شاہ میر نے ثابت کیا کہ ایک پاکستانی ڈویلپر اور سکیورٹی ایکسپرٹ جب میدان میں اترتا ہے، تو دنیا اسے صرف دیکھتی نہیں ہے، بلکہ اسے تسلیم کرنے پر مجبور ہو جاتی ہے۔ ​اے میرے ملک کے آئی ٹی وارئیرز! شاہ میر امیر کی یہ جیت آپ سب کی جیت ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ کا مقام کسی ڈگری یا بڑے شہر کا محتاج نہیں، آپ جہاں کھڑے ہو کر کوڈنگ شروع کریں گے، وہیں سے پاکستان کی ترقی کا نیا باب شروع ہوگا۔ #PakistanTechPower #EthicalHacker
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
7
76
280
19.9K
Dr Humera Ahmad retweetledi
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
اس وقت دنیا کے ہر کونے میں پاکستان کی محبت کے نعرے گونج رہے ہیں 🇵🇰✨ جاپان میں اسپیشل بچوں کی معصوم آوازیں “دل دل پاکستان، جان جان پاکستان” گاتے ہوئے دلوں کو چھو رہی ہیں ❤️ یہ صرف ایک گانا نہیں، یہ محبت ہے… یہ پاکستان کی پہچان ہے
اردو
44
1.4K
4.3K
51.2K
Dr Humera Ahmad retweetledi
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛
امریکہ ،ایران اور پاکستان کے درمیان مذاکرات میں خاموش مگر اہم کردار " نواز شریف " ۴۸ گھنٹوں میں دو بار مذاکرات میں ایران کے سخت مؤقف کی وجہ سے ڈیڈلاک آیا جو نواز شریف کی مداخلت کی وجہ سے ختم ہوا نواز شریف کے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ قریبی دوستانہ تعلقات ہیں نواز شریف نے گزشتہ ۴۸ گھنٹوں میں دو بار ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے اس وقت رابطہ کیا جب ایرانی قیادت کے سخت گیر روئیے کی وجہ سے مذاکرات ڈی ریل ہونے کے قریب تھے لیکن نواز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو فون کر کے سمجھایا کہ امن قائم کرنے کا یہ موقع ضائع مت کریں سینئر صحافی ابصار عالم @AbsarAlamHaider
اردو
117
1.1K
2.8K
68.2K
Dr Humera Ahmad retweetledi
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
نواز شریف میرا دوست اور بھائی۔ آپ نواز شریف سے اختلاف رکھ سکتے ہیں لیکن میں نے عمر بھر اس شخص سے مظبوط اعصاب کا انسان نہیں دیکھا۔ اتنا ٹھہرا ہوا لہجہ جیسے سمندر اپنے ظرف کا اعلان کر رہا ہو۔
اردو
2
1.5K
4.7K
104.6K
Dr Humera Ahmad retweetledi
فهد العتيبي
فهد العتيبي@ffog12345·
نقف بكل وضوح مع دول مجلس التعاون الخليجي، مع أمنها وسيادتها واستقرارها. باكستان تقف مع: 🇸🇦 المملكة العربية السعودية 🇦🇪 الإمارات العربية المتحدة 🇶🇦 قطر 🇧🇭 البحرين 🇰🇼 الكويت 🇴🇲 عُمان وحدة، أخوة، وأمن مشترك. باكستان زنداه باد
فهد العتيبي tweet media
العربية
124
255
1K
61.5K
Dr Humera Ahmad retweetledi
باكستان أولا
باكستان أولا@The_BPakistan·
تثبت قائدات سلاح الجو الباكستاني أن السماء ليست حدًا، بل ساحة معركتهن، وأن الشجاعة لا تعرف جنسًا عندما يتعلق الأمر بالدفاع عن الوطن. ✈️🇵🇰 منذ بداية قبول النساء في الأكاديمية الجوية عام 2006، برزت رائدات مثل عائشة فاروق، أول طيّارة قتالية جاهزة في سلاح الجو الباكستاني، ومريم مختار، التي يُكرم ذكرها سنويًا تقديرًا لتضحيتها في 2015، في مشهد يعكس صعود مشاركة النساء في التدريبات العسكرية الدولية بنسبة 150٪ خلال العقد الماضي.
