Imtiaz Ali
1K posts

Imtiaz Ali
@ImtiazNSC
Journalist, Activist, Communication Specialist and Political Analyst. Ex-Government Official
Washington and Sindh Katılım Ekim 2020
543 Takip Edilen153 Takipçiler

@REAL___HINDUVT @khanadan99 Ask your mom to s.... his d... if your dad has returned ... serve some cowshit to him as well..
English

@DCRawalpindi @GovtofPunjabPK B17, in the jurisdiction of A.C. Taxila is home to garbage and tree cutting. Please take action
English

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کی زیر صدارت ’’ستھرا پنجاب‘‘ مہم پر اہم اجلاس
راولپنڈی کو صاف، خوبصورت اور آلودگی سے پاک شہر بنانے کے اقدامات کا جائزہ
اجلاس میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور متعلقہ محکموں کے افسران کی شرکت
@GovtofPunjabPK


اردو

@ICT_Police has kidnapped 3 Sindhi students of Islamic Uni at Sabzi Mandi police station @dcislamabad
English

گداگروں کی مالی امداد کرنا گداگری پیشے کو فروغ دینے کے مترادف ہے۔
معزز شہری ہونے کی حیثیت سے آپ کا یہ فرض بنتا ہے کہ ایسے پیشہ ور عناصر کی حوصلہ شکنی کریں اور انکی اطلاع "پکار 15" پہ دیں۔
#WeRIslamabadPolice
#ICTP #SCI #IslamabadPolice
اردو

@drzakiranaik وقت کے فرعونوں کا پروٹول، شوبازی والی گاڑیاں، عیسائیوں کا لباس، کرپٹ سیاست دانوں کو جھپیاں غریب بچیوں کا بائکاٹ ۔۔۔ واہ ڑے واہ۔۔
اردو

Dr Zakir Naik meets the Prime Minister of the Islamic Republic of Pakistan
#zakirnaik #primeminister #pakistan
English

ڀلي ڪير ڇا بہ چوي هن جهڙو ڪو هڪڙو ماڻهو تہ ڳولي اچو جيڪو عمراني فسطائيت ۽ باجوہ، فيض ڳٺ جوڙ جي سامهون ايتري جرئت ۽ بهادري سان چار سال ثابت قدم بيٺو هجي مسلسل وڙهيو هجي ۽ نيٺ سوڀارو بہ ٿيو هجي.
#QaziFaezIsa

SD

ٹی ایل پی کو روکنے کی خاطر تعنیات پولیس اور راستوں پر کنٹینرز کو پی ٹی آئی ایسے اپنی جانب کیش کروا رہی ہے جیسا کہ جنگل میں شیر کے قتل کے بعد چوہے نے کہا تھا کہ شک ہم پر بھی ہے۔۔
#PTI #TLP #Islamabad #جلسہ_تو_ھو_گا
اردو

@PTVNewsOfficial منشان پاکستان کو تو درست کرلو یا نیوز کنٹرولر نے کہا کہ یہ بھی آئی ایس پی آر نے لکھ کر دیا ہے تو ایسے ہی رہے گا۔۔
اردو

میاں محمد شہباز شریف، وزیر اعظم پاکستان اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر، منشان امتیاز (ملٹری) کا نوجوانان پاکستان سے خطاب
آپ کی آنکھوں کی چمک دیکھ کر یہ یقین ہو جاتا ہے کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے (چیف آف آرمی سٹاف)
آزاد ریاست کی اہمیت جاننی ہے تو لیبیا، شام، کشمیر، اور غزہ کے عوام سے پوچھو (چیف آف آرمی سٹاف)
نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے چیف آف آرمی سٹاف نے کہا کہ علم انسان کو دوسروں سے ممتاز کرتا ہے
ریاست کی یہ زمہ داری ہے کہ عوام کو سوشل میڈیا سے پیدا شدہ ہیجان اور فتنے کے مضمرات سے دور رکھے (چیف آف آرمی سٹاف)
عوام، حکومت اور فوج کے درمیان مضبوط رشتہ ہی پاکستان کے تحفظ اور ترقی کا ضامن ہے (آرمی چیف)
جو پاکستان کی ڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں؟ (آرمی چیف)
بحیثیت مسلمان ہمیں نا امیدی سے منع کیا گیا ہے (آرمی چیف)
چیف آف آرمی سٹاف نے نوجوانوں سے کہا کہ زندگی امتحان کا نام ہے، اور قرآن کی آیت پڑھیں "کیا لوگ یہ سمجھے بیٹھے ہیں کہ صرف یہ کہنے پر چھوڑ دیے جائیں گے کہ 'ہم ایمان لاۓ'، اور ان کی آزمائش نہ ہو گی؟"
پاکستان کا سب سے بڑا اور قیمتی سرمایہ ہمارے نوجوان ہیں، ہم کسی صورت اسے ضائع نہیں ہونے دیں گے (آرمی چیف)
خطاب کے اختتام میں آرمی چیف نے نوجوانوں کو علامہ اقبال کا یہ شعر سنایا:
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر،
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
خطاب کے بعد وقفۂ سوالات کے دوران نوجوانوں کے سوالات کے جواب میں چیف آف آرمی سٹاف نے پاک فوج کا مؤقف بیان کیا:
پاڑہ چنار میں فسادات پر سوال کے جواب میں آرمی چیف نے کہا قبائل مل بیٹھ کر زمینی اور فروعی تنازعات ختم کرنے میں مدد دیں
خیبر پختونخوا کے عوام 22 سال سے پاک فوج کے ساتھ مل کر دہشتگردی کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند کھڑے رہے (چیف آف آرمی سٹاف)
میرا یہ ایمان ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں دہشتگردی کے خلاف فتح مبین عطا کرے گا (آرمی چیف)
اردو

@dcislamabad Received feedback from parents that their kids' school admins are confused and reluctant. Could you clarify if there is self determination discretion?
English

@ICT_Police کسی افلاطون کی جانب سے بنائے گئے اچانک یو ٹرن، جو شہر کے اندر کی ایک شاہراہ کو موٹروے کی شکل دیکر بنائے گئے ہیں
اردو

اس حادثے کی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟
اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجیے۔
#ICTP #IslamabadPolice #SCI #WeRIslamabadPolice
اردو