العربية
3
27
223
16K
Dr Humera Ahmad retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
امید کرتا ھوں کہ باشعور عوام اس کے ریسٹورانٹ رونیز پیزیریا کا بائیکاٹ کرینگے ،ایسی تعصب پسند عورت کے ساتھ ایسا ھی ھونا چاھئے سوچ تو اس کی سب کو معلوم ھو گئی ھے وہ تو بدلے گی نہیں۔
اردو
131
535
1.2K
101K
Dr Humera Ahmad retweetledi
Malik Muneeb Awan
Malik Muneeb Awan@muneebawan·
@RShahzaddk اس گھٹیا نسل پرست عورت نے ساری زندگی پنجاب میں پیسے کمائے ہیں۔ یہ DHA لاہور فیز 3 میں "Picky Patty" چلاتی ہے۔ ہر پنجابی سے گزارش ہے کہ اس کے ریستوران کے خلاف بائیکاٹ میں حصہ لے جو پنجابی محنت کش مردوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرتی ہے۔ ہمیں پنجاب میں نسوار والا برگر نہیں چاہیے!
Malik Muneeb Awan tweet mediaMalik Muneeb Awan tweet media
اردو
47
574
1.1K
25.2K
Dr Humera Ahmad retweetledi
Dr Humera Ahmad retweetledi
رائد الزهراني 🇸🇦🐪
باكستان تحذر ايران وتذكرها بالاتفاقية الملزمه مع السعودية
رائد الزهراني 🇸🇦🐪 tweet media
العربية
92
239
1.3K
23.4K
Naseer Awan(نصیر اعوان)
آپ تمام دوست احباب کو ایک خبر سنانی ہے۔ الحمداللہ اللہ تعالی نے مجھے بیٹے جیسی نعمت سے نوازا ہے❤️ آپ تمام دوستوں سے ایک گزارش ہے کے مسفرہ اور منتہا کے بھائی کے لیئے کوئی اچھا سا نام تجویز کریں 🙏😊
اردو
392
31
843
17.5K
Dr Humera Ahmad retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
آج آپ کے بھائی نے نمک حرام طالبانوں کی دھمکیوں سے تنگ آکر فیصلہ کیا ہے کہ ہم اب محبت تقسیم کریں گے! اسی لئے میں نے پچھلے چند گھنٹے محنت کرکے یہ ویڈیو تیار کی ہے! اگر پسند آئے تو لازمی شئیر کریں! کاپی رائٹ کی فکر نا کریں، آپ سب کو اپنے سوشل میڈیا پر لگانے کی اجازت ہے۔
اردو
113
448
1.2K
33K
Dr Humera Ahmad retweetledi
Ayu D. Palupi
Ayu D. Palupi@ayu_DPalupi·
Who here loves eggplant? You have to try this.
English
159
82
480
259.9K
Dr Humera Ahmad retweetledi
Fit_Fusion
Fit_Fusion@FitFusion__·
Wait for it... this pineapple trick is a total game changer 🍍
English
15
109
1.4K
799.9K
Dr Humera Ahmad retweetledi
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
Actually, in Bosnia, my Serb neighbour would use this remedy if my kids would get cold. Always worked…
English
24
242
934
104.2K
Dr Humera Ahmad retweetledi
PTA
PTA@PTAofficialpk·
ایک لمحہ رکیے! کیا آپ کو معلوم ہے کہ فیکٹری ری سیٹ کے بعد بھی آپ کا ذاتی ڈیٹا دوبارہ حاصل کیا جا سکتا ہے؟ دیکھیں، چند آسان اقدامات کے ذریعے آپ اپنی پرائیویسی کا تحفظ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں۔ #ڈیٹا_پرائیویسی #PrivacyMatters #ProtectYourData #DigitalSafety #OnlineSecurity #DataProtection #SecureYourPhone #TechAwareness #CyberSafety #PTAAwareness #StaySafeOnline #MobileSecurity #DigitalPakistan #DataLeakAlert #CyberAwareness #DeleteItRight
اردو
10
495
1K
58.2K